Braveheart💥❤️ (@nskpti) 's Twitter Profile
Braveheart💥❤️

@nskpti

Proud Pakistani | Imran Khan admirer | Champion of social change and national unity.🇵🇰❤️

ID: 1857034642844438529

calendar_today14-11-2024 12:15:55

3,3K Tweet

207 Followers

232 Following

Ishaq Orakzai (@ishaqorakzai12) 's Twitter Profile Photo

بڑی کمال کی ویڈیو ہے اور ہر اس آدمی کو اس ویڈیو میں اپنا کردار نظر آۓ گا جو یہ کر رہےہیں اور خاص طور پر لیڈرشپ کو #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Ishaq Orakzai (@ishaqorakzai12) 's Twitter Profile Photo

عباد نے جو کچھ بولا ہے دل سے بولا ہے اور یہی آواز ہمارے دلوں کی آواز ہے #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Rahi pti (@rahi49507796) 's Twitter Profile Photo

یہ زرتاج گل ہی ہے 😳😱 یا میں غلط دیکھ رہی ہوں😥 یہ فراڈن کہاں سے نکل کر کہاں پہنچ گٸ😖 #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

یہ زرتاج گل ہی ہے 😳😱
یا میں غلط دیکھ رہی ہوں😥
یہ فراڈن کہاں سے نکل کر کہاں پہنچ گٸ😖
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
PTI North Punjab (@ptinorthpunjab) 's Twitter Profile Photo

"میاں صرف جنگی پلان نہیں بلکہ صرف لندن فلیٹ اور پراپرٹی پلان ہی ڈیزائن کر سکتے ہیں" پارس جہانزیب #FreeImranKhan #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

شکریہ خان صاحب "" آپ کی یہ بات ہمیں بہت اچھی لگتی ہے 💝😊💝 #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

شکریہ خان صاحب ""
آپ کی یہ بات ہمیں بہت اچھی لگتی ہے 💝😊💝

#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
Maria Baloch (@maria_baloch427) 's Twitter Profile Photo

ارطغرل غازی ڈرامے کا یہ کِلپ عمران خان کے بیان کی عکاسی کر رہا ہے🔥 #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan is born to win. He fights for the people & gives it all. His missions are well supported by mothers & Awaam at large which makes him invincible! He will win this struggle too as the whole country is praying & wont rest til we clinch victory! #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

Battling for 3 years all lawfully and under constitution, while the other side had to violate constitution many times and suspend rule of law and humanity to combat him. Yet, Imran Khan and his Awaam are winning! #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"پاکستان کیلئے میری موٹیویشن ریاست مدینہ ہے جس کی بنیادیں عدل و انصاف اور انسانیت تھیں۔ حضرت محمدﷺ کی قیادت میں پہلی بار ایک ایسی فلاحی ریاست کا قیام عمل میں آیا جس نے کمزور طبقے کی ذمہ داری اٹھائی۔" کپتان عمران خان #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ ہاوس میں خان کی بہنوں کے سامنے خان کی رہائی کے لئے نعرے بازی علی آمین گنڈاپور بھی موجود 🔥#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے اس ٹرینڈ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی میں حصہ لیا یا صرف تماشہ دیکھو رہے ہو 🧐

کیا آپ نے اس ٹرینڈ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی میں حصہ لیا 
یا صرف تماشہ دیکھو رہے ہو 🧐