Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸

@naaz_313

میں حق پرستوں کے قبیلے کا طرف دار ہوں
اور وقت کے ہر یزید پر ۔۔۔ لعنت بھیجتا ہوں

ID: 1126444964894916609

calendar_today09-05-2019 11:13:02

91,91K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

بہادر پشتون ٹک ٹاکر افضل خان نے اسلام آباد بلوچ دھرنے میں جا کر سیدھا سوال کر دیا یہ منہ چھپائے بیٹھے کون لوگ ہیں انکی پہچان کیا ہے سارے اسکو پڑھ گئے فسادی بڈھا بھی ایمان مزاری بھی پڑ گئے ان فسادیوں کی حقیقت کھولنے پر اسکو سیلوٹ پاکستانی شہری کا حق ہے پوچھے کون لوگ ہیں یہ

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

لوگ تو لوگ تھے __جی بھر کے خسارہ کرتے کم سے کم ___ تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے _! کر تو لینا تھا ____ تیرے ساتھ گزارا لیکن اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو __ گزارا کرتے؟ #فقط_ناز

لوگ تو لوگ تھے __جی بھر کے خسارہ کرتے
کم سے کم ___ تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے _!

کر تو لینا تھا ____ تیرے ساتھ گزارا لیکن 
اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو __  گزارا کرتے؟

#فقط_ناز
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

آنکھ لگ جائے تَو سرہانے کھڑا رہتا ہے مر گیا میں تَو میرے دُکھ نے اُجڑ جانا ہے 💔 #فقط_ناز

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

56 اسلامی سربراہان سے تو یہ تھائی لینڈ کے کھسرے غیرت مند نکلے جنھونے ان یہودی ظالموں کو پھینٹی لگا دی سربراہان امہ کھسروں سے ہی کچھ سیکھ لو تم کھسروں سے نیچے گر چکے ہو

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

مَـیکـدے بند ہُوئـے ، ڈُھونڈ رہا ہُوں تُجھکو تو کہاں ہے مجھـے آنکھـوں سـے پلانے والے کاش لے جاتے کبھی مانگ کے آنکھیں میری یـہ مــصــور تِـیری تـصـویـر بـنــانـے والـے #فقط_نازژں

مَـیکـدے بند ہُوئـے ، ڈُھونڈ رہا ہُوں تُجھکو
تو کہاں ہے مجھـے آنکھـوں سـے پلانے والے

کاش لے جاتے کبھی مانگ کے آنکھیں میری
 یـہ مــصــور  تِـیری تـصـویـر بـنــانـے والـے
#فقط_نازژں
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسنؔ ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم #فقط_ناز

کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسنؔ
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم

#فقط_ناز
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💓 خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں، تصبیحوں، مصلّوں، برقعوں اور حجابوں کا رش لگا ہوا ہوگا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خدا تعالیٰ صرف نیتیں تولنے کا حکم دےگا۔ یااللّٰہ ہمیں صحیح نیت کے ساتھ نیک اعمال نصیب فرمائیں آمین یارب 🤲

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💓

خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں، تصبیحوں،
 مصلّوں، برقعوں اور حجابوں کا رش لگا ہوا ہوگا

اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا
جب خدا تعالیٰ صرف نیتیں تولنے کا حکم دےگا۔

یااللّٰہ ہمیں صحیح نیت کے
 ساتھ نیک اعمال نصیب فرمائیں
آمین یارب 🤲
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

ہاں فئیر اسلام والو کیسے ہو سب 🫣 لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی لوگ گدھے کا گوشت کھا رہےہیں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، ترنول کے قریب سے گدھے کا 25 من گوشت برآمد گوشت کے علاوہ پچاس سے زائد زندہ گدھے بھی موقع پر سے برآمد..

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اسلام آباد والوں!!! چنگا فئیر جو قسمت ویچ لکھیا سی او کھانا ہی پینا آپ کھوتا کھائیں یاں بکرا ہمیں تم سے پیار ہے 🙏💓

Bushra Awan (@bushra585) 's Twitter Profile Photo

پنجابیوں کے شناختی کارڈ دیکھ کر شہید کرنے والوں سے جب شناختی کارڈ مانگا گیا تو دینے سے انکار اگر یہ بلوچ ہیں حق کے لیے احتجاج کر رہے ہیں تو اپنی شناخت کیوں نہیں بتاتے اگر یہ سچے ہوتے تو فوراً شناختی کارڈ دے دیتے ان کے ساتھ جو مرد ہیں وہ بے ایل اے کے ہیں اس لیے پہچان چھپاتے ہیں

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

یا اللّه 😭😭🤲🏻 اسرائیل کے ہاتھوں یتیم۔ “بڑا” بھائی ، جو چھوٹے کو دلاسا دے رہا ہے ، خُود بھی چھوٹا بچہ ہے اللّٰہ تعالیٰ ان اسرائیلی اور اس کے حمایتی درندوں کو جلد تباہ وبرباد کرے گا #غزة

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی پٹی میں چھ ماہ سے زائد عرصے میں عربوں کا پہلا ہوائی مدد The first Arab airdrop in the Gaza Strip in more than six months. #غزة

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے رب سے تمہاری شکایت کریں گے… تمہاری بے حسی، تمہاری خاموشی، تمہاری نظروں کے سامنے ہماری موت! 💔 یہ فریاد ہے فلسطینی بچوں کی، جنہیں دنیا صرف اعداد و شمار میں گنتی ہے… مگر رب کے ہاں ہر آنکھ کا آنسو اور ہر دل کی آہ لکھی جاتی ہے۔ #FreePalestine 🇵🇸 #Gaza

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

#غزة میں آج خوراک تو پہنچ رہی ہے جن کے والدین موجود ہیں وہ تو کچھ نہ کچھ اپنی اولاد کے لئے لیکر جارہے ہیں لیکن کچھ یتیم مسکین بچے ابھی بھی اپنی باری کی منتظر ہیں کہ شاید کچھ کھانے کو مل جائے

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

مصر کی عوام کی طرف سے #غزة کے لئے ایک کوشش کی گئی بوتلوں میں اناج بھر کر سمندر بہایا گیا ، کہ شاید وہ غزہ میں پہنچ جائیں اور الحمد للّٰہ یہ کوشش کافی حد تک کامیاب ہوگئی اللّٰہ تعالیٰ غزہ والوں کی سب مشکلات آسان فرمائے ۔۔ ظالموں ان کے حمایتیوں کو نشان عبرت بنائے یاربّی آمین

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

#غزہ میں کچھ دل دہلا دینے والے واقعات 🥹💔 کچھ لوگ امداد کا تھیلہ پکڑا کر فوٹو یاں ویڈیوز بناکر بچوں سے وہ تھیلا واپس لے لیتے ہیں کیڈے بےحس بغیرت لوگ ہیں

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃 اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں "دلوں ❣میں بھی "لفظوں میں بھی اور "دعاؤں 🙏میں بھی "اے بلند یوں کے بادشاہ! اے رب🕋 کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں اور محبتوں😘 سے بھرا رہے آمین ثم آمین

🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃

اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں
"دلوں ❣میں بھی
"لفظوں میں بھی
اور
"دعاؤں 🙏میں بھی
"اے بلند یوں کے بادشاہ!
اے رب🕋 کائنات!
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش  اور آباد رکھنا

اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں
اور محبتوں😘 سے بھرا رہے

آمین ثم آمین
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

برلن، جرمنی انسانی حقوق! آزادی اظہار رائے! خواتین ، بچوں کے حقوق! جمہوریت! تہذیب و تمدن! وہ سب کچھ آج عین ہماری آنکھوں کے سامنے ریزہ ریزہ ہو رہا ہے #غزة کے حق میں احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا بچوں عورتوں پر تشدد🖐️ اب بھی اگر کوئی مغرب کے انسانی حقوق کی بات کرے تو تف ہے اس پر

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں اب کھانے کو کچھ نہیں بچا... بچے کوڑے سے آلو کے چھلکے چنتے ہیں، دھوتے ہیں، سکھاتے ہیں اور پھر وہی کھاتے ہیں۔ بھوک سے بچے دم توڑ رہے ہیں، اور دنیا صرف تماشہ دیکھ رہی ہے! یہ کوئی فلم نہیں، یہ اصل کہانی ہے... انسانیت کہاں سو گئی؟ دلوں پر زنگ کیوں لگ گیا؟ #غزة #Gaza

Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

مصر سے امداد آگئی مہینوں کے بھوکے 22 لاکھ افراد کے لیے چند ٹرک پھر یہی کچھ ہونا تھا اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے ایک طیارے سے بھی چند پیکٹ گرائے گئے یہ سب دنیا بھر میں ہونے والے مظاہروں کے بعد ہوا گویا عالمی دباؤ بھی تحلیل اور غزہ کے حالات بھی بدستور جوں کہ توں #غزة