
Muhammad Zahid
@muhamma82983293
ID: 1637899563200573440
20-03-2023 19:31:56
9,9K Tweet
610 Followers
1,1K Following





تحریک انصاف کے دور میں زیادہ سے زیادہ قیمت 149 روپے فی لیٹر تک گئی تھی، حنا جی Hina Parvez Butt آپ پی ٹی آئی دور میں 400 روپے فی لیٹر پیٹرول کہاں سے خریدتی رہیں ؟؟؟ بنیادی معلومات تک کا علم نہیں




شائید محترمہ Asma Shirazi نے گاڑی میں پٹرول ہی ڈلوانا چھوڑ دیاہے ورنہ یہ تو 150 روپے لیٹر پٹرول پر اتنی پریشان ہو جاتی تھیں کہ وہ انہیں سونامی لگتا تھا لیکن اب تو تین سو روپے لیٹر کی بھی انہیں خبر نہیں ہوتی۔۔۔۔۔










