نعیم_الدیں_ساحل ❤️ (@naeemudin_sahal) 's Twitter Profile
نعیم_الدیں_ساحل ❤️

@naeemudin_sahal

secret.viralsachxd.com/e6c9cbf50

ID: 1664934112883515393

calendar_today03-06-2023 09:56:58

21,21K Tweet

829 Followers

762 Following

Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

Asslam u Alekum یقینا جن لوگوں نے یہ کہہ دیا ہے کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے، تو اُن پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا، اور نہ وہ غمگین ہوں گے وہ جنت والے لوگ ہیں جو ہمیشہ اُس میں رہیں گے۔ یہ اُن اعمال کا بدلہ ہوگا جو وہ کیا کرتے تھے ﴿سورۃ الاحقاف، ۱۳-۱۴﴾

Asslam u Alekum

یقینا جن لوگوں نے یہ کہہ دیا ہے کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے، تو اُن پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا، اور نہ وہ غمگین ہوں گے
وہ جنت والے لوگ ہیں جو ہمیشہ اُس میں رہیں گے۔ یہ اُن اعمال کا بدلہ ہوگا جو وہ کیا کرتے تھے
﴿سورۃ الاحقاف، ۱۳-۱۴﴾
𝐒ҽԋαʀ 👑 (@sehar___) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته ایمان بخیر زندگی✨🌸 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
ایمان بخیر زندگی✨🌸

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥
Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم اوراے ہمارے پروردگار!ہم پرایسا بوجھ نہ ڈالئے جسے اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو۔اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمائیے، ہمیں بخش دیجئے،اور ہم پر رحم فرمائیے۔آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں،اسلئے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں فتح عطافرمائیے سورۃ البقرۃ۲۸۶

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
اوراے ہمارے پروردگار!ہم پرایسا بوجھ نہ ڈالئے جسے اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو۔اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمائیے، ہمیں بخش دیجئے،اور ہم پر رحم فرمائیے۔آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں،اسلئے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں فتح عطافرمائیے
سورۃ البقرۃ۲۸۶
𝐒ҽԋαʀ 👑 (@sehar___) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته ایمان بخیر زندگی✨🌸 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
ایمان بخیر زندگی✨🌸

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام 
ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ
 ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار!جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں 𝐆❍❍𝐃 M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆..

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

ہمارے پروردگار!جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں

𝐆❍❍𝐃 M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆..
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالی ہم سب کو سلامت رکھے امین یا رب العالمین Have a nice day ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہ تعالی ہم سب کو سلامت رکھے امین یا رب العالمین 
Have a nice day ❤️
𝐒ҽԋαʀ 👑 (@sehar___) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته ایمان بخیر زندگی✨🌸 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ✨♥

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
ایمان بخیر زندگی✨🌸

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ✨♥
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم صبح بخیر ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں HAPPY FRIDAY MORNING

﷽
السلام عليكم
صبح بخیر

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
⁧#درود_وسلام⁩ 

اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس  نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
 اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں

HAPPY FRIDAY MORNING
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام 
ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالی ہم سب پہ رحم فرمائے امین یا رب العالمین۔ Have a nice day ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہ تعالی ہم سب پہ رحم فرمائے امین یا رب العالمین۔
Have a nice day ❤️
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
Z__a___z (@za___b__06) 's Twitter Profile Photo

🥀اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💝 حاجی بننے کے لیے اب بارہ لاکھ کا خرچا آتا ہے بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جائیں وہ بھی بالکل مفت میں❤️❤️

🥀اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💝

حاجی بننے کے لیے اب بارہ لاکھ کا خرچا آتا ہے 
بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جائیں وہ بھی بالکل مفت میں❤️❤️