Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile
Noor Muhammad

@nmuhammad81409

Love Pakistan Army and PML N,💞💞💞💞

ID: 1901284659092148225

calendar_today16-03-2025 14:53:05

1,1K Tweet

154 Followers

261 Following

Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

🌺السَّــلاَمُ عَلَيْـكُـمُ وَرَحْمَـةُ اللّـهِ وَبَـرَكَـاتُـه🌺 ☀صبــح بـخیــر زنـدگـی ☀ 💕میـری دعـائیـں عـرش سـے واپـس نـہ آئیـں گـی شـامـل ہـے ہـر دعـا میـں وسیـلـہ مُحَمـَّد ﷺ کـا💕

Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

🫒ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ اللّـهِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.🫒 🤲🏻صُـبــــحَ_بَـخـــیَـر🤲🏻 یـا اللّٰــه اپنے پیـارے حبیب کے صدقـے ہمـاری زنـدگی میں برکـتیں اور رحمتیں نازل فرما ہمـارے گـناہـوں کـو معـاف فـرما آمین🙏

🫒ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ اللّـهِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.🫒
        🤲🏻صُـبــــحَ_بَـخـــیَـر🤲🏻
یـا اللّٰــه اپنے پیـارے حبیب کے صدقـے  ہمـاری زنـدگی میں برکـتیں اور رحمتیں نازل فرما  ہمـارے گـناہـوں کـو معـاف فـرما آمین🙏
Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

میں لوٹ کر آؤں گا شاخوں پر خوشبو لے کر پت جھڑ کی زد میں ہوں ذرا موسم بدلنے دو

میں لوٹ کر آؤں گا شاخوں پر خوشبو لے کر
پت جھڑ کی زد میں ہوں ذرا موسم بدلنے دو
Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

جو شخص تمہاری ضرورت محسوس نہیں کرتا، اس کی زندگی میں مت داخل ہو، اور جو تمہیں رد کرتا ہے، اس پر خود کو مسلط نہ کرو، دکھ کے ساتھ باوقار رخصت ہونا، اس سے بہتر ہے کہ تم ذلت کے ساتھ ٹھہرے رہو ۔زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں اک اعتمادِ ذات ہو کچھ اور ہو نہ ہو 🖤

جو شخص تمہاری ضرورت محسوس نہیں کرتا، اس کی زندگی میں مت داخل ہو، اور جو تمہیں رد کرتا ہے، اس پر خود کو مسلط نہ کرو، دکھ کے ساتھ باوقار رخصت ہونا، اس سے بہتر ہے کہ تم ذلت کے ساتھ ٹھہرے رہو
۔زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں
اک اعتمادِ ذات ہو کچھ اور ہو نہ ہو
🖤
Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

وہ یاد آیا کچھ یوں کہ لوٹ آۓ سب سلسلے ٹھنڈی ہوا ، زرد پتے ، اور بارش🌧☔⛈ ☔️🌨

وہ یاد آیا کچھ یوں کہ لوٹ آۓ سب سلسلے
ٹھنڈی ہوا ، زرد پتے ، اور  بارش🌧☔⛈
☔️🌨
Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے دل اپنا ہی تصور سے کر لیتے ہیں روشن موسیٰ‌کی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ وہ لوگ کبھی ٹوٹ‌کے بکھرا نہیں‌کرتے

ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے
پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے

دل اپنا ہی تصور سے کر لیتے ہیں روشن
موسیٰ‌کی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے

رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ‌کے بکھرا نہیں‌کرتے
Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

*اگر آپ کی وجہ سے کوئی رب تعالی سے جُڑ گیا تو یہی آپ کی کامیابی کا باعث بن سکتا ہے اس لئے دوسروں کو اپنے الفاظ اور اعمال کے ذریعے اللّٰہ کی محبت سے جوڑ دیں تاکہ وہ آپ کی کوشش سے اللّٰہ پاک والے بن جائیں اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے

آج 10 محرم الحرام یومِ شہادت نواسئہ رسول جگر گوشہ بتول سردار جنت امام عالی مقام سیدنا حضرت حسینؓ ابن حیدر پہ کروڑوں درود و ســـــلام۔۔۔🤲 افضل ہے کُل جہاں سے گھرانہ حسینؓ کا نبیوں کا تاجدار ہے ناناﷺ حسینؓ کا اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسینؓ کی ہیں زمانہ حسینؓ کا

آج 10 محرم الحرام 
یومِ شہادت نواسئہ رسول جگر گوشہ بتول سردار جنت امام عالی مقام سیدنا حضرت حسینؓ ابن حیدر

پہ کروڑوں درود و ســـــلام۔۔۔🤲

افضل ہے کُل جہاں سے گھرانہ حسینؓ کا
نبیوں کا تاجدار ہے ناناﷺ حسینؓ کا
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں زمانہ حسینؓ کا
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

ہم وقت سے پہلے بھی پہنچ جائیں اگر گھر دستک سے عیاں ہوتی ہے تاخیر ہماری اِک پھول کا تعویز بنا رکھا ہم نے ہر باغ کی خوشبو ہے خبر گیر ہماری ہم نقشِ سیہ تھے کسی دیوارِ سیہ میں اس آنکھ سے روشن ہوئی تصویر ہماری اٌس شہر میں رہتے ہیں کرایے کے مکاں میں جس شہر میں موجود ہے جاگیر ہماری

ہم وقت سے پہلے بھی پہنچ جائیں اگر گھر
دستک سے عیاں ہوتی ہے تاخیر ہماری 

اِک پھول کا تعویز بنا رکھا ہم نے
ہر باغ کی خوشبو ہے خبر گیر ہماری 

ہم نقشِ سیہ تھے کسی دیوارِ سیہ میں
اس آنکھ سے روشن ہوئی تصویر ہماری

اٌس شہر میں رہتے ہیں کرایے کے مکاں میں
جس شہر میں موجود ہے جاگیر ہماری
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے 🌺

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے 🌺
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

اتنی طویل عمر کسی کام کی نہیں جب ہاتھ میں لکیر ترے نام کی نہیں آ بیٹھ میرے پاس مجھے وقت دے کبھی قیمت ترے بغیر کوئی شام کی نہیں

اتنی طویل عمر کسی کام کی نہیں
جب ہاتھ میں لکیر ترے نام کی نہیں

آ بیٹھ میرے پاس مجھے وقت دے کبھی
قیمت ترے بغیر کوئی شام کی نہیں
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

ہوا ہے ایک ہمیں بھی کنول کا پھول عطا لگے ہوئے ہیں اسی کو گلاب کرنے میں

ہوا ہے ایک ہمیں بھی کنول کا پھول عطا
لگے ہوئے ہیں اسی کو گلاب کرنے میں
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

آسائِش حَیات تو مِل ہی جائے گی کبھی۔۔۔!! ليكن سُكونِ قَلب مُقَدَّر کی بات ہے۔۔۔🙂🖤

آسائِش حَیات تو مِل ہی جائے گی کبھی۔۔۔!!
ليكن سُكونِ قَلب مُقَدَّر کی بات ہے۔۔۔🙂🖤
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

سُنو یہ چند لمحے ہیں.! محبت سے بسر کر لو.! عین ممکن ہے..! ہوا کے دوش پر اِک دِن.! تمہیں پیغام یہ آئے..! وہ جِن کی جان تھے نا تم.! وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں. 🖤🖤

سُنو یہ چند لمحے ہیں.! 
            محبت سے بسر کر لو.! 
            عین ممکن ہے..! 
            ہوا کے دوش پر اِک دِن.! 
             تمہیں پیغام یہ آئے..! 
            وہ جِن کی جان تھے نا تم.! 
           وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.  🖤🖤
Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

کوئی اینجھی نگری دس میکوں جتھے جیون دا اعتبار ملے جتھے لوک منافق نہ ھوون جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے جتھے دل دے بدلے دل دیون جتھے پیار دے بدلے پیار ملے

کوئی اینجھی  نگری دس میکوں
جتھے جیون دا اعتبار ملے

جتھے لوک منافق نہ ھوون
جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے

جتھے دل دے بدلے دل دیون
جتھے پیار دے بدلے پیار ملے
Noor Muhammad (@nmuhammad81409) 's Twitter Profile Photo

اصل دولت جس کی کوئی قیمت نہیں وہ ہے صحت، پردہ، محفوظ گھر، تندرست بچے، سکون والا ذہن اور اطمینان بھرا دل۔۔