
𝓡𝓲𝓭𝓪
@n_ri_da
بات کرتے ہوئے الفاظ میں احتیاط کرتی ہوں
میں لفظوں میں بھی پاکیزگی کا خیال رکھتی ہوں
ID: 1423477534889492480
06-08-2021 02:55:07
136,136K Tweet
10,10K Followers
8,8K Following


اللہ خان کی مدد کرے گا انشاءاللہ حق اور سچ کی جیت ہو گی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ


ہم خالی نعرے نہیں، رہائی کی حکمت عملی چاہتے ہیں۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ



دو سال سے عمران خان قید تنہائی میں ہے اس کی اہلیہ جیل میں، قوم یرغمال اور پارٹی قیادت تحریکِ نجات پر مکمل خاموش یہ خاموشی ہے یا مفاہمت؟ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ



📢 واپسی اب ممکن نہیں۔ تمہیں تو ساتھ نکلنا ہی پڑے گا۔ 📢 اور اگر خان کو کچھ ہوا تو جتنی ذمہ داری عاصم منیر، شریف-زرداری خاندان پر ہو گی، اتنے ہی ذمہ دار تم سب بھی ہو گے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #ReleaseImranKhan 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼 Ali Malik Murad Saeed Jibran Ilyas



خان نے تمہیں جگایا، تمہیں شعور دیا، تمہیں حق کا راستہ دکھایا! اب تمہاری باری ہے — پانچ اگست کو وفا کا قرض ادا کرو! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ UN Human Rights




team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر اگست، ضمیر کی بیداری کا دن۔ #StopPTIVictimization #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

5 اگست کو نوجوانوں کے نام پیغام۔ خوف کی زنجیروں کو توڑو، ظلم کے سامنے ڈٹ جاؤ۔ یہی وقت ہے کھڑے ہونے کا، یہی لمحہ ہے فیصلہ کن۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ


موجودہ قیادت ڈری ہوئی ہے عوام تو اب بھی اپنے لیڈر کے لئے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ




146. They isolate him to break him. But isolation only sharpens his clarity, deepens his conviction. And it’s that conviction that will shape the next chapter of Pakistan’s future. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ



18. عمران خان کا قید ہونا دراصل پورے نظام کی بے بسی اور سچ سے خوفزدہ ذہنیت کی علامت ہے۔ اگر وہ اتنا کمزور ہوتا تو تمھیں اتنی سیکیورٹی، جھوٹے مقدمات اور گندے ہتھکنڈوں کی ضرورت نہ پڑتی۔ تم جیتے نہیں، ڈرے ہوئے ہو۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ