Muhammed afzal khan (@muhammedafzal70) 's Twitter Profile
Muhammed afzal khan

@muhammedafzal70

Tweets are personal.Retweet are not Endorsements.Muslim , Pakistani , kind and softhearted, , sensible, sensitive, moody & foodie. Pakistan cricket Fan.

ID: 1061895715985731584

calendar_today12-11-2018 08:17:22

216,216K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک زید حامد ہوا کرتے تھے جو اسٹیبلشمنٹ کے بہت قریب تھے، وہ کہتا تھا اسرائیل کے خلاف لڑنے کا وقت آگیا ہے۔ وہ بندوق لیکر پلاٹوں میں بھاگتا تھا لیکن آج کل وہ بھی غائب ہے عمران ریاض خان 🔥

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

ایران کے پاس تل ابیب شہر کا 3D ماڈل موجود ہے، جس میں تمام ٹارگٹ بینک بھی شامل ہیں اور ایران کے پاس تمام تر چھوٹی، بڑی تفصیلات موجود ہیں، ایران نے یہ ویڈیو جاری کی ہے🇮🇷❤️👌 #tahran

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

حج کرنے کے بعد آتے ہی عام سائیلین کے کیسز سننے کے بجائے حاجی امین الدین صاحب کا پورا فوکس ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی درخواستوں پر ہی کیوں ہے؟

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان، نورین خان اور عظمی خان کے ہمراہ عمران خان کی متعدد کیسز میں ضمانت کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں موجود #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

واجد گیلانی نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور جب IHC بار کا صدر بن گیا تو اس نے عزت کا راستہ نہیں اپنایا بلکہ لوٹا بن گیا ہے، اس طرح کے وکلاء ہی رول آف لاء کو گلہ گھونٹ رہے ہیں، علیمہ خان کا خطاب

Sana (@sana_virk12) 's Twitter Profile Photo

بزدلوں اور غلاموں کے دیس میں واحد بہادر و آزاد انسان عمران خان 🔥🫶❤️ #IranIsrael

بزدلوں اور غلاموں کے دیس میں واحد بہادر و آزاد انسان
عمران خان 🔥🫶❤️

#IranIsrael
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کیساتھ فلسطینیوں جیساسلوک اور ظلم کیا گیا 🔥🔥🔥🔥فیصل صدیقی

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے وزیر دفاع کا بیان ہے کہ اب ہم تہران کے رہاہیشیوں کو سبق سکھائینگے۔ یعنی اب اسرائیلی کُتّے اپنی خصلت پر آگئے۔ شہریوں کو نشانہ بنائینگے۔ بسم اللہ کریں۔ اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائیگا۔ انشااللہ۔

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ بندہ ہے جس کو گھر میں دوسری بار کوئی سالن نہیں دیتا تھا پھر اس نے عمران خان کا نام استعمال کیا اور راتوں رات ہیرو بن گیا پھر اس کو وہ ہیرو گری راس نہ ائی اور اب یہ اسٹیبلشمنٹ کا کتا بن چکا ہے

یہ وہ بندہ ہے جس کو گھر میں دوسری بار کوئی سالن نہیں دیتا تھا پھر اس نے عمران خان کا نام استعمال کیا اور راتوں رات ہیرو بن گیا پھر اس کو وہ ہیرو گری راس نہ ائی اور اب یہ اسٹیبلشمنٹ کا کتا بن چکا ہے
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی تکالیف کم نہ ہو سکیں- یونان دورہ کے دوران یونانی قبرص سے ترک جمہوریہ شمالی قبرص دیکھ رہے ہیں- ▪️قیاس ہے کہ وہ اس تصویر کے ساتھ ترکی کو پیغام بھیج رہے ہیں۔

🔴 ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی تکالیف کم نہ ہو سکیں- یونان دورہ کے دوران یونانی قبرص سے ترک جمہوریہ شمالی قبرص دیکھ رہے ہیں-

▪️قیاس ہے کہ وہ اس تصویر کے ساتھ ترکی کو پیغام بھیج رہے ہیں۔
Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

بس کردو ٹرمپ ٹرمپ کرنا🙏 چھوڑ دو رچرڈ گرنیل کے اٹھانا یاد رکھو ☝🏻 نہ یہ ہمارا نظریہ نہ یہ عمران خان کی تعلیمات نہ یہ خودداری نہ خودمختاری ایسی پوسٹیں مخالفیں کو اپنے خلاف خود نیریٹیو بنا کے دینے کے مترادف ہے

Shafqat Ali (@shafqatali125) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں فوجی فاؤنڈیشن کو غیر منافع بخش ادارہ قرار دے کر ٹیکس سے استثنیٰ قرار دے دیا تھا وہی فوجی فاؤنڈیشن اب منافع سے پی آئی اے خریدنا چاہتی ہے

IK Today (@iktodaypk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی تو تحریک انصاف کا جلسہ گاہ بن گئی ہے ، دفعہ 804 نافذ مریم نواز ٹک ٹاکر ذلت کا نشان بن چکی ہے

Dr. Rumi (@drrumipti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ اسرائیل نے ایران کے شہر کرمانشاہ میں ایک ہسپتال پر حملہ کیا۔ اسرائیلی ہسپتالوں پر آج رات حملوں کا امکان ہے۔ایران

Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv (@malikumvi) 's Twitter Profile Photo

تھانہ شادمان کے مقدمہ 768/23میں عمر سرفراز چیمہ صاحب کی ضمانت دہشت گردی عدالت نمبر ایک

استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

⚠️ نوجوانوں کی بھرتی پر پابندی — صرف پنجاب میں؟ #ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور