Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile
Hafsa Sajjad

@murree598

Beauty Queen 💖

ID: 1358779731030773761

calendar_today08-02-2021 14:10:32

389 Tweet

1,1K Followers

878 Following

Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں سے بچھڑ کر آپ پھر ویسے نہیں رہتے۔ سچ وہ یہ ہے کہ آپ کو ویسا رہنا بھی نہیں چاہیے۔ یہ دکھ کی تذلیل ہے کہ وہ کسی کو بدل نہ پائے۔ کیسے ممکن ہے کہ ایک پھول ڈال سے ٹوٹنے کے بعد بھی ویسا ہو جیسا وہ شاخ پر تھا ؟🙂

کچھ لوگوں سے بچھڑ کر آپ پھر ویسے نہیں رہتے۔

سچ وہ یہ ہے کہ آپ کو ویسا رہنا بھی نہیں چاہیے۔ یہ دکھ کی تذلیل ہے کہ وہ کسی کو بدل نہ پائے۔ کیسے ممکن ہے کہ ایک پھول ڈال سے ٹوٹنے کے بعد بھی ویسا ہو
جیسا وہ شاخ پر تھا ؟🙂
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا. 🫣🥲

Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

حقیقتوں سے سامنا ہوا تو پتا چلا 💔 لوگ تو صرف باتوں سے اپنے ہوتے ہیں 💔

حقیقتوں سے سامنا ہوا تو پتا چلا 💔
لوگ تو صرف باتوں سے اپنے ہوتے ہیں 💔
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں نے اپنی طرف سے میزائل کو جاتے ہوئے دیکھ کر خوش منائی اور اب، جب ان کی طرف آ رہے تو ڈرے ہوئے ہیں🤣

ان لوگوں نے اپنی طرف سے میزائل کو جاتے ہوئے دیکھ کر خوش منائی اور اب، جب ان کی طرف آ رہے تو ڈرے ہوئے ہیں🤣
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

چاچو شہباز کا یہ وزیر پوری کابینہ میں سے بہادر ہے، آج اااسرائیل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکارا ہے، اسے بولتے ہیں Absolutely not ❤️🇵🇰

چاچو شہباز کا یہ وزیر پوری کابینہ میں سے بہادر ہے، آج اااسرائیل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکارا ہے، اسے بولتے ہیں 
Absolutely not ❤️🇵🇰
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

آج پھر لالی بن کر آنکھوں میں اُتر آیا آج پھر میرے ضبط کی توہین کر گیا

Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی سرپرستی میں تحصیل پتوکی میں قبضہ مافیہ سر گرم. ایک بیوہ کی زمین ہڑپ لی ، خاتون کو مار مار کر لہو لہان کر دیا. Maryam Nawaz Sharif وزیر اعلی پنجاب یہ کیا چل رہا ہے اپ کی توجہ کی ضرورت ہے

Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو....... یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر.

ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو.......
یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر.
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ♥️وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء♥️ اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔ امین یارب العلمین

Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

سُنو تم سے کوئی پوچھے کبھی مطلب محبت کا تو اس کو کُچھ بتانے سے ذرا پہلے ٹھہر جانا اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر اتنا فقط کہنا. محبت ابتداء سے انتہا تک درد کا پیکر. محبت بے پنہا تکلیف کا اجڑا ہوا منظر. گلوں کو بھی محبت آرزوئے خار دیتی ھے محبت خاموشی سے دھیرے دھیرے مار دیتی ھے

سُنو تم سے کوئی پوچھے
کبھی مطلب محبت کا

تو اس کو کُچھ بتانے سے
ذرا پہلے ٹھہر جانا

اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر
اتنا فقط کہنا.

محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر.

محبت بے پنہا تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر.

گلوں کو بھی محبت 
آرزوئے خار دیتی ھے 

محبت خاموشی سے
دھیرے دھیرے مار دیتی ھے
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

Strong states are based on strong intelligence, Pakistanis should thank Allah after seeing the situation around them *and salute the anonymous* *princes of our intelligence* with both hands _* *Long live Pakistan* 🥷🇵🇰❤️✊⚔️💫

Strong states are based on strong intelligence, Pakistanis should thank Allah after seeing the situation around them

*and salute the anonymous* *princes of our intelligence* with both hands _*
*Long live Pakistan*

🥷🇵🇰❤️✊⚔️💫
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اُسی چال میں آجاتے ہیں #hafsi

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اُسی چال میں آجاتے ہیں

#hafsi
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

کالی مرچ 1500 روپے کلو اللہ معاف کرے اگر گوری ہوتی تو کتنے نخرے ہوتے 🤯💸🌶️ #hafsi

Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

سنا تھا تھک ہار کے لوگ گھر کو آتے ہیں گھروں سے تھکے لوگ کہاں جاتے ہونگے🥀

سنا تھا تھک ہار کے لوگ گھر کو آتے ہیں
گھروں سے تھکے لوگ کہاں جاتے ہونگے🥀