Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile
Murad Saeed

@muradsaeedpti

Pakistani. Insafian

ID: 1349435910

linkhttps://youtube.com/@muradsaeedPTI calendar_today13-04-2013 15:01:41

5,5K Tweet

5,4M Followers

23 Following

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

مد مقابل کا المیہ یہ ہے کہ وہ اب تک عمران خان کی جدوجہد کو سمجھ نہیں سکے۔ وہ سمجھتے ہیں ۷۳ سال کی عمر میں دنیا کا ہر عروج ہر کامیابی سمیٹنے کے بعد بھی اس کے لیے ایک برائے نام حکومت سنبھالنا کوئی معنی رکھتا ہوگا کہ جس کے لیے وہ جھکنے پر آمادہ ہوجائیگا۔ وہ سمجھتے ہیں کہ تیس سال قبل

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور قوم کو نئی جنگ میں جھونکنے کی سازش کے خلاف، کرک میں اتوار 16 فروری کو امن مارچ منعقد ہوگا۔ عوام سے اپیل ہے کہ اس مارچ میں بھرپور شرکت کریں-

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

شکریہ کرک۔ میرے پاکستانیو! کرک کی عوام اپنے امن کے لئے نکل آئے ہیں اب آپکا کام ہے ان کی آواز ہر جگہ پہنچانا۔جب سیکورٹی کے ذمہ داران پارلیمان ،عدلیہ ،میڈیا، الیکشن کمیشن اور دیگر ادارے فتح کرنے کے بعد چلغوزے کی کاشت اور کھیتی باڑی میں مصروف ہوں۔جب ان کی تمام توانائیاں ملک کے مقبول

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء ٹیم سے گفتگو: “جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کے نتیجے میں مولانا حامد الحق سمیت ساتھیوں کی افسوسناک شہادت کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔ اللہ پاک شہداء کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین پاکستان میں رجیم چینج

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

جب سے آپ نے اس نئی جنگ کو ہم پر مسلط کرنے کا فیصلہ کیا تھا اُس دن سے لے کر دو دفعہ عوامی طاقت سے دہشتگردوں کونکالنے اور آج دن تک آپ کو وارن کرتا رہا کہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرو۔ ۷ ہزار سیکیوریٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ۸۰ ہزار بے گناہوں کی قربانی اور لاکھوں شہریوں کو بے گھر کرنے

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

نریندرہ مودی حکومت کی پچھلے دور سے پاکستان کے حوالے سے اپنائی گئی پالیسی کو “اجیت دووال ڈاکٹرائن” کہا جاتا ہے۔ اس ڈاکٹرائن کا سب سے اہم نقطہ پاکستان کو اندرونی طور پر تقسیم کرنا یعنی خدانخواستہ بلوچستان، سابقہ فاٹا اور گلگت بلتستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنا تھا۔ اور دوسرا ”گھر

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with his Lawyers and Family Members in Adiala Jail - March 19, 2025 "The scourge of terrorism in the country is out of control. The tragic incident of the Jafar Express is deeply saddening and condemnable. Such organized terrorist

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

”دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوا“ اور پھر معلوم ہوا کہ ایک مرتبہ پھر معصوم شہری ریاست کی گولی کا نشانہ بن گئے ہیں۔ رمضان، ۶ستمبر ۲۰۰۸ کو بھی ایسی ہی ایک خبر چلی تھی۔ قومی میڈیا نے جسے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کہا تھا وہ شہری آبادی پر بلا تفریق بمباری تھی کہ جس سے فقط

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan’s Message from Adiala Jail - April 2, 2025 "I extend belated Eid greetings to all my fellow countrymen. I have unwavering faith in God. No tool of oppression can break me. The darkness that has engulfed this nation will soon come to an end, and

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

بانی و چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عید کے بعد تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کیا تھا۔پختونخواہ کے وہ نوجوان جو ایک سال بنی گالا اور زمان پارک کیمپ میں رہے اور ہر اہم ایکٹیویٹی کے موقع پر تمام تر جبر و فسطائیت کا مقابلہ کرتے ہوئے قافلوں کے لئے رستہ کلئیر کرتے ہیں انشاءاللہ ۶ اپریل

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

منتخب اراکین اسمبلی کا شکریہ جو اڈیالہ کے باہر یکجہتی کے لئے پہنچے۔ آپ کے کل اڈیالہ اور آج اسمبلی میں بھرپور احتجاج اگر اس طرح مسلسل رہے اور یہ پیغام واضح دیا جائے کہ ہمارا لیڈر ان کی اہلیہ بشری بی بی، ہماری دیگر قیادت و کارکنان ناحق جیل میں ہیں، ہمارے گھر توڑے جا رہے ہیں، ہماری

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ کن مرحلے کی تیاری جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے تحریک کے فیصلہ کن مرحلے کے لیے مومینٹم بن رہا ہے کل پنجاب سندھ اور کے پی میں عمران خان کی رہائی اور رجیم چینج آپریشن کے تین سال مکمل ہونے پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ پارٹی تنظیم کی طرف سے جو شیڈول جاری ہوتا

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

میں نے معدنیات بل نہیں پڑھا لیکن اس کے حوالے سے جن خدشات کا اظہار آپ سب نے کیا تھا اور ایسے معاملات میں ماضی کو مدنظر رکھتے ہوئے، میں اپنی تشویش سے تحریری طور پر پارٹی اور صوبائی حکومت کو آگاہ کرچکا ہوں۔ پارٹی معاملات پر میں کبھی سوشل میڈیا پر بات نہیں کرتا کیونکہ میرے پاس اپنی

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا وکلاء کے ذریعے پیغام: “اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک کسی کو نہیں سونپا۔ ڈیل نہ پہلے کی نہ اب کروں گا۔ ڈیل کا خواہاں ہوتا تو 2 سال قبل ڈیل کر لیتا جس میں میرے خلاف کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے عوض دو سال کی خاموشی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ علی امین گنڈاپور

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Message from Former Prime Minister Imran Khan via his Legal Team - "I have not authorized anyone to engage in negotiations with the establishment. I have never struck a deal in the past, nor will I entertain one now. Had I been interested in making a deal, I would have accepted

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“Loss of human life in Pahlgam incident is deeply disturbing and tragic. I extend my deepest condolences to the victims and their families. When the False Flag Palwama Operation incident happened, we offered to extend all-out cooperation to India but India failed to produce any

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

اربابِ اختیار کو اگر واقعی میں پاکستان کی بقا اور سلامتی کی فکر ہے تو قوم کے لیڈر عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اس وقت جب بھارت کا جنگی جنون پاگل پن کی حدوں کو چھو رہا ہے عمران خان کی اسیری کی قیمت قوم کو اپنی حمیت پر حملوں کی صورت چکانی پڑرہی ہے۔ ملک کو ایک مضبوط قیادت

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا ماریو نوفل کو دیا گیا انٹرویو اردو ڈبنگ کے ساتھ۔۔۔