Naveed Ahmad Hashmi (@nahmadkhan14796) 's Twitter Profile
Naveed Ahmad Hashmi

@nahmadkhan14796

Pakistan railway

ID: 1668068420921769986

linkhttp://www.google.com calendar_today12-06-2023 01:32:02

9,9K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

ماشاء اللہ اللہ اس زمیندار کے رزق میں برکت عطا فرمائیں بچے کو ایسے لگا جیسے سارے زمانے کا اناج مل گیا ہو ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

جب ایک لڑکی وردی پہنتی ہے تو وہ ایک لڑکی نہیں رہ جاتی وہ اُس پوری قوم کی بیٹی بن جاتی ہیں جس قوم کا پرچم اس کی وردی پہ لگا ہوا ہوتا ہے وہ نہ صرف اپنی محافظ ہوتی ہے بلکہ وہ اُس پوری قوم کی بیٹیوں کی محافظ ہوتی ہے

جب ایک لڑکی وردی پہنتی ہے تو وہ ایک لڑکی نہیں رہ جاتی وہ اُس پوری قوم کی بیٹی بن جاتی ہیں جس قوم کا پرچم اس کی وردی پہ لگا ہوا ہوتا ہے
 وہ نہ صرف اپنی محافظ ہوتی ہے
 بلکہ وہ اُس پوری قوم کی بیٹیوں کی محافظ ہوتی ہے
Waheed Nazir (@waheedn15) 's Twitter Profile Photo

سہیل ظفرچھٹہ فارمولا چھاگیا! معافی کا وقت گیا کام چاہئیے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

سہیل ظفرچھٹہ فارمولا چھاگیا! 
معافی کا وقت گیا کام چاہئیے،
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*رجب بٹ حرامی کو فی الفور گرفتار کیا جائے جس نے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کی* *عثمان عطاری بھائی آپکی عظمت کو سلام آپ نے آواز اٹھائی* ❤️

Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض صابر شاکر اور اوورسیز یوتھیوں کے نام جو کہتے تھے ایران کے خلاف پاکستان نے اڈے دے دیے ہیں بعد میں جھوٹا ثابت ھونے پر اتنے بغیرت تھے کہ معافی بھی نہیں مانگی

Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں جب کینٹ سے گزرتی تھی تو بہت بارش کا پانی جمع ہوا ہوتا تھا اور آنا جانا مشکل تھا مگر اب پانی کا ایک قطرہ نظر نہیں اتا اور اس کا کریڈٹ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ جو جاتا ہے اور سب سے اچھی چیز یہ لگی کہ صبح سویرے ستھرا پنجاب والے صفائی کرتے ہوئے نظر آرہے تھے اداکارہ فضا علی

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

مارخور نا اپنے دشمنوں کو بھولتا ہے نا مارخور اپنے دشمنوں کو معاف کرتا ہے سوچا یاد کرا دوں 🇵🇰🇵🇰

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

سرحدوں کے پہرے دار، قوم کی ڈھال! ایمان سے سرشار، دشمن کی نیندیں اُڑانے والے یہی ہے پاک فوج کی پہچان، یہی ہے وطن کی شان! 💚🇵🇰

لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کا نیوکلئیر میزائل سسٹم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار (حتف) کے نام سے منصوب ہو اس ملک کو شکست دینا نا ممکن ہے یہ پاکستان پر حضور ﷺ کی خاص نگاہ کرم ہے ⚔️🇵🇰⚔️

جس ملک کا نیوکلئیر میزائل سسٹم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار (حتف) کے نام سے منصوب ہو اس ملک کو شکست دینا نا ممکن ہے

 یہ پاکستان پر حضور ﷺ کی خاص نگاہ کرم ہے

⚔️🇵🇰⚔️
یسـرا مبشـر (@_yusra_m) 's Twitter Profile Photo

زلفیں ہوا کے دوش پہ اڑنے سے روک لے آب و ہوائے شہر کو نشے پہ مت لگا #قومی_زبان

زلفیں ہوا کے دوش پہ اڑنے سے روک لے 
آب و ہوائے شہر کو نشے پہ مت لگا
#قومی_زبان
SadiaPTI (@panadollxtra) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ مجھ سمیت سب مسلمانوں کو اللہ کے گھر کا دیدار نصیب فرما آمین ۔۔

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

یہی پاکستان چاہیے جہاں وزیراعلیٰ کے بیٹے کا بھی چالان ہو سکے۔ قانون سب کے لیے برابر — یہی اصل تبدیلی ہے

یہی پاکستان چاہیے جہاں وزیراعلیٰ کے بیٹے کا بھی چالان ہو سکے۔
قانون سب کے لیے برابر — یہی اصل تبدیلی ہے
Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

یقین محکم عمل پیہم جہاد زندگانی میں یہ ہیں مردوں کی شمشیریں۔ افواج سے ہی ملک کا وجود ہوتا ہے

یقین محکم عمل پیہم جہاد زندگانی میں یہ ہیں مردوں کی شمشیریں۔  
          افواج سے ہی ملک کا وجود ہوتا ہے
Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌷 Good Morning 🌹 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ اللہ ہمارے لیے کافی ہے، وہی بہترین کارساز، بہترین سرپرست اور بہترین مددگار ہے۔آمین ثم آمین

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌷
  
Good Morning 🌹

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ

اللہ ہمارے لیے کافی ہے، وہی بہترین کارساز، بہترین سرپرست اور بہترین مددگار ہے۔آمین ثم آمین
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــ❤️ـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــ❤️ــﻜُﻢ و رحــــ❤️ــــمةالله و بركآته۔ 🔷🔷 صبح بخیر🔷🔷 ❌♣️❌♣️❌♣️❌♣️❌♣️❌ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 💕 💟🌻💟🌻💟🌻💟🌻💟🌻💟 #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_مح Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

ﺍﻟﺴَّـــــ❤️ـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــ❤️ــﻜُﻢ
 و رحــــ❤️ــــمةالله و بركآته۔
🔷🔷 صبح بخیر🔷🔷
❌♣️❌♣️❌♣️❌♣️❌♣️❌
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 💕
💟🌻💟🌻💟🌻💟🌻💟🌻💟
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ 
#خاتم_النبیین_مح
<a href="/Fate_ma4/">Dr ۔Fatima 💖🇵🇰</a>