
Naeema ⁱᴾⁱᵃⁿ
@nazafar1000
Admin @TeamiPians
ID: 1728867082597535744
26-11-2023 20:03:37
61,61K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following







اگرآپ ظلم کےخلاف کلمۂ حق کہنےکی طاقت رکھتےہیں اگرآپ اس مشکل وقت میں ٹویٹرپرایکٹو رہ کر خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تواکیلے لڑنےکی بجائے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 میں ہزاروں والنٹیئرز کےساتھ مل کرپوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کےلئے کمنٹس میں804 لکھیں #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں


اگر آپ ظلم کےخلاف کلمۂ حق کہنےکی طاقت رکھتےہیں اگرآپ اس مشکل وقت میں ٹویٹر۔پر ایکٹو رہ کر خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تواکیلے لڑنےکی بجائے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 میں ہزاروں والنٹیئرز کےساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں 804 لکھیں








گزشتہ رات اڈیالہ سے واپسی کے موقع پر ٹاوٹ MPA تنویر اسلم راجہ اور ان کے لوگوں نے Haider Saeed اور ان کی والدہ اور والد پر حملہ کردیا جو قابل افسوس قابل مذمت ہیں سوشل میڈیا کے تمام لوگ حیدر سعید کا ساتھ دِیا



#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ غریب کا ہمدرد و غم گسار قید میں ہے ۔ جعلی حکمرانوں نے تباہیاں مچا دی ہیں ۔اخلاقی طور پہ اور معاشی و معاشرتی طور پر۔ یار ب تیری رحمت تیرے غصے پہ حاوی ہے رحم فرما دے ۔ آ مین

