PTI survival (@muhammadmu94653) 's Twitter Profile
PTI survival

@muhammadmu94653

PTI worker

ID: 1666108480720355328

calendar_today06-06-2023 15:43:53

5,5K Tweet

107 Followers

103 Following

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں پاکستانی 25 کروڑ عوام کے فیلڈ مارشل، سائبر وارئیرز کے ماسٹر مائنڈ مرشد عمران احمد خان نیازی!

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مزدور کی تنخواہ کا انہیں پتہ نہیں ہے کہ کتنی ہونی چاہیے کم از کم، لیکن اپنی اشرافیہ کی تنخواہوں کا انہیں پتہ ہے کہ کتنی ہونی چاہیے، اسد طور

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور ہم اکٹھے ہیں ہم کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔۔ان کا اور ہمارا مقصد ایک کی ہے کئ غلامی نامنظور۔۔ علامہ راجا ناصر

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

ہر ظلم کا حساب دینا ہوگا۔۔اللہ ان سے ان کے ہر ظلم کا حساب لے گا نورین خان نیازی

Umair Raj (@umair_raj321) 's Twitter Profile Photo

امریکن پاکستانی اس ہفتے، 14 جون کو پاکستان ایمبیسی واشنگٹن ڈی سی کے سامنے بھر پور احتجاج کرنے جا رہے ہیں جو کہ ملک میں ظلم، جبر اور ناانصافی کی آگ لگانے والے درندے کا بھر پور استقبال ہو گا۔

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" میں نے علی امین گنڈاپور کو مجھا دیا ہے کہ میری مشاورت کے بغیر بجٹ پیش نہیں ہوگا۔ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت پورے پاکستان کی نمائندگی کرہی ہے " عمران خان #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور

Umair Raj (@umair_raj321) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود گنڈاپور حکومت خیبر پختونخواہ کا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بھانجے احمد نیازی کی تحریک انصاف کے تمام ارکان سے درخواست 🚨🚨 " میری درخواست ہے کہ اپنے آپسی اختلافات ایک طرف کردو اور عمران خان کی رہائی کا نعرہ بلند کرو، جب عمران خان رہا ہوں تو پھر آپسی اختلافات کرلینا " #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جس تکلیف میں عمران خان کو رکھا ہے اس کی مثال پاکستان کی سیاست میں نہیں ملتی نہ روشنی ہے نہ بجلی ہے اور نہ سہی کھانہ دیا جا رہا ہے بہن نورین خان کی گفتگو 💔

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

یمن کی انصار اللہ (حوثی) تحریک نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے ساتھ مل کر تل ابیب پر بمباری میں حصہ لیا۔

Maria Baloch (@maria_baloch427) 's Twitter Profile Photo

نوحِ انسان کے بنائے ہوئے کالے قانون ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار (@mdeenstr) 's Twitter Profile Photo

تل ابیب کا بین گریون ائیرپورٹ کیا لگژری زندگی گزار رہے یہودی ایسا ہونے کا سوچ سکتے تھے ؟

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

*بریکنگ نیوز* *پانچواں بڑا حملہ* *ایران کے پھر سے حملے شروع ہوگئے ہیں* *ایران زندہ آباد*

Asif Khan Ahmdani (@asifspeaks2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان بغیر جرم بغیر کسی خطا کے جیل میں قید ہے، آپ سب کو یہ بات یاد رکھنی ہو گی کہ عمران خان پر کرپٹ کا الزام لگانے والے اس پر کسی ایک روپے کی کرپشن ڈھونڈ نہ سکے