Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile
Munwar Jutt

@munwarjutt9

اللہ کے ساتھ کی دعا
الانبیاء 89
رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ
اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو
تُو ہی ہے

ID: 1629496254362157056

calendar_today25-02-2023 15:01:04

34,34K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

_کیوں تڑپ رہا ہے تو اس کے ہجر میں_ _محبت تو فنا ہے، بقا کس کو نصیب؟_ 🔍💔 #قومی_زبان

_کیوں تڑپ رہا ہے تو اس کے ہجر میں_  
 
  _محبت تو فنا ہے، بقا کس کو نصیب؟_ 🔍💔 
#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

"ہر کسی کے الفاظ تیر نہیں ہوتے، مگر جن کی سوچ میں زہر ہو، وہ ہر بات کو زہر سے لبریز سمجھتے ہیں۔ اپنی ذات یا محبوبہ پر اتنا شبہ نہ کرو کہ ہر سٹیٹس میں اپنا ہی حال نظر آنے لگے!" 💯🖤 Good night🌸 #قومی_زبان

"ہر کسی کے الفاظ تیر نہیں ہوتے، مگر جن کی سوچ میں زہر ہو، وہ ہر بات کو زہر سے لبریز سمجھتے ہیں۔ اپنی ذات یا محبوبہ پر اتنا شبہ نہ کرو کہ ہر سٹیٹس میں اپنا ہی حال نظر آنے لگے!"
💯🖤

Good night🌸
#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سےدیکھتے ہیں اہل جنت کی چار نشانیاں؛ مسکراتا چہرہ نرم زبان رحم کرنے والا دل عطا کرنے والا ھاتھ الله رب العزت مجھے اور میرے سب چاھنے والوں کو یہ اوصاف عطا فرمائے. آمین #قومی_زبان

اسلام علیکم 🌹 
   ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سےدیکھتے ہیں 

اہل جنت کی چار نشانیاں؛
 مسکراتا چہرہ
 نرم زبان
رحم کرنے والا دل
عطا کرنے والا ھاتھ 
 الله رب العزت مجھے اور میرے سب چاھنے والوں کو یہ اوصاف عطا فرمائے. آمین 
#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

اعتماد کی کمی اور مسلسل شک* اگر آپ کا ساتھی آپ پر شک کرتا ہے، ہر وقت آپ کی نگرانی کرتا ہے، یا آپ کی باتوں پر بھروسہ نہیں کرتا، تو یہ ایک غیر محفوظ تعلق کی نشانی 🥀🖤 Good morning #قومی_زبان

اعتماد کی کمی اور مسلسل شک*
اگر آپ کا ساتھی آپ پر شک کرتا ہے، ہر وقت آپ کی نگرانی کرتا ہے، یا آپ کی باتوں پر بھروسہ نہیں کرتا، تو یہ ایک غیر محفوظ تعلق کی نشانی
🥀🖤

Good morning 

#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

"نہ ڈھونڈ میرا کردار دنیا کی بھیڑ میں، 🥀وفادار تو ہمیشہ تنہا ملتے ہیں۔ #قومی_زبان

"نہ ڈھونڈ میرا کردار دنیا کی بھیڑ میں،
🥀وفادار تو ہمیشہ تنہا ملتے ہیں۔

#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی روشنی بھی اندر کی تاریکی مٹ نہ سکی ظاہری چمک سے بڑھ کر، دل کی روشنی ضروری ہے #قومی_زبان

دنیا کی روشنی بھی اندر کی تاریکی مٹ نہ سکی  
   ظاہری چمک سے بڑھ کر، دل کی روشنی ضروری ہے  

#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

چمک رہی ہے محفل تیری قربت کے خواب سے لوگ سب ستارے ہیں، اور تو مہتاب سے Good evening #قومی_زبان

چمک رہی ہے محفل تیری قربت کے خواب سے

لوگ سب ستارے ہیں، اور تو مہتاب سے  

Good evening 

#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 یااللہ پاک طواف کعبہ کو روح تڑپ رہی ہے مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو اگلے سال حج کی سعادت نصیب فرما یا الٰہی! قبا کی طرف ہمیں بلا لے، یہ تڑپ، یہ حسرت، یہ آنسو، قبول فرما لے ہمیں وہ دن دکھا جب حرم میں کھڑے ہوں لب پہ دعا ہو، آنکھوں میں اشک بھرے ہوں آمین #قومی_زبان

اسلام علیکم 🌹 
یااللہ پاک طواف کعبہ کو روح تڑپ رہی ہے مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو اگلے سال حج کی سعادت نصیب فرما 
یا الٰہی! قبا کی طرف ہمیں بلا لے،  
یہ تڑپ، یہ حسرت، یہ آنسو، قبول فرما لے
ہمیں وہ دن دکھا جب حرم میں کھڑے ہوں
لب پہ دعا ہو، آنکھوں میں اشک بھرے ہوں
آمین
#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

یہ جو آنکھوں میں خواب ہیں، انہیں رونے نہ دو خود کو کسی سنگدل کی کہانی میں کھونے نہ دو #قومی_زبان

یہ جو آنکھوں میں خواب ہیں، انہیں رونے نہ دو  
خود کو کسی سنگدل کی کہانی میں کھونے نہ
دو 
#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

حسن وہی جو کردار میں نظر آئے، صورت کا جادو تو مٹی میں بکھر جائے۔ منور 🥀 #قومی_زبان

حسن وہی جو کردار میں نظر آئے،  

صورت کا جادو تو مٹی میں بکھر جائے۔

منور 🥀 

#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 اے رحمان، اپنے کرم کے دروازے کھول دے تنگ دست کو فراخی عطا فرما، بیمارکو صحت دےاور ہر دل کو اپنے سکون کی روشنی سے منور کر دے تیرے در پہ جھکا ہوں اے ربِ جلیل دے نظر کرم، کر دے عقدہ کشائی اے بادِ رحمت، گزر کر مرے در سے خوابوں کو حقیقت کی تعبیر دے جا 🤲🏻 #قومی_زبان

اسلام علیکم 🌹 
اے رحمان، اپنے کرم کے دروازے کھول دے تنگ دست کو فراخی عطا فرما، بیمارکو صحت دےاور ہر دل کو اپنے سکون کی روشنی سے منور کر دے

تیرے در پہ جھکا ہوں اے ربِ جلیل  
دے نظر کرم، کر دے عقدہ کشائی
اے بادِ رحمت، گزر کر مرے در سے
خوابوں کو حقیقت کی تعبیر دے جا 🤲🏻
#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

خاموش تھیں دیواریں، صدا گم تھی فضا میں یہ کیسا اندھیرا تھا، اجالا بھی تھکا تھا حسرتیں مٹی میں دفن ہو گئیں، خواب لہو میں بھیگ گئے ظلم کی سرحد نہ تھی کوئی، انصاف کا چراغ بجھ گیا* جو صدا بلند تھی کل، آج خاموش ہو گئی پھول جو کھلا تھا کل، آج خاک میں سو گیا 💔 #قومی_زبان

خاموش تھیں دیواریں، صدا گم تھی فضا میں
یہ کیسا اندھیرا تھا، اجالا بھی تھکا تھا

حسرتیں مٹی میں دفن ہو گئیں، خواب لہو میں بھیگ گئے
ظلم کی سرحد نہ تھی کوئی، انصاف کا چراغ بجھ گیا*

جو صدا بلند تھی کل، آج خاموش ہو گئی 
پھول جو کھلا تھا کل، آج خاک میں سو گیا
💔
#قومی_زبان
Munwar Jutt (@munwarjutt9) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 اے پروردگار، تنگ دست کی مشکلیں آسان فرما، بیمار کو شفا عطا کر، پریشان حال کو سکون دےاور ہر دل میں اپنی محبت کی روشنی بکھیر دے چلتے رہے ہیں درد کے راستوں پر اب دے وہ منزل، جہاں چین آئے لغزشوں میں الجھا، خطاوں میں گرا ہوں اے ربِ کریم،معافی کی صدا ہوں 🤲🏻 #قومی_زبان

اسلام علیکم 🌹 
اے پروردگار، تنگ دست کی مشکلیں آسان فرما، بیمار کو شفا عطا کر، پریشان حال کو سکون دےاور ہر دل میں اپنی محبت کی روشنی بکھیر دے

چلتے رہے ہیں درد کے راستوں پر
اب دے وہ منزل، جہاں چین آئے

لغزشوں میں الجھا، خطاوں میں گرا ہوں
اے ربِ کریم،معافی کی صدا ہوں
🤲🏻
#قومی_زبان