Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile
Nasir Mehmood💗

@nm_240

سبھی کی ( respect ) کرنا اچھی بات ہے پر ( self respect ) سے جینا خود کی پہچان ہے ❤❤

ID: 886466589201227776

calendar_today16-07-2017 06:04:39

222,222K Tweet

10,10K Followers

7,7K Following

تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

۔۔۔ہزار شکـــر میں تیرے سوا کسی کا نہیں۔۔۔ ۔۔۔ہزار حیفــــــ کہ اب تک ہوا نہ تو میــــــرا۔۔۔ #قومی_زبان

۔۔۔ہزار شکـــر میں تیرے سوا کسی کا نہیں۔۔۔
 ۔۔۔ہزار حیفــــــ کہ اب تک ہوا نہ تو میــــــرا۔۔۔
            #قومی_زبان
Mrs Tayyaba Mannan (@malik41163464) 's Twitter Profile Photo

مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض کہا شکر خدا ! میرے بچے کی عید ہو گئی 🥲

مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض
کہا  شکر  خدا !  میرے  بچے کی  عید  ہو گئی 

🥲
Sidqeen 💙 (@sidqeen) 's Twitter Profile Photo

*ہم,,,, تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس،،،،، جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو,,,, ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ،،،، من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں💔🙂

*ہم,,,,
تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے
 بس،،،،،
جب ہمارے پسند کے لوگ
 ہمارے پاس نہیں ہوتے 
تو,,,,
ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں 
خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں 
کیونکہ،،،،
من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں💔🙂
رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت روحیں خوبصورت روحوں کو پہچان لیتی ہیں۔ بس حقیقی اور اصل بنے رہو۔ تمہارے جیسے لوگ تمہیں ڈھونڈ لیں گے۔

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے۔۔۔کہ ہر انسان ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے ۔۔۔ کلینیکل سائیکالوجسٹ

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی نے فرمایا نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو وہ رب تمھیں مایوس نہیں ہونے دے گا انشاءاللہ ✨

arshad Khan khattak (@arshad365573673) 's Twitter Profile Photo

سُنی سُنائی پر لشکر کشی سے بہتر تھا تُو بھی دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے

Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile Photo

*دو آنکھوں میں دو ہی آنسو _____❤‍🩹🥺* *اک تیرے لیے ....... اک تیری خاطر*💔🥹

*دو آنکھوں میں دو ہی آنسو _____❤‍🩹🥺*
*اک تیرے لیے ....... اک تیری خاطر*💔🥹
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں جیسے کہ آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہو ۔ آپ فکر کرو اور دوسرا ہنسے ، آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا۔ آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پروا ہی نہ ہو ۔ اسے کوئی فرق ہی نہ پڑے ۔ فیر ہور یک طرفہ محبت کی ہوندی۔

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

اندھی عقیدت کا یہ عالم ہے کہ عشاق اب درگاہ خدا میں حاضری پر بھی ویٹو کا حق مانگ رہے ہیں!!! آپ لوگ اپنے گھر صرف کپتان کو بلا لیجئے گا لیکن خدا کے گھر وُہی حاضر ہوگا جسے اُس کی طرف سے بلاوا ہو۔

اندھی عقیدت کا یہ عالم ہے کہ عشاق اب درگاہ خدا میں حاضری پر بھی ویٹو کا حق مانگ رہے ہیں!!! آپ لوگ اپنے گھر صرف کپتان کو بلا لیجئے گا لیکن خدا کے گھر وُہی حاضر ہوگا جسے اُس کی طرف سے بلاوا ہو۔
Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

خاک کو خاک پہ دھرنے کا مزہ اپنا ہے ہجر میں کون بچھاتا ہے چٹائی صاحب..... #اردو_زبان

Naina 🇩🇪 (@salenophile786) 's Twitter Profile Photo

Shaheen✨ مغل Umar ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ °✮°مســـــکان Kђāŋ °✮° امن زاہد گجر Leo 🌟 Fatima N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ کومل_ناز تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم اک لمحہ آ کے ہنس گئے میں ڈھونڈتا پھرا میرے ان اپنوں کیلیے جو بچھڑ گئے 😭 #قومی_زبان

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

پسندیدہ شخص میں بھی شفا ہوتی ہے جس کو فقط دیکھ لینے سے بے چین دل کو سکون مل جاتا ہے ۔

پسندیدہ شخص میں بھی شفا ہوتی ہے
جس کو فقط دیکھ لینے سے بے چین دل
کو سکون مل جاتا ہے ۔
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے شل ہوتے ہوئے وجود کو دھیرے دھیرے خاموشیوں کی طرف دھکیلتی ہوں۔!🍁

میں اپنے شل ہوتے ہوئے وجود کو دھیرے دھیرے خاموشیوں کی طرف دھکیلتی ہوں۔!🍁