Muhammad Yaqub Yaqub (@muhammadyaquby2) 's Twitter Profile
Muhammad Yaqub Yaqub

@muhammadyaquby2

TeamDefendersOf pakistan
#Team_Defenders
سب سے پہلے پاکستان

ID: 1541337368552161280

calendar_today27-06-2022 08:27:39

130,130K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌹 آئیں مل کر درود پاک پڑھ لیں۔

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌹 

آئیں مل کر درود پاک پڑھ لیں۔
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی اے همارے مہربان رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے هر کام میں آسانیاں فرما تنگدستی. تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما اپنا ڈر اور در نصیب فرما. تمام بیماریوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما آمین

: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی 
اے همارے مہربان رب 
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے هر کام میں آسانیاں فرما تنگدستی. تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما اپنا ڈر اور در نصیب فرما.
 تمام بیماریوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما
 آمین
Zuni Malik (@zunimalik391855) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ اللہ راضی ہو جاۓ تو نصیب بدلتے دیر نہیں لگتی ۔۔۔بے شک اللہ کریم ۔۔ ہمیشہ خوش رہیں 🌹جنہیں ہم بڑے خلوص سے یاد کرتے ہیں ۔۔ زندگی کی ایک نئی صبح مبارک ۔۔ Good morning ...🌹

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔

اللہ راضی ہو جاۓ تو نصیب بدلتے دیر نہیں لگتی ۔۔۔بے شک اللہ کریم ۔۔
ہمیشہ خوش رہیں 🌹جنہیں ہم بڑے خلوص سے یاد کرتے ہیں ۔۔
 
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک ۔۔
Good morning ...🌹
Humaira (@humairab52) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ اللہ پاک یم سبکے رزق میں برکت دےاور آسانیاں فرمائے، سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌
اللہ پاک یم سبکے رزق میں برکت دےاور آسانیاں فرمائے، سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
Mafia Imran (@mafiaimran002) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ "یا رحمن ، یا رحیم جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم سب مبتلا ہیں آپ انہیں اپنی شان کریمی سےحل فرما دیجیے" "تمام وبائی امراض اور آفات سے اپنی پناہ و حفاظت عطا فرما دئیجیے" "اور قلبی سکون کے ساتھ آسانیاں پیدا کر دیجیے" "آمین یارب العالمین “

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 
"یا رحمن ، یا رحیم  جن مشکلوں اور  پریشانیوں میں ہم سب مبتلا ہیں  آپ انہیں اپنی شان کریمی سےحل فرما دیجیے"
"تمام وبائی امراض اور آفات سے  اپنی پناہ و حفاظت عطا فرما دئیجیے"
"اور قلبی سکون کے ساتھ آسانیاں پیدا کر دیجیے" 
  "آمین یارب العالمین “
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ReleaseKhanForPakistan جوائن کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں کیونکہ اس وقت بھارتی ڈرون حملوں کی وجہ سے خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ReleaseKhanForPakistan جوائن کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
کیونکہ اس وقت بھارتی ڈرون حملوں کی وجہ سے خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے
Muhammad Yaqub Yaqub (@muhammadyaquby2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے! (سورةالبقرہ ،آیت نمبر،262) #شب_بخیر #Team_Defenders

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے!
(سورةالبقرہ ،آیت نمبر،262)
#شب_بخیر
#Team_Defenders
RM Iqbal (@allmydays_079) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Yaqub Yaqub پاکستانی عدلیہ ساری کی ساری غلاظت کا ڈھیر ہے انہی کی سہولتکاریوں کے عوض ناپاک فوج کے سؤر جرنیلوں نے اس ملک خداد کو نچوڑ کر رکھا ہوا ہے ہر غیر آئینی غیر قانونی غیر اخلاقی کام یہیں سے نکلوایا جاتا ہے جسے یہ سؤر ججز جانفشانی سے انجام دیتے ہیں یہ حسن بازار کی طوائف سے بدتر لوگ ہیں.

🌹𝙍𝙖𝙮𝙮𝙖𝙣 𝑵𝒂𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕏 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@ap__jnab) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے Team Legacy leavers #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا

اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے
اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے
اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے
اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے
اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے
اڈیالہ پر 24 گھنٹے نظر رکھے

<a href="/LegacyLeavers_/">Team Legacy leavers</a>

#نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا
Muhammad Yaqub Yaqub (@muhammadyaquby2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ عشرہ مبشرہ کن کو کہتے ہیں وہ دس صحابہ کرام جن کے جنتی ہونی کی خوشخبری نبی پاکﷺ نے دنیا میں ہی سنا دی تھی ۔ #Team_Defenders

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عشرہ مبشرہ کن کو کہتے ہیں
وہ دس صحابہ کرام جن کے جنتی ہونی کی خوشخبری نبی پاکﷺ نے دنیا میں ہی سنا دی تھی ۔
#Team_Defenders
Muhammad Yaqub Yaqub (@muhammadyaquby2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ فتح مکہ اور نبی کریمﷺ کی شان تواضع #Good_Night_X_Family #Team_Defenders

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
فتح مکہ اور نبی کریمﷺ کی شان تواضع
#Good_Night_X_Family 
#Team_Defenders
im Taurus (@imtaurus1572971) 's Twitter Profile Photo

♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️ ♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ میرے پیارے وطن پاکستان کی ہر ہر طرح سے حفاظت فرما دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دے ہماری پاک فوج کو فتح و نصرت عطا فرما ♥️امین یا رب العالمین♥️ ♥️پاک فوج زندہ باد ♥️پاکستان پائندہ باد♥️

♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️ 
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ میرے پیارے وطن پاکستان کی ہر ہر طرح سے حفاظت فرما دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دے ہماری پاک فوج کو فتح و نصرت عطا فرما ♥️امین یا رب العالمین♥️ 
♥️پاک فوج زندہ باد ♥️پاکستان پائندہ باد♥️
Muhammad Yaqub Yaqub (@muhammadyaquby2) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جاۓ تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر (علامہ اقبال) #GoodNightPakistan #Team_Defenders

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
منزل   سے  آگے  بڑھ  کر  منزل  تلاش کر
مل جاۓ تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
(علامہ اقبال)
#GoodNightPakistan
#Team_Defenders