Sana Malik (@n_az24) 's Twitter Profile
Sana Malik

@n_az24

کیا ہم کوئی غلام ہیں

ID: 1483308744842878977

calendar_today18-01-2022 05:22:51

89,89K Tweet

36,36K Followers

30,30K Following

Sana Malik (@n_az24) 's Twitter Profile Photo

(چالان کے چکر میں چیچہ وطنی کی عورت جا نبحق جب عورت ساتھ تھی تو روکنا نہی بنتا تھا) ساہیوال ملتان روڈ صادق فیڈز مل کے باہر چلان نا جمع کروانے پر موٹروے اہلکار شمعون اور ابرار نامی لڑکے میں تکرار ۔۔ ابرار کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر جابحق تفصیلات کے مطابق ہوا یوں کہ

(چالان کے چکر میں چیچہ وطنی کی عورت جا نبحق جب عورت ساتھ تھی تو روکنا نہی بنتا تھا) ساہیوال ملتان روڈ صادق فیڈز مل کے باہر چلان نا جمع کروانے پر موٹروے اہلکار شمعون اور ابرار نامی لڑکے میں تکرار ۔۔ 
ابرار کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر جابحق
تفصیلات کے مطابق ہوا یوں کہ
🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے معروف عالم دین، سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ کے وارث مولانہ سعد رضوی حسینی جو دشمن کو للکارنے نکل پڑے ہیں، ہم اِن سے ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں، کہاں ملیں گے یہ؟

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی انٹیلیجنس کے دفاتر پر ایرانی میزائل حملوں کی سب سے کلیئر ویڈیو 🔥 #iranisraelwar

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ اسرائیل اور ایران کے درمیان نہیں بلکہ کفر کا مقابلہ اسلام سے ہے، اس لیے سب ایران کا ساتھ دیں

یہ جنگ اسرائیل اور ایران کے درمیان نہیں بلکہ کفر کا مقابلہ اسلام سے ہے،
اس لیے سب ایران کا ساتھ دیں
Sana Malik (@n_az24) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حافظ آباد پیرے دا کوٹ میں دادا نے اپنی ہی پوتی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس تھانہ صدر کی بروقت کارروائی،ملزم گرفتار، تفتیش جاری اللّه حافظ میرے ملک کا ۔

پنجاب حافظ آباد

پیرے دا کوٹ میں دادا نے اپنی ہی پوتی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس تھانہ صدر کی بروقت کارروائی،ملزم گرفتار، تفتیش جاری
اللّه حافظ میرے ملک کا ۔
Sana Malik (@n_az24) 's Twitter Profile Photo

یہ بس اپس میں اک دوسرے کی تعریف کر رے ۔ عوام سے سننی چاہیں کے وہ کیسی تعریف کر رے ہیں

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

امریکہ ایران کے خلاف جانے کی غلطی مت کرے ورنہ امریکہ کے ساتھ وہ ہوگا جسکی خبر صدر ٹرمپ کے فرشتوں کو بھی نہیں #iranisraelwar2025

امریکہ ایران کے خلاف جانے کی غلطی مت کرے ورنہ امریکہ کے ساتھ وہ ہوگا جسکی خبر صدر ٹرمپ کے فرشتوں کو بھی نہیں

#iranisraelwar2025
🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

میری جان کی کوئی قیمت نہیں، میں سب کچھ اپنی شہرت کیلئے نہیں بلکہ اسلام اور انقلاب کیلئے کر رہا ہوں جسکے لئے سنت سیدنا امام حسین ؑ کی طرح اپنا سب کچھ قربان کرنے پر تیار ہوں آیت الله خامنہ ائی کا اعلان ❤️🔥

میری جان کی کوئی قیمت نہیں، میں سب کچھ اپنی شہرت کیلئے نہیں بلکہ اسلام اور انقلاب کیلئے کر رہا ہوں جسکے لئے سنت سیدنا امام حسین ؑ کی طرح اپنا سب کچھ قربان کرنے پر تیار ہوں
آیت الله خامنہ ائی کا اعلان ❤️🔥
🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ایران نے اسرائیل پر دسواں حملہ کردیا 🔥 #iranisraelwar2025