محب وطن (@n2mndr) 's Twitter Profile
محب وطن

@n2mndr

ID: 1782972656855265280

calendar_today24-04-2024 03:20:07

11,11K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

وہ ویڈیوز نکالی جائیں.. جب کلبوشن یادیو کی فیملی آئی تھی تو کتنے پروٹوکول کے ساتھ کلبوشن یادیو سے ملوایا گیا تھا... کیونکہ کلبوشن نے کہا تھا میں نے ہزاروں پاکستانی مروائے ہیں ۔ نورین خان نیازی

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

علیمہ آپا کا اڈیالہ جیل کی طرف مارچ انکے ہمراہ صاحبزادہ حامد رضا، شاہد خٹک، عامر ڈوگر و دیگر ہمراہ۔موجود ۔۔۔

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے باہر ظلم کی داستان رقم کی جا رہی ہے، خان صاحب کی بہنوں کو آج پھر سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی اور پنجاب پولیس پی ٹی آئی کارکنوں پر ٹوٹ پڑی ہے۔ یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو عوام کی طرف سے بھرپور مطالبہ ہے، اپنے حصے کی آواز ضرور بلند کریں۔ Team Pakistan Power

اڈیالہ جیل کے باہر ظلم کی داستان رقم کی جا رہی ہے، خان صاحب کی بہنوں کو آج پھر سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی اور پنجاب پولیس پی ٹی آئی کارکنوں پر ٹوٹ پڑی ہے۔

یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو عوام کی طرف سے بھرپور مطالبہ ہے، اپنے حصے کی آواز ضرور بلند کریں۔

Team Pakistan Power
Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح Good evening

مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح

Good evening
Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی علیمہ خان اور فیملی کے آگے دیوار بن کر کھڑے ہو گئے۔۔۔۔ Team Pakistan Power #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

انتہائی اہم ہفتہ شروع ہوا ہے عمران خان کے کیسوں میں مجھے عمران خان کی رہنمائی چاہیے اڈیالہ سے دو کلومیٹر دور ہی روکا ہوا ہے آج بھی ملاقات روک رہے ہیں بیرسٹر سلمان صفدر_

🇵🇰میری پہچان پاکستان🇵🇰 (@p_myry) 's Twitter Profile Photo

خود کو حاکم سمجھنا قوم کے ملازمین کی روح میں سرایت کر چکا شعور کی کرنوں کا سفر ابھی باقی ہے ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ریاست مدینہ جیسی فلاحی ریاست کی طرز پر باہمی احترام پر مبنی ایک خوشحال و پرسکون معاشرہ تشکیل پائے گا اپنے حصے کی شمع جلانی ہوگی، بڑا اندھیرا ہے Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے بھی تحریک انصاف کے رہنما آج اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے مزاحمت زندہ آباد #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو Team Pakistan Power

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

سارا زور لگایا جارہا ہے ایک ملاقات کے لیے ڈنڈے کھائے جارہے ایک ملاقات کے لیے اگر یہ سب کرنا ہے تو پھر پھر کپتان کی رہائی کے لیے کرو ٹھوس حکمت عملی اپناو عوام کو جمع کرو اور پھر ملکر قربانی دو

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب نے SP کی کلاس لے لی عمر ایوب نے SP کو درست آئین پڑھایا ہے #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو Team Pakistan Power

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

🔗تمام ایکٹیو انصافین فالو بیک کے لیے ان ہینڈلز کو فالوکریں🤝 اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کرنے کے لئے اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن📝 کر دیں #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰ @trq39 Sawaira Ahtasham

🔗تمام ایکٹیو انصافین فالو بیک کے لیے ان ہینڈلز کو فالوکریں🤝

اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کرنے کے لئے
اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں
اور کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن📝 کر دیں

#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ
Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰
@trq39
Sawaira Ahtasham
محب وطن (@n2mndr) 's Twitter Profile Photo

حکومتی عہدیداروں کےہومیوپیتھک بیانات سے انڈیا کا حوصلہ بڑھ رہا ہے اس طرح وہ بار بار ہمیں نشانہ بناے گا ایک موئثر اور بھرپور پلاننگ کے ساتھ جوابی کاروائی کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ آئندہ اس کو وطن عزیز پہ میلی نظر ڈالنے کی جرات نہ پڑے