Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile
Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں

@muhamma48013216

استغفر اللہ العظیم

ID: 1554895989772877824

calendar_today03-08-2022 18:24:46

14,14K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

🔥🔥🔥 انڈیا میں افسوسناک طیارہ حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ۲۴۲ جانوں کا نقصان ہوا ہے بلاشنہ افسوسناک واقعہ ہے جس میں ہم دکھ کا اظہار کرتے ہیں سوشل میڈیا دیکھا تو اپنی قوم پر فخر محسوس ہوا کہ ہماری ہی قوم میں اتنی اخلاقی بلندی اور انسانی ہمدردی ہے

🔥🔥🔥
انڈیا میں افسوسناک طیارہ حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ۲۴۲ جانوں کا نقصان ہوا ہے بلاشنہ افسوسناک واقعہ ہے جس میں ہم دکھ کا اظہار کرتے ہیں  
سوشل میڈیا دیکھا تو اپنی قوم پر فخر محسوس ہوا کہ ہماری ہی قوم میں اتنی اخلاقی بلندی اور انسانی ہمدردی ہے
Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو دل ٹھہر جاتا ہے میں آپ دھڑک جاتا ہوں عمیر نجمی

Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

یعنی وہ احسان کیا ہے ؟ میں تو سمجھا ظرف ہے تیرا مجھکو یہ معلوم نہیں تھا اِتنا گھٹیا ظرف ہے تیرا

Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی ساری میزائل، ڈرؤن ٹیکنالوجی ایک طرف اور ہمارے واپڈا کی 200 یونٹ پر 3000 اور 201 یونٹ پر 9000 بل کی ٹیکنالوجی ایک طرف۔

Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

اگلے جنم جوانی سے پہلے خود کو کُند ذہن ثابت کریں گے کبوتر پالیں گے سورج مُکھی اُگائیں گے پتنگیں اُڑائیں گے مطمئن رہیں گے❤️

Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

گیارہ کروڑ کے بسکٹ کھانے والے گنڈاپور کے سوات میں اٹھارہ لوگ ڈوب گئے ڈوبنے سے پہلے گھنٹوں مدد کے لیے دیکھتے رہے لیکن نہ کوئی ریسکیو ہیلی کاپٹر آیا نہ ہی کوئی ٹیم لوگ ویڈیوز بناتے رہے، مسکین ایک ایک کرکے ڈوبتے رہے چھ کی لاشیں مل گئیں، دو زندہ، باقی گُم!

Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے سب یزید اسی غم میں مرگئے؛ سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی! حسین علیہ السلام

Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

رات دس منٹ اور موبائل دیکھ لوں صبح دس منٹ اور سو لوں۔۔۔ بس اسی میں برباد ہو رہی ہے زندگی😟

Abubakar Qassam (@abubakarqassam) 's Twitter Profile Photo

🫡🫡🫡 آج ریاض میں جب سعودی ٹی وی چینل دیکھ رہا تھا تو مجھے حیرت کی انتہا نا رہی کہ پاکستان کے متعلق ایک گانا سعودیہ میں چل رہا ہے آج یہ گانا دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈک پڑ گئی کہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام ہے ،پہلے ہمیں تحقیر سے دیکھتے تھے۔ شکریہ وزیر اعظم شکریہ فیلڈ مارشل

Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

کچھ بھی کامل نہیں زندگی الجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں نتائج غیر یقینی ہیں لوگ معقول و غیر معقول ہیں

Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦خاک نشیں (@muhamma48013216) 's Twitter Profile Photo

بعد پر کچھ نہ چھوڑیں بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے بعد میں چیزوں سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے بعد میں دن رات بدل جاتے ہیں بعد میں لوگ بڑے ہو جاتے ہیں بعد میں زندگی گزر جاتی ہے

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

جب نواز شریف کو اپنی بیوی کے انتقال کی خبر ملی، عمران خان نے وہ لمحہ دکھا کر قہقہے لگائے۔ وہ لمحہ نواز شریف کی رسوائی نہیں تھی وہ لمحہ عمران خان کے کردار کا جنازہ تھا ایسا شخص ریاستِ مدینہ کے خواب کیسے بیچ سکتا ہے، جس کے اندر انسانیت ہی نہ ہو؟