
Muneeba Khan
@muneebakha83815
Give Followback
ID: 1852627779734433792
02-11-2024 08:24:52
8,8K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following











جنگ کےحالات میں پی ٹی آئی کمٹمنٹ کیساتھ فوج کیساتھ کھڑی تھی انہوں نےملک کیساتھ کھڑےہونےکاثبوت دےدیااب مسئلہ یہ ہےکہ اگرپی ٹی آئی والےفوج کیساتھ کھڑےہیں حکومتی ممبران نےکیسےسمجھ لیاوہ ان کےپیچھےہوگئےان کی مقبولیت کم گئی Muhammad Ali Durrani #PTI #imrankhanPTI #PTIOfficial #Pakistan

علیمہ خان عمران خان کی بہن انہوں نےاتنی مصائب برداشت کی یقیناً وہ اس پر رنجیدہ ہوں گی اسی طرح عمران خان کےبچےہیں اگرعمران خان اپنےمتبادل کےطورپرانہیں آگےکردیتےہیں توان میں اورباقی حکمرانوں میں کیافرق رہ جائےگاان کی موروثیت شروع ہوجائےگی Muhammad Ali Durrani #PTI #imrankhanPTI #Pakistan






