N__e__ha (@niq563) 's Twitter Profile
N__e__ha

@niq563

PTI

ID: 1692965797633957888

calendar_today19-08-2023 18:24:47

28,28K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan یہ کچھ بھی کر لیں میں ان کی فرعونیت کے سامنے نہ جھکوں گا نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا۔ عمران خان

<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> یہ کچھ بھی کر لیں میں ان کی فرعونیت کے سامنے نہ جھکوں گا نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا۔
عمران خان
𝓐𝓐512141-Zain (@aa512141) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو عزت راس نہی آتی .. Tommy اوقات سے باہر آگیا ہے .. ضرف وڈیو بنانے پر اس کا غرور دیکھیں .. Babar Azam #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو #ResistanceIsSurvival

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

تینوں مطالبات کو پشاوری چپل کے نوک پہ رکھ دیا ❤️🔥 ⁧#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو⁩ ⁦#ResistanceIsSurvival⁩ 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

اگر بھارت سے جنگ کے بعد بھی الیکشن چوری کرنا پڑ رہا ہ اگر اب بھی نیازی کو شکست نہیں دے سکتے تو بہتر ہے معافی مانگ لو وہ ملک کا سوچ رہا ہے ذاتی بدلے اسکے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے ⁧#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو⁩ ⁦#ResistanceIsSurvival⁩ 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

اگر بھارت سے جنگ کے بعد بھی الیکشن چوری کرنا پڑ رہا ہ اگر اب بھی نیازی کو شکست نہیں دے سکتے تو بہتر ہے معافی مانگ لو وہ ملک کا سوچ رہا ہے ذاتی بدلے اسکے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے
 ⁧#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو⁩
 ⁦#ResistanceIsSurvival⁩
<a href="/AA512141/">𝓐𝓐512141-Zain</a> 
<a href="/switchoff11AA/">Elif Abe🇵🇰💫</a>
Sadia (@sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ خان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو دیکھ رہے ہیں؟ کیا عشق ہے قوم سے اسکو۔کینسر ہسپتال کا خواب دیکھا اور لگ گیا اُس کو پورا کرنے میں، خُدا گواہ ہے جس مشکل سے ہم نے وہ ورلڈکپ جیتا تھا وہ خود میں اللّٰہ کی طرف سے معجزہ تھا۔۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

Shahid Hammad (@sp14672) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔۔🌻 🍃درود_وسلام خاتم النبیین احضرت محمدﷺّ پر🍃 💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ💞 Good Morning 🌷💚🌷

ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺🌺صبح بخیر🌺🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ زندگی خوبصورت ہےاس سے ھی خوبصورت وہ لوگ ہیں جواسکی خوبصورتی میں اپنےحصے کےرنگ بھرتےہیں توکوشش کریں کہ لوگوں کےلیےبناکسی مطلب کے آسانیاں کریں کسی کےلیےاچھا بول کسی کےلیےایک مسکراہٹ بھی کافی ہوتی ہے #X_promo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌺🌺صبح بخیر🌺🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
زندگی خوبصورت ہےاس سے ھی خوبصورت وہ لوگ ہیں جواسکی خوبصورتی میں اپنےحصے کےرنگ بھرتےہیں
توکوشش کریں کہ لوگوں کےلیےبناکسی مطلب کے آسانیاں کریں کسی کےلیےاچھا بول  کسی کےلیےایک مسکراہٹ بھی کافی ہوتی ہے
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ۔! صبح بخیر۔! کبھی بھی خود کو کمزور نہ سمجھو کیونکہ تم وہ ہو جو دوسروں کے لئے امید بن سکتے ہو ۔🥀 ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🥀 #X_promo

اسلام وعلیکم ۔!
صبح بخیر۔!

کبھی بھی خود کو کمزور نہ سمجھو 
کیونکہ تم  وہ  ہو جو دوسروں کے لئے
 امید بن سکتے ہو ۔🥀

ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🥀

#X_promo
Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو #خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے

السلام علیکم
صبح بخیر 
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین 
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین 
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو 
#خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر صبر کی ڈور تھام کر رکھو اور انتظار کرو اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ وہ تمہاری تقدیر بدل دے گا۔تمہارے آنسو ضائع نہیں کرے گا دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی هے. اللّٰہ رب العزت آپ کو دنیا کی هر نعمت سے نوازے هر مشکل سے محفوظ رکهے آپکی ہر جائز دلی مراد قبول فرمائے

السلام علیکم 
صبح بخیر 
 صبر کی ڈور تھام کر رکھو اور انتظار کرو اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ وہ تمہاری تقدیر بدل دے گا۔تمہارے آنسو ضائع نہیں کرے گا
دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی هے.
 اللّٰہ رب العزت آپ کو دنیا کی هر نعمت سے نوازے هر مشکل سے محفوظ رکهے آپکی ہر جائز دلی مراد قبول فرمائے
Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا جانتی ہے یہ پٹواری : لعنتی, بے غیرت, چور ,فراڈ, بوٹ پالیشی اردلی ہیں 😐 کون نہیں مان رہا یہ 💁🏻‍♀️

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَخُوۡنُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ وَ تَخُوۡنُوۡۤا اَمٰنٰتِکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۷﴾ اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول(کے حقوق ) میں جانتے ہوئے خیانت مت کرو اور اپنی قابل حفاظت چیزوں میں خیانت مت کرو سورہ انفال Copy. Quote. repost

𝓐𝓐512141-Zain (@aa512141) 's Twitter Profile Photo

جب کلثوم نوازمرحومہ کا جنازہ پڑھانے کی درخوست نوازشریف خود لے کر گیا تو تب نہی پتا تھا کہ مولانا طارق جمیل کوہئ عالم نہی. مرشد کے بغض میں مزہب سے بھی فارغ ہو گہے ہیں. یہ خوجہ آصف نہیِ خوجہ سرا ہے. Elif Abe🇵🇰💫 𝓐𝓐512141-Zain #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو #ResistanceIsSurvival

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

ماں کی جمع "مائیں" باپ کی جمع کیا ہے؟ میں نے باپ کے مترادف سوچے والد بابا ابو لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہیں ملی بہت حیرت سے سوچا کہ ہم نےکبھی غور ہی نہیں کیا کہ زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سارے رشتے جڑ جاتے ہیں لیکن "باپ" ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے۔ #اردو_زبان #X_promo

ماں کی جمع "مائیں"
باپ کی جمع کیا ہے؟
 میں نے باپ کے مترادف سوچے
 والد
 بابا 
ابو 
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہیں ملی
 بہت حیرت سے سوچا کہ
ہم نےکبھی غور ہی نہیں کیا کہ زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سارے رشتے جڑ جاتے ہیں لیکن "باپ" ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے۔

#اردو_زبان
#X_promo