
S.Ali
@mykhan31
“jee Lo Warna Marr Jao Gy” (S.Ali) جی لو ورنہ مر جاؤ گے
ID: 1421072108700979200
30-07-2021 11:36:27
9,9K Tweet
2,2K Followers
2,2K Following

کتنے دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے میری بہت پیاری چھوٹی بہن میری بیٹی کی طرح نین (ناز) 🤍🦋 کے والد محترم اس دارِ فانی کو الوداع کہہ گئے ہیں اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔۔۔🤲🏻 التماسِ دُعا🙏










“ Pure Soul “✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ✿Fatima🤞🏻 اللہ کریم آپ کو اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے🤲🏻 آپ کی تمام نیک خواہشات مولا کریم پوری فرمائے🤲🏻مولا کریم آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی دے🤲🏻 Happy birthday 🎁🎂🎉🎈🎊 ✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ✿Fatima🤞🏻 Jeeti raho Shehzadi


𝑬𝑰𝑫 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲 ✨🌸🎉🍂پیاری بہن🌺 🌙 دُعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں رحمتیں، برکتیں، خوشیاں لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دل کے سب ارمان پورے کرے، اور آپ کا دامن کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲 دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! ✨🌙 🧡𝔻𝕚𝕪𝕒 𝔸𝕝𝕚🪔 💝

Happy birthday piari princess نین (ناز) 🤍🦋 May you be blessed with many blessings and happiness in your future life ♥️❤️

