
Mohammed W Iftikhar
@mwiftikhar07
Snr,General Representatives Kuwait Oil Company| Snr,Public Relations Officers
ID: 391902152
16-10-2011 08:21:07
141,141K Tweet
3,3K Followers
7,7K Following












سپریم کورٹ کے اس منظر کا انتظار ہے جب دلیر، قابل اور آزاد جج چھبیسویں آئینی ترمیم کی عنایت کے نتیجے میں بیٹھے ججوں کے سامنے گرجے گا! اپنے آپ کو کہاں کھڑا دیکھیں گے؟ نظریں کیسے ملائیں گے؟ ثمینہ پاشا Samina Pasha siasat.pk/threads/930651





کل پشاور میں شاندار جلسہ ہوگا، اس جلسے کے بعد اٹھنے والی لہر پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی،حقیقی آزادی قوم کا مقدر ہے۔ سلمان اکرم راجہ salman akram raja #PTIJalsa siasat.pk/threads/930745


دلچسپ بات یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو مکمل طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے۔ صدر زرداری بے بس بیٹھے ہیں، کوئی انہیں اہم فیصلوں پر بریف کرنے کی زحمت بھی نہیں کرتا۔ کیا زوال ہے۔ فواد چودھری Ch Fawad Hussain #AsifAliZardari siasat.pk/threads/930703



فلسطین کے ساتھ میرا جذباتی لگاؤ اور کمٹمنٹ ہے، یہ خاتون کون ہیں، وفد میں ہمارے ساتھ کیوں ہیں، اور ان کو میرے پیچھے کیوں بٹھایا گیا، ان سوالوں کا جواب دفتر خارجہ ہی دے سکتا ہے۔ خواجہ آصف Khawaja M. Asif siasat.pk/threads/930737

