Muhammad usama (@muhamma91560706) 's Twitter Profile
Muhammad usama

@muhamma91560706

#BehindYouSkipper ghulami menzor nahi
@Imran Khan lover

ID: 1687351243252142080

calendar_today04-08-2023 06:34:56

6,6K Tweet

33 Followers

28 Following

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ کے منتخب نمائندوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں،یہ توہین ہے پختون عوام کی۔

Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی سہیل آفریدی شہید ارشد شریف کے گھر پہنچ گئے ارشد شریف شہید کی والدہ اور ان کے بیٹوں سے ملاقات کے لیے شہید ارشد شریف کے گھر موجود

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ہم شہید کو نہیں بھولے،سہیل آفریدی نے ارشد شریف کے گھر جا کر یہ پیغام دیا ہے۔

ہم شہید کو نہیں بھولے،سہیل آفریدی نے ارشد شریف کے گھر جا کر یہ پیغام دیا ہے۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی عدالت نے مزاحمت کی نشان علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا ہے Stay strong Aleema Khanum ♥️

راولپنڈی عدالت نے مزاحمت کی نشان علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا ہے

Stay strong <a href="/Aleema_KhanPK/">Aleema Khanum</a> ♥️
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جتنی مرضی جیل میں ڈالے لیکن ہم گھبرائے نہیں ہے اپنے بھائی کو رہا کروا کر ہی دم لیں گے، ہمارا سیاست سے تعلق نہیں مزاحمت کی نشان علیمہ خان 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ والوں نے کہا گرفتاری سے بچنے کے لئے خیبر پختون خواہ آئے، میں نے کہا آج نہیں تو کل ضرور گرفتار کریں گے۔ مجھے فرق نہیں پڑتا کر لیں گرفتار اپنا شوق پورا کریں ہم نہیں ڈرتے ہیں مزاحمت کی نشان علیمہ خان 🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

چارسدہ جلسہ گاہ بھرنا شروع نماز جمعہ ہوتے ہی کارکنان بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

میرے چارسدے کے لوگوں میں بات اردو میں کروں گا کیونکہ جس کو پیغام پہنچانا ہے وہ صرف اردو ہی سمجھتے ہیں وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

میں پورے پاکستان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں تمام فیصلے عمران کی ہدایت کے مطابق کروں گا، پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی، سہیل آفریدی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے اوپننگ بیٹسمین وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا پہلا کامیاب اور بڑا جلسہ 🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ضلع خیبر کے سیاسی اتحاد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں سہیل آفریدی سے ملاقات کر کے کل خیبر جرگہ میں شرکت کا اعلان کر دیا

Abdul Ghani Afridi (@abdulghani1116) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے مرکزی لیڈر شپ ، صوبائی صدر جنید اکبر ، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا سی ایم ہاوس امد وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل افریدی نے استقبال کیا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈاپور کے دور میں جو مایوسی پھیل گئی تھی وہ سہیل آفریدی ختم کر رہا ہے، آج چارسدہ میں لوگ بہت چارجڈ تھے عمران ریاض خان کی گفتگو 🔥 #ReleaseLeaderOfMajority