Muhammad Abrar🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 (@muhammadabra69) 's Twitter Profile
Muhammad Abrar🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹

@muhammadabra69

Allah ho akbar

ID: 1517695126759424002

calendar_today23-04-2022 02:41:52

42,42K Tweet

840 Followers

761 Following

Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

یہ پیار کیسے چھینو گے یہ پیار پیسوں سے ڈرا کر دھمکا کر اُٹھا کر نہیں ملنا

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

آج کے مین آف میچز کیلیئے سلام- ملک بلال سیالکوٹی میرا ہیرو اور شیر ہے- شیخپورہ کے ٹائیگر عدیل گجر اور کاشف اور باقی جتنے بھی درجنوں لوگ گرفتار ہوۓ سب کے خاندانوں کے ساتھ رابطہ ہو گیا ہے- بے فکر رہیں ہماری وکلا کی ٹیمیں دن رات آپ کے ساتھ ہیں- اور رہائ کو ممکن بنائیں گے-

آج کے مین آف میچز کیلیئے سلام- 

ملک بلال سیالکوٹی میرا ہیرو اور شیر ہے- 

شیخپورہ کے ٹائیگر عدیل گجر اور کاشف اور باقی جتنے بھی درجنوں لوگ گرفتار ہوۓ سب کے خاندانوں کے ساتھ رابطہ ہو گیا ہے- بے فکر رہیں ہماری وکلا کی ٹیمیں دن رات آپ کے ساتھ ہیں- اور رہائ کو ممکن بنائیں گے-
нαℓєємαн ѕα∂ια **Imranist* (@h__malik) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہمارے دل میں بہت درد ہوتا ہے ،جب ہم ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہی۔جو ممکن تھیں،لیکن ممکن نہ ہو سکیں 🥲😔 (2)

Chief justice boy (@chefjusticeboy) 's Twitter Profile Photo

لیجنڈز کرکٹ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار اگر شاہد آفریدی ٹیم کا حصہ ہوئے تو ہم میدان میں نہیں اتریں گے۔ جواب میں پاکستان نے شاہد آفریدی کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔ 🤣🤣🤣 اتنا زلیل

لیجنڈز کرکٹ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار  اگر شاہد آفریدی ٹیم کا حصہ ہوئے تو ہم میدان میں نہیں اتریں گے۔ جواب میں پاکستان نے  شاہد آفریدی کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔
🤣🤣🤣 اتنا زلیل
Ashley (@merepakistani_o) 's Twitter Profile Photo

🆘 🚨 9th May has been proven fake. 🚨🆘 Doctors themselves are coming forward saying that fake medical reports were made. #9MayFalseFlag #پانچ_اگست_فیصلے_کا_دن

Ashley (@merepakistani_o) 's Twitter Profile Photo

Exactly. 👏 This is what happens when our own people are compromised or planted to work against us from within. #9MayFalseFlag #پانچ_اگست_فیصلے_کا_دن

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں عمران خان کی رہائی کا نعرہ لیے نوجوان ہزاروں کی تعداد میں رات گئے سڑکوں پر نکل آئے، آج کا دن لاہور اور رات کراچی والوں نے سماں باندھ دیا ہے 5 اگست کی تحریک کے حوالے سے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن لندن پلان پر عملدرآمد کروانے کیلئے ڈھونگ تھا جو آج پاکستان کا بچہ بچہ جان چکا ہے، اس آڑ میں جو عوام پر مظالم ڈھائے گئے جو لوٹ مار، فسطائیت کی تاریخ رقم کی گئی وہ کبھی فراموش نہیں کی جائے گی۔ #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن لندن پلان پر عملدرآمد کروانے کیلئے ڈھونگ تھا جو آج پاکستان کا بچہ بچہ جان چکا ہے، اس آڑ میں جو عوام پر مظالم ڈھائے گئے جو لوٹ مار، فسطائیت کی تاریخ رقم کی گئی وہ کبھی فراموش نہیں کی جائے گی۔ 

#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
❤ ḶuƣmȺᾗ ❣️ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@its__nadan) 's Twitter Profile Photo

PTI السلام علیکم اگر آپ ٹویٹر پر اسلام پاکستان،اور عمران خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم Wolves of Kaptan آپ کو ٹویٹر کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گی ٹیم میں شامل ہوں اور پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں۔ شامل ہونے کے لیے Yes لکھیں۔

Hamza Ansari ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@hamzaansarisays) 's Twitter Profile Photo

مرشد کو ساری مشکلات کا پہلے سے ہی پتہ تھا لیکن پھر بھی وہ پیچھے نہیں ہٹا بلکہ ظالموں کے خلاف جدو جہد جاری رکھی اور آج تک اللہ کے فضل سے میرا لیڈر نہ جھکا نہ بھکا ، البتہ سنگ میں کچھ غدار اور آستین کے سانپ ضرور ہے ۔ سینٹ انتخابات اور لیڈر شپ کا ڈرامہ 😔