NaSiR G (@nasir17690) 's Twitter Profile
NaSiR G

@nasir17690

A Silent MsG from my Broken Heart Life🥀😔💔

ID: 1539492496325103616

calendar_today22-06-2022 06:17:03

32,32K Tweet

676 Followers

1,1K Following

Dr Syeda Sadaf (@drsyedasadaf_) 's Twitter Profile Photo

یہ جس کے ہاتھ میں قرآن ہے نو مئی کو یہی شخص گل ظفر آئی ایس آئی ھیڈ کوارٹر اسلام آباد پر حملہ آور تھا۔ اس دھشت گرد کو پہچانیں۔ آج بھی باجوڑ میں دھشت گردوں کو بچانے کے لئے یہ سامنے آیا ہے۔ افسوس اس کی بروقر گرفتاری ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

معدنیات کا چورن 🚨 یہ ہے وہ سمگلنگ جسے معدنیات کا چورن بیچ کر آرمی کو آپریشن سے روکا جاتا ہے۔ تاکہ یہ لوگ ایران سے تیل اسلحہ سمگل کرتے رہیں اور کوئی روکنے والا نا ہو۔

Zahra Bilal (@zahrabilall) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پچھلے مالی سال میں توقعات سے زیادہ مہنگائی کی شرح نیچے لیکر آئے ,معاشی استحکام کے دیگر اہداف بھی حاصل کیے جن کے بارے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ نہیں کرپائیں گے۔

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

بکواس نہ کر ہرمیت۔ سکھوں جیسی غیرت مند قوم کے نام پر گندے تعصب کے ٹیکے۔ تیری ملک دشمن صحافت پر لعنت ہے۔ نہ تیری خبر ٹھیک ہے نہ تیرا اس پر غلیظ تبصرہ۔ تو جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں چھید کرتا ہے۔

Army Chief (@armychiefofpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے آج پہلا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر کے تاریخ رقم کر دی۔ یہ کامیابی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی خلائی خودانحصاری کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ خلاء کی وسعتوں میں بھی پاکستان آگے بڑھ رہا ہے۔ #FieldMarshal #ArmyChief #AsimMunir

پاکستان نے آج پہلا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر کے تاریخ رقم کر دی۔
یہ کامیابی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی خلائی خودانحصاری کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
 خلاء کی وسعتوں میں بھی پاکستان آگے بڑھ رہا ہے۔

#FieldMarshal #ArmyChief #AsimMunir
آمنہ امان (@amna__aman) 's Twitter Profile Photo

PROPAGANDA EXPOSED نظام بلوچ، مہران بلوچ اور عدنان بلوچ کالعدم تنظیموں کے سہولت کار تھے اور 27 جولائی 2025 کو ازخود روپوش ہو کر دہشت گردوں کے کیمپوں میں جا چکے ہیں۔ پانک کا ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی ہے اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ #earthquake

PROPAGANDA EXPOSED
نظام بلوچ، مہران بلوچ اور عدنان بلوچ کالعدم تنظیموں کے سہولت کار تھے اور 27 جولائی 2025 کو ازخود روپوش ہو کر دہشت گردوں کے کیمپوں میں جا چکے ہیں۔ پانک کا ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی ہے اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔
#earthquake
Z♥️Huma (@zilehuma786z) 's Twitter Profile Photo

بریکینگ نیوز فیصل آباد: انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا، سانحہ 9 مئی کے 108 مجرمان کو سزائیں، عدالت نے تحریک انتشار کے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کو 10 10 سال کی سزا سنا دی

بریکینگ نیوز 
فیصل آباد: انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا،
سانحہ 9 مئی کے 108 مجرمان کو سزائیں، عدالت نے تحریک انتشار کے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کو 10 10 سال کی سزا سنا دی
Army Chief (@armychiefofpk) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل کے خلاف ایک بار پھر منظم مہم شروع کردی گئی ہے۔ بغیر کسی ثبوت کے الزامات کی بارش کی جا رہی ہے، لیکن یہ قوم باشعور ہے۔ عوام جانتے ہیں کہ فیلڈ مارشل پاکستان کی سلامتی کی علامت ہے۔ ہم پہلے بھی ساتھ تھے، اب بھی ہیں، اور ہمیشہ رہیں #FieldMarshal #ArmyChief #AsimMunir

فیلڈ مارشل کے خلاف ایک بار پھر منظم مہم شروع کردی گئی ہے۔
بغیر کسی ثبوت کے الزامات کی بارش کی جا رہی ہے، لیکن یہ قوم باشعور ہے۔
عوام جانتے ہیں کہ فیلڈ مارشل پاکستان کی سلامتی کی علامت ہے۔
ہم پہلے بھی ساتھ تھے، اب بھی ہیں، اور ہمیشہ رہیں

#FieldMarshal #ArmyChief #AsimMunir
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کی موجودگی تک تمہیں پاکستان میں سرعام ناچنا نصیب نہیں ھوگا😂

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

زرتاج گل کے اندر ھونے پر قیدی خوش لگتا ھے قیدی بھی گھوڑی کی سواری کرنے کو تیار بیٹھے ہیں 😂

زرتاج گل کے اندر ھونے پر قیدی خوش لگتا ھے قیدی بھی گھوڑی کی سواری کرنے کو تیار بیٹھے ہیں 😂
Adv Madiha Shah (@madihashah_adv) 's Twitter Profile Photo

ریاست ان کے ساتھ اب بھی نرمی کے ساتھ پیش آئی ورنہ ریاست چاہتی تو جب یہ حملہ آور ہوئے تھے ان کو اسی وقت گولیاں مار دی جاتیں لیکن ریاست نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ عمران خان کو ریڈ لائن کہتے تھے اب بھگتیں ۔ حسن ایوب