
NCCIA
@ncciaofficial
ID: 1919980855679651840
07-05-2025 05:02:52
23 Tweet
627 Followers
6 Following







ملتان: حساس اداروں اور NCCIA کی بڑی کارروائی بین الاقوامی سائبر کرائم نیٹ ورک "ہارٹ سینڈر گروپ" بے نقاب، 14 ملزمان گرفتار کروڑوں کا آن لائن فراڈ، لیپ ٹاپ، موبائل، ڈیٹا برآمد PECA 2016 کے تحت مقدمات درج، مزید گرفتاریاں متوقع Naoki Hiroshima #Nccia#ccw#Multan#cybersecurity#FBI








کرپشن کے خلاف آواز اٹھائیں! 🔴 اگر کوئی NCCIA آفیسر یا اہلکار آپ سے کسی بھی کام کے لیے پیسے مانگے، دباؤ ڈالے یا غیر قانونی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے — تو خاموش مت رہیں! 📞 1799 پر کال کریں 📧 یا ای میل کریں: [email protected] آپ کی شناخت صیغۂ راز میں رکھی جائے گی۔ #NCCIA #CCW



بچوں کے ساتھ آن لائن جنسی استحصال اور بدسلوکی کے مواد کی اطلاع دیں! 🚨 🔹 گمنام رپورٹنگ ممکن ہے 🔹 آپ کی رازداری ہماری ترجیح ہے 🔹 ہر اطلاع بچوں کے تحفظ میں مددگار ہے رابطہ کریں: 📞 1799 📧 [email protected] 🌐 complaint.nccia.gov.pk
