❀❦𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐤𝐲𝐚𝐧𝐢❦❀ (@n1a1l) 's Twitter Profile
❀❦𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐤𝐲𝐚𝐧𝐢❦❀

@n1a1l

خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے محبت چُنا ۔۔ (مولانا روم )

ID: 1755527906518806528

calendar_today08-02-2024 09:44:48

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

گدھے پہ گدھا سوار ہے اور سمجھ رہا ہے کہ خان کے سارے فالورز گدھے ہیں جو اس گدھے پہ مزید اعتبار کریں گے 😡😡😡😡😡

گدھے پہ گدھا سوار ہے 
اور سمجھ رہا ہے کہ خان کے سارے فالورز گدھے ہیں جو اس گدھے پہ مزید اعتبار کریں گے
😡😡😡😡😡
Mr Khan ✊ (@be__honest1) 's Twitter Profile Photo

#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے وہ اس ملک پر 77 سال قابض ایک سوچ ہے ایک گینگ ہے جو اس ملک کر جڑوں کو کھوکھلا کررہے ہیں جنکی انی نسلین بھی ارب پتی ہوگئی ہے اور عوام کو 2 وقت کی روٹی بھی میسر نہیں #PTI_Followers

Qurra tul ain Majeed (@o315779791o) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلیشمنٹ نے عمران خان کے اس بیان کو ہلکا لے لیا۔عمران خان نے جو کہا کر کے دکھایا۔قوم خان صاحب کے لیے نکلے گی۔انشااللہ #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب #PTI_Followers Qurra tul ain Majeed

Qurra tul ain Majeed (@o315779791o) 's Twitter Profile Photo

اک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں۔۔۔۔ #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب #PTI_Followers Qurra tul ain Majeed

امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

یہ دونوں تحریک انصاف کے باغی نہیں بلکہ اس مشکل وقت میں تحریک انصاف کےاصل نظریے کےمحافظ ہیں #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

یہ دونوں تحریک انصاف کے باغی نہیں بلکہ اس مشکل وقت میں تحریک انصاف کےاصل نظریے کےمحافظ  ہیں
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

قومی ٹیلنٹ کی قدر؟ حکومت کی سوچ: جعلی ڈگریاں لو اور ایوانوں میں آو، ٹاپ کرو اور رکشہ چلاو! #PTI_Followers #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

قومی ٹیلنٹ کی قدر؟
حکومت کی سوچ: جعلی ڈگریاں لو اور ایوانوں میں آو، ٹاپ کرو اور رکشہ چلاو!
#PTI_Followers
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا واقعہ ڈغاگاری کا ہے یہ انسانیت سوز واقعہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔ یہ وہ علاقے ہیں جہاں بڑی بڑی گاڑیاں دور دراز ویرانوں میں آتی ہیں،بڑی پگڑیاں بندوقوں سے فیصلے سناتی ہیں،

#PTI_Followers
میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا واقعہ ڈغاگاری کا ہے یہ انسانیت سوز واقعہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔

یہ وہ علاقے ہیں جہاں بڑی بڑی گاڑیاں دور دراز ویرانوں میں آتی ہیں،بڑی پگڑیاں بندوقوں سے فیصلے سناتی ہیں،
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے پسند کی شادی کرنے پر اس لڑکی پہ سرے عام گولیاں چلائی ہے،،، ان درندوں پہ پٹرول چھڑک کہ سرے عام آگ لگا دینا چاہیے 😡 #PTI_Followers

جنہوں نے پسند کی شادی کرنے پر اس لڑکی پہ سرے عام گولیاں چلائی ہے،،، ان درندوں پہ پٹرول چھڑک کہ سرے عام آگ لگا دینا چاہیے 😡
#PTI_Followers
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

مجھے حیرانگی ان خیبر پختونخواہ کے ایم پی اے پر ہے جو علیمین گنڈا پور کا ساتھ دے رہے ہیں حالانکہ علی مین گنڈا پور نے عمران خان سے بغاوت کر دی ہے #PTI_Followers

🌜ŤĀHĪŘ🌛 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@life_a2012) 's Twitter Profile Photo

ہاں تو کیا کہتے ہو 5 اگست کو مرشد عمران خان حفظہ اللہ کی کال پر نکلنے کے لیے تیار ہو پھر؟ #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب #PTI_Followers

ہاں تو کیا کہتے ہو 5 اگست کو مرشد عمران خان حفظہ اللہ کی کال پر نکلنے کے لیے تیار ہو پھر؟
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب 
#PTI_Followers
SRK Baloch (@mr_zada30) 's Twitter Profile Photo

مجھے آتا ہے کوثر حشر گاہوں سے گزر جانا میں انسان ہوں میری توہین ہے گھٹ گھٹ کر مر جانا۔

SRK Baloch (@mr_zada30) 's Twitter Profile Photo

موت کی طرف اٹھنے والے باوقار ،باحیا اور پر اعتماد سات قدم ،پورے بلوچ کلچر پر کالک مل گئے

موت کی طرف اٹھنے والے باوقار ،باحیا اور پر اعتماد سات قدم ،پورے بلوچ کلچر پر کالک مل گئے
Mr Khan ✊ (@be__honest1) 's Twitter Profile Photo

#Balochistan #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے بہنوں کی دعائیں معجزے کرتی ہے بھائیوں کیلئے اور پھر وہی بدقسمت بھائی بہنوں کو غیرت کے نام پر گولی مار دیتے ہے 🥺💔

اسپین کی چڑیا 🐦 (@chidya1271) 's Twitter Profile Photo

اپنی محبت کی خاطر موت کو بہادری سے گلے لگانے والی بلوچی دو شیزہ کے اعتماد اور غیرت نے شیریں فرہاد جیسی کہانیوں کو شکست دے دی #محبت_مافیا

اپنی محبت کی خاطر موت کو بہادری سے گلے لگانے والی بلوچی دو شیزہ کے اعتماد اور غیرت نے شیریں فرہاد جیسی کہانیوں کو شکست دے دی

#محبت_مافیا
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

✍️جب کہانی ختم ہو جائے تو۔۔۔۔ اس سے کچھ دیر پہلے کہانی بدلی جا سکتی ھے #PTI_Followers

✍️جب کہانی ختم ہو جائے تو۔۔۔۔
اس سے کچھ دیر پہلے کہانی بدلی جا سکتی ھے
#PTI_Followers
امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

جذبۂ سوز طلب کو بے کراں کرتے چلو کو بہ کو روشن چراغ کارواں کرتے چلو چشم ساقی پر تبسم میکدہ بہکا ہوا آؤ قسمت کو حریف کہکشاں کرتے چلو چھین لاؤ آسماں سے مہر و مہ کی عظمتیں اور ٹوٹے جھونپڑوں کو ضو فشاں کرتے چلو ساغر صدیقی #اردو