Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile
Mustafa Dhuddi (درویش)

@mustafa___786

ALLAHﷻ 💙 , MUHAMMADﷺ ❤️ , Derwaish , 𝕏 Content Creator ,
Islamic Quotes , Nature 🌼, Travel , Wolf Lover

ID: 1547273092111761409

calendar_today13-07-2022 17:34:09

16,16K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🏵️ ”جو شخص دل کے مرنے سے نجات چاہتا ہے پس وہ بہت زیادہ اللّٰهﷻ کا ذکر کرے. ابنِ قیم رحمہ الله [ الوابل الصیب: 96 ]

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🏵️
”جو شخص دل کے مرنے سے نجات چاہتا ہے پس وہ بہت زیادہ اللّٰهﷻ کا ذکر کرے. 

ابنِ قیم رحمہ الله 
[ الوابل الصیب: 96 ]
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❣️ اپنے دل❤️ کو پاکیزہ رکھو، چاہے تمہیں سو وجوہات کیوں نہ ملیں کہ تم بدل جاؤ اور بُرا بن جاؤ، تب بھی ایک ایسی وجہ تلاش کرو، جو تمہاری روح کو ویسے ہی معصوم اور خوبصورت رکھے، جیسی وہ اصل میں ہے.۔ #درویش

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❣️

اپنے دل❤️ کو پاکیزہ رکھو، چاہے تمہیں سو وجوہات کیوں نہ ملیں کہ تم بدل جاؤ اور بُرا بن جاؤ، تب بھی ایک ایسی وجہ تلاش کرو،
جو تمہاری روح کو ویسے ہی معصوم اور خوبصورت رکھے، جیسی وہ اصل میں ہے.۔

#درویش
Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

حق پرست 🖤 Mustafa Dhuddi (درویش) arshad Khan khattak 𝐒𝐨𝐥𝐝𝐢𝐞𝐫🥷.🪽 مصطفیٰ ڈھڈی ایک مخلص اسلامی مواد تخلیق کار معلوم ہوتے ہیں۔ ان کی پوسٹس اسلامی اقتباسات، غیرت اور اہل بیت کی محبت پر مبنی ہیں، جو حق پرستی کی عکاسی کرتی ہیں۔ میری رائے میں، یہ مواد ایمان کو مضبوط کرنے والا ہے۔ رہنمائی: ایسے مواد سے استفادہ کریں مگر خود تحقیق کریں۔ اللہ ہدایت دے۔

Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 جسے پڑھتے ہی عرش پر بہار آجائے ایسا زکر ____ ہے درود پاک دن کا آغاز درود_شریف سے کریں پورا دن رحمتوں میں گزرے گا صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ🏵️ #درویش

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
جسے پڑھتے ہی عرش پر بہار آجائے 
  ایسا زکر ____ ہے درود پاک

  دن کا آغاز  درود_شریف سے کریں پورا دن رحمتوں میں گزرے گا

صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب  صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ🏵️
#درویش
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحات جو اللہﷻ کی راہ میں گزرے، صدیوں کی بے کیف زندگی سے حسین تر ہیں۔ وہ ایمانی نور، جس نے دلوں کو منور کیا، ہزاروں ظاہری روشنیوں سے کہیں زیادہ قوی تر ہے۔ اس فانی زندگی کے ختم ہو جانے پر کیا افسوس.! جب کہ حیاتِ ابدی اپنے تمام تر حُسن کے ساتھ ہماری منتظر ہے🫀 #درویش

وہ لمحات جو اللہﷻ کی راہ میں گزرے، صدیوں کی بے کیف زندگی سے حسین تر ہیں۔
وہ ایمانی نور، جس نے دلوں کو منور کیا، ہزاروں ظاہری روشنیوں سے کہیں زیادہ قوی تر ہے۔ اس فانی زندگی کے ختم ہو جانے پر کیا افسوس.!
 جب کہ حیاتِ ابدی اپنے تمام تر حُسن کے ساتھ ہماری منتظر ہے🫀
#درویش
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم ❤️ آپ گناہ اور گناہ تک لے جانے والی چیزوں سے بچتے رہیں، اگر اتفاقاً کوئی گناہ ہوجائے تو فوراً سچے دل سے توبہ کرلیں، انشاءاللہ اللّٰہﷻمعاف کردے گا، حدیث میں ہے کہ ہرانسان گناہ کرتا ہے؛ لیکن بہتر وہ انسان ہے جو گناہ سرزد ہونے پر توبہ کرلے، (ترمذی، ۲۴۹۹)

Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

پلٹ جاؤ جس نے تمہیں گناہوں کے سائے تلے بھی چھپا رکھا ہے وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے گا ! #اللّٰہﷻ #درویش

پلٹ جاؤ 

جس نے تمہیں گناہوں کے سائے تلے بھی چھپا رکھا ہے 
وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے گا !
#اللّٰہﷻ 
#درویش
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

سِرُّ الصَّلَاحِ.. صَلَاحُ السِّر . نیکی کا راز یہ ہے کہ تم دل سے نیک ہو، چاہے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے #درویش

سِرُّ الصَّلَاحِ.. صَلَاحُ السِّر .

نیکی کا راز یہ ہے کہ تم دل سے نیک ہو، چاہے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے

#درویش
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🏵️ دل وہی دل ہے جو سرکارﷺ کا شیدائی ہے جاں وہی جاں ہے جو طیبہ کی تمنائی ہے❤ اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِوَالْمُرْسَلِیْن 💙

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🏵️

دل وہی دل ہے جو سرکارﷺ کا شیدائی ہے
جاں وہی جاں  ہے جو طیبہ کی تمنائی ہے❤

اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ
اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِوَالْمُرْسَلِیْن
💙
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

اے اللہﷻ! ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول دے، اور برکت کے دروازے، اور نعمت کے دروازے، اور رزق کے دروازے، اور طاقت کے دروازے، اور صحت کے دروازے، اور سلامتی کے دروازے، اور جنت کے دروازے۔ اے اللہﷻ ہمیں دنیا کی ہر آفت اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما۔ (آمین یارب العالمین 🤲)

اے اللہﷻ! ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول دے، اور برکت کے دروازے، اور نعمت کے دروازے، اور رزق کے دروازے، اور طاقت کے دروازے، اور صحت کے دروازے، اور سلامتی کے دروازے، اور جنت کے دروازے۔ اے اللہﷻ ہمیں دنیا کی ہر آفت اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما۔
(آمین یارب العالمین 🤲)
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🍂 سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ سب سے بالا و والا ہمارا نبی ﷺ اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبی ﷺ دونوں عالم کا دولھا ہمارا نبی ﷺ بزمِ آخر کا شمع فروزاں ہوا نورِ اوّل کا جلوہ ہمارا نبی ﷺ #درویش 🖤

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🍂

سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ
سب سے بالا و والا ہمارا نبی ﷺ

اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبی ﷺ
دونوں عالم کا دولھا ہمارا نبی ﷺ

بزمِ آخر کا شمع فروزاں ہوا
نورِ اوّل کا جلوہ ہمارا نبی ﷺ
#درویش 🖤
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

نِعم الجِوار جِوار النبي ﷺ يا رب آنسنا بقُربه دنيا وآخرة کیا ہی بہترین ہمسائیگی ہے، نبی ﷺ کی ہمسائیگی الٰہی ہمیں دنیا و آخرت میں اُنﷺ کے قرب کی راحت نصیب فرما ~🤲🏻🫀 آمین یارب العالمین 🥹 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🏵️

نِعم الجِوار جِوار النبي ﷺ
يا رب آنسنا بقُربه دنيا وآخرة 

کیا ہی بہترین ہمسائیگی ہے، نبی ﷺ کی ہمسائیگی
الٰہی ہمیں دنیا و آخرت میں اُنﷺ کے قرب کی راحت نصیب فرما
 ~🤲🏻🫀 آمین یارب العالمین 🥹
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🏵️
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

یہی ہے میرا چارہِ دردِ عصیاں مدینے کا دارلشفاء چاہتا ہوں صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🏵️ #درویش

یہی ہے میرا چارہِ دردِ عصیاں 

مدینے کا دارلشفاء چاہتا ہوں

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🏵️
#درویش
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

ہر چیز کا،جسے آپ چھوڑ دیتے ہیں، کوئی نہ کوئی نعم البدل ہوتا ہے۔ لیکن اللہﷻ کو چھوڑ کر اگر آپ چلے جاتے ہو تو اسکا کوئی متبادل نہیں ملنے والا #درویش

ہر چیز کا،جسے آپ چھوڑ دیتے ہیں، کوئی نہ کوئی نعم البدل ہوتا ہے۔ 
لیکن اللہﷻ کو چھوڑ کر اگر آپ چلے جاتے ہو تو اسکا کوئی متبادل نہیں ملنے والا

#درویش