PTI online (@muhammad6528) 's Twitter Profile
PTI online

@muhammad6528

Fight for right

ID: 1396460798621388809

calendar_today23-05-2021 13:44:05

105,105K Tweet

685 Followers

802 Following

Mr Rumi (✊ انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

یہ چند ٹاؤٹ اسٹبلشمنٹ نے گندہ پور کی مدد سے 5 اگست کی عوامی تحریک کو روکنے کے لیے لانچ کر دیئے ہیں ۔ ان کی بکواس پر دھیان مت دیں ۔ یہ صوبائیت اور لسانیت کا نام لیکر بکواس کریں گے 🙏 عوام پاکستان کا نظام بند کرنے جا رہی ہے ✊✊

یہ چند ٹاؤٹ اسٹبلشمنٹ نے گندہ پور کی مدد سے 5 اگست کی عوامی تحریک کو روکنے کے لیے  لانچ کر دیئے ہیں ۔ ان کی بکواس پر دھیان مت دیں ۔ یہ صوبائیت اور لسانیت کا نام لیکر بکواس کریں گے 🙏

عوام پاکستان کا نظام بند کرنے جا رہی ہے ✊✊
hammad tweets (@hammad_tweetss_) 's Twitter Profile Photo

🚨کے پی والے ریلیوں پر نہ جائیں چند سڑکیں بند کریں ملاکنڈ ریجن کے لوگ سوات موٹر وے بند کریں۔ خیبر ایجنسی کے لوگ طورخم روڈ بند کریں۔ مردان صوابی کے لوگ صوابی موٹروے بند کریں۔ کوہاٹ اور ڈی ائی خان کے لوگ سی پیک روڈ بند کریں۔پشاور کے لوگ اٹک پل بندکریں۔

Aman Afridi (@amanafridi_1) 's Twitter Profile Photo

آج ہم نے کوہاٹ میں جنرل ورکر میٹنگ کی تھی جس میں سب ورکروں کا یہی مطالبہ تھا کہ ہم نے ریلی نہیں کرنی بلکہ ہم خوشحال گڑھ کے مقام پر ضلع اٹک اور کوہاٹ کے درمیان ( خوشحال گڑھ ) پل جو جنوبی پختون خواہ اور پنجاب کو آپس میں ملاتی ہے کو امد و رفت کیلئے بند کرنا چاھتے ہے ۔۔!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور وفاق میں سرکاری سطح پر قائد اعظم کی تصاویر جشن آزادی مبارک کے بل بورڈز سے غائب

پنجاب اور وفاق میں سرکاری سطح پر قائد اعظم کی تصاویر جشن آزادی مبارک کے بل بورڈز سے غائب
Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کا بیرسٹر گوہر جواب🔥 بیرسٹر گوہر کہتے ہیں سیاسی تناو کم کرنے کیلیے مقتدرہ کو رول پلے کرنا چاہیے ، یہ سیاسی تناو پیدا ہی انھوں نے کیا ہے ،ایک لیڈر کو جیل میں ڈالا ہوا اور آپ کو جہاں سے جوتے پڑتے ہیں آپ پھر بھاگ بھاگ کر انھی کے پاس جاتے ہیں

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

سارا خاندان بینر پر لیکن قائداعظم اور اقبال کی جگہ نہیں۔ بھلے بھلے - تُن کے رکھو

سارا خاندان بینر پر لیکن قائداعظم اور اقبال کی جگہ نہیں۔ بھلے بھلے - تُن کے رکھو
Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظِ آئین کا چیف جسٹس کو خط۔ شوگر سکینڈل پر ازخود نوٹس کا مطالبہ۔ تمام احتسابی ادارے خاموش ہیں۔ اربوں لوٹ لئیے گئے۔ حکمران خاندانوں کا شوگر انڈسٹری سے تعلق ہے اور یہ مفادات کے ٹکراؤ کی بدترین مثال ہے۔ کمیشن بنا کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

تحریک تحفظِ آئین کا چیف جسٹس کو خط۔ شوگر سکینڈل پر ازخود نوٹس کا مطالبہ۔ تمام احتسابی ادارے خاموش ہیں۔ اربوں لوٹ لئیے گئے۔ حکمران خاندانوں کا شوگر انڈسٹری سے تعلق ہے اور یہ مفادات کے ٹکراؤ کی بدترین مثال ہے۔ کمیشن بنا کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔
Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 زرتاج گل بیرسٹر گوہر شیخ وقاس علی محمد خان پر نظر رکھے اگر ان کی طرف سے کوئی شرارت نہیں ہوئی تو پانچ اگست ایک تاریخی احتجاج ہوگا

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

ایسی ویڈیوز لگانے سے پرہیز کرنا ہے جس میں لوگوں کے چہرے واضح ہوں۔۔۔۔ آپ کا نکلنا ضروری ہے ، تصویر یا ویڈیو میٹر نہیں کرتی۔۔۔۔ایک دوسرے کا مِل کر خیال رکھنا ہے۔۔۔

Azhar Mashwani (official) (@azharmashwanipk) 's Twitter Profile Photo

سردار عبد القیوم خان نیازی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے کشمیر میں مرکزی شاہراہ کو مشین موڑ گھمیر کے مقام پر مکمل بند کر دیا گیا ہے

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

عدالتی یحیٰی خان جوڈیشل سسٹم ایجیسیز کے حوالے کر کے اور ایک چپڑاسی کی حیثیت اختیار کر کے بھی اس لیے خوش ہے کیونکہ بھاری تنخواہیں اور سرکاری عیاشیاں چل رہی ہیں یہ ٹوٹل اوقات ہے

Numi.Shah (@shah15446472) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان 🔥🔥 تحریک انصاف کی نئ حکمت عملی نے فیلڈ مارشل کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔پنڈی تک خبر پہنچ گئ ہے اب اوورسیز سیاستدانوں سے ہٹ کر اپنا سارا فوکس فیلڈ مارشل پر رکھے گی اور ہر انٹرنینشیل فارم پر جانے کی تیاری کر رہی ہے۔۔۔

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

5 تاریخ کی FIRs چار تاریخ کو ہی درج کر دی😃 واہ رے پنجاب پولیس تہاڈی پھرتیاں

5 تاریخ کی FIRs چار تاریخ کو ہی درج کر دی😃
 واہ رے پنجاب پولیس
 تہاڈی پھرتیاں
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بے غیرتی کی انتہا جو FIR 5 تاریخ کو تحریک انصاف کے ورکرز پر کاٹنی تھی وہ آج ہی کاٹ دی ہے تاریخ بھی 5 درج کی ہے نا نا چیف جسٹس کو آواز نا دیں وہ سو رہے ہیں