Asif Khan (@muhamma36537376) 's Twitter Profile
Asif Khan

@muhamma36537376

DM is always open❤️🇵🇰PTI🇧🇫❤️
🇵🇰Pakistan Zinda Bad🇵🇰

ID: 1543291853965066242

calendar_today02-07-2022 17:54:12

2,2K Tweet

381 Followers

452 Following

𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷ (@eng_143_) 's Twitter Profile Photo

دجال چھوٹا ہو یا بڑا اس کے فتنے سے اللّٰہ کی پناہ مانگنی چاہئے اللّٰہ ہمارا ایمان سلامت رکھے آمین

دجال چھوٹا ہو یا بڑا اس کے فتنے سے اللّٰہ کی پناہ مانگنی چاہئے اللّٰہ ہمارا ایمان سلامت رکھے آمین
Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

پہلی بار کی غلطی کو نظرانداز کرو...دوسری بار معاف کر دو...اور تیسری بار چلے جاؤ...اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھو...!!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق کی بیوی بیٹے کو کل سے اسلام آباد پولیس نے اٹھایا ہے بیٹی کو حراساں کیا جا رہا ہے کیا یہ بولا ہے ؟

سینیٹر مشتاق کی بیوی بیٹے کو کل سے اسلام آباد پولیس نے اٹھایا ہے بیٹی کو حراساں کیا جا رہا ہے 

کیا یہ بولا ہے ؟
Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے والدین کے پاس جائیدادیں نہیں ہوتیں صرف زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں