Muhammad Aakif (@muhamma78286468) 's Twitter Profile
Muhammad Aakif

@muhamma78286468

FCPS, FRCS , Fellow European board of Colo-Proctology, ex ICENI Robotic Fellow, Consultant General and Colorectal surgeon UK

ID: 1177212079784255488

calendar_today26-09-2019 13:23:37

690 Tweet

111 Followers

169 Following

DNA 🧬 (@dna804) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ والے انٹرنیشنل میڈیا کو بھی غریدہ فاروقی کا شو سمجھتے ہیں ۔ دیکھیں نہ بات کرنے کا سلیقہ نہ پڑھے لکھی کوئی بات بس آئیں بائیں شائیں۔!! مائزہ کی عزت افزائی ملاحظہ فرمائیں 🫣😂

Muhammad Aakif (@muhamma78286468) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پوری ریاستی مشینری، سوشل اور مین سٹریم میڈیا یہ باور کرانے کی کوشش کر رہا ہے کہ پاکستان کی حالت کے ذمہ دار عمران خان ، (پچھلے ایک سال سے قید)منظور پشتین اور ماہ رنگ بلوچ ہیں ۔ اور اگر سانحہ نو مئ نا ہوا ہوتا تو ملک اب تک آسٹریلیا اور یورپ کو کہیں پیچھے چھوڑ چکا ہوتا ۔

Muhammad Aakif (@muhamma78286468) 's Twitter Profile Photo

From the River to the sea , Palestine 🇵🇸will be free… Make sure you stand on the right side of the History … Say no to Apartheid and Genocide in Gaza

Muhammad Aakif (@muhamma78286468) 's Twitter Profile Photo

بنگالیوں نے قائد کی برسی منائی لیکن کچھ لوکل گماشتے ایسے خوش ہو رہے ہیں جیسے یہ قائد کی نہیں یحییٰ خان کی برسی تھی!!

بنگالیوں نے قائد کی برسی منائی لیکن کچھ لوکل گماشتے ایسے خوش ہو رہے ہیں جیسے یہ قائد کی نہیں  یحییٰ خان کی برسی تھی!!
Muhammad Aakif (@muhamma78286468) 's Twitter Profile Photo

بہت سارے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ آپ کو پاکستانی معیشت کی بہتری کے فرضی قصے سناتے دکھائ دیں گے۔حقیقت یہ ہے کہ ہم اپنے بجٹ کا ۵۲ فی صد صرف سود کی مد میں ادا کرتے ہیں ۔ 2023 میں ہماری گروتھ 0.0 فی صد ہوگئ جو کہ2021 میں 6.51 فی صد تھی ۔

کرپشن ۱۹۰ ملین پاؤنڈ جرمانہ دس لاکھ روپے ۔۔۔عدل کا خون کرنا اور کسے کہتے ہیں ؟؟

Muhammad Aakif (@muhamma78286468) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوس کا مقام ہے ہر لیگی سپوٹر کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے کس ڈیو پراسس آف لا کے تحت آفیہ پر جیل میں جنسی تشدد ہوا ؟؟؟