📌 جنوبی ایشیا میں ایک نیا سورج طلوع ہو چکا ہے ۔ صرف ایک رات میں جنوبی ایشیا میں چوہدراہٹ سسٹم بدل دیا گیا۔ 600 ارب کی معیشت کو صرف ایک ادارے نے ریورس گئیر لگا دیا۔🍁
مورخ لکھے گا کہ وہ بچے جن کو آئی ٹی ایکسپرٹ بتا بتا کر ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگے رہتے تھے جو گوگل کے
چودہ ہزار بچے اور 48 گھنٹے!!
یہ عالمی ضمیر پر سب سے کڑا وقت ہے.
غزہ میں، ہم صرف ایک بحران کی بات نہیں کر رہے؛ ہم ایک گہرے انسانی المیے کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ اقوام متحدہ خود دل دہلا دینے والی وضاحت کے ساتھ خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے: چودہ ہزار معصوم بچے اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں
#PTI_Followers
شکر الحمد اللہ #10K فالورز مکمل ہوگئے ایک سنگ میل پھر سے طے کرلیا گیا کل سے ابھی تک ایک ہزار لوگوں نے فالو کیا یہ سب خان صاحب کے نام کا صدقہ ہے ۔۔جنکو فالو بیک نہیں ملا کمنٹ سیکشن میں اپنا ہینڈل مینشن کریں ۔۔ فالو بیک ضرور ملے گا
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ