چین نے جوہری صلاحیت کے حامل دوسری آبدوز پاکستان کیلئے لانچ کر دی
پاکستان کو ٹوٹل 8 آبدوز سبمرین ملیں گی
شکریہ چین
شکریہ حکومت پاکستان
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دماغ ’ٹھنڈا‘ رکھنے کی اپیل
محاذ آرائی کسی کے مفاد میں نہیں، برطانیہ ٹھنڈے دماغوں کے ساتھ سفارت کاری کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتا ہے
چوبیس گھنٹے محبت محبت کرتے آپ لوگ تھکتے نہیں ہیں اسی لیے پاکستان ترقی یافتہ ملک نہیں ہے کوئ کم شم وی کریا کرو کیونکہ نوکری کرو گے تو ہی چھوکری بھی ملے گی
نکمیوں 🤦🏻♀️
پہلے ارشد ندیم نے اولمپکس گولڈ میڈل جیتا، آج ہاکی ٹیم بھی فائینل میں پہنچ گئی،
اور سب سے بڑی کامیابی تو ہندوستان کو جنگ میں دھول چٹانا تھا،
ان سب کا کریڈٹ صرف اور صرف خاں صاب کو جاتا ہے،
اگر وہ اپنی نحوست سمیت جیل میں بند نہ ہوتے، تو یہ کامیابیاں کہاں نصیب ہونی تھیں۔۔۔!!!