ہمارے محلے میں ایک چوہدری نے دو بکروں کا صدقہ دیا،
ان کا ڈرائیور اور ملازمہ آپس میں بہن بھائی تھے۔ دونوں نے چوہدری صاحب سے فرمائش کی کہ سری ہمیں دیجیئے گا۔
صدقے کے بعد چوہدری نے ڈرائیور کو بلایا اور دونوں سِریاں اس کو پکڑاتے ہوئے بولے
" لے پھڑ! ھک تیری سری ھک تیری پین دی سری۔۔"
عمران خان صاحب کوگماشتوں دلالوں نے ہرطریق سےمائنس کرنےکی پوری کوشش کی لیکن اللہ تعالیٰ نےمحفوظ رکھااس غلیظ نظام کےبدبوکرداروں ظلم کی انتہاکردی ہے کچھ توہےاللہ تعالیٰ عمران خان کومحفوظ کیا ہوا اسکا حوصلہ بلندکیاہواہےاللہ بڑا قادر کریم صاحب بصیرت دانا اللہ حرف آخر ہےکل من علہیافان
Siasat.pkIshaq Dar خان نے تو ھمیشہ ڈنکے کی چوٹ پر چندہ مانگا ہے..
اور لوگوں نے دیا ہے، اور دے رھے ھیں اور دیتے ہی رھیں گے..
تم جیسے منافقین چور لٹیروں سے خان کا کوئی مقابلہ نہیں..
تم جیسے لوگوں نے تو ملک کو اتنا لوٹا کہ کنگال کردیا..
تھوڑی سی غیرت اگر نصیب سے ملی ھوتو، گریبانوں میں جھانکو