ÑooRulÀin Àrmaan🇲🇫🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿 (@nainadynamite) 's Twitter Profile
ÑooRulÀin Àrmaan🇲🇫🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿

@nainadynamite

Traveller🌍#Pisces♓✌️My Connections are deeper like Ocean🌊 Graduated as Geographer 👩‍🎓Guitarist 🎸I Travel to learn something New✨#BTSArmy🫰

ID: 1566835049433104385

linkhttp://Travel.pk calendar_today05-09-2022 17:06:22

39,39K Tweet

3,3K Followers

1,1K Following

Arif Rind (@arifrindpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ٹاپ کرنے والے کو رکشہ اور فیل ہونے والے کو بڑے بڑے سیاسی اور سرکاری عہدے دیئے جاتے ہیں ۔

پاکستان میں ٹاپ کرنے والے کو رکشہ اور فیل ہونے والے کو بڑے بڑے سیاسی اور سرکاری عہدے دیئے جاتے ہیں ۔
سیّدہ اُمِ ہانی (@_hemussume_512) 's Twitter Profile Photo

جسے جاننا ہو، وہ براہِ راست سوال کرتا ہے — جو خود سے فرض کرلے، اُسے صرف خاموشی جواب ہے۔ فرضی کہانیوں اور اندیشوں پر فیصلے کرنے والے اکثر خود اپنی سوچ کے قیدی ہوتے ہیں۔ سچائی نہ وضاحت کی محتاج ہوتی ہے نہ الزام سے مٹتی ہے۔ اللہ دلوں کے حال جانتا ہے، اور وہی کافی ہے۔ 🤍

سیّدہ اُمِ ہانی (@_hemussume_512) 's Twitter Profile Photo

*اے مردہ دل!* جب بڑھاپے کی لغزش انسان کو خدا سے دور کردیتی ہے تو کہا جاتا ہے تونے شباب کو غفلت میں ضائع کیا اور بڑھاپے میں اعمال بد پر روتا ہے🪐 *اگر تجھے خبر ہوتی* جو تیرے لئے تیار ہوچکا ہے تو تُو طویل طویل راتوں میں رویا کرتا🥺

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو جو مجھ سے بعد عہدے پر آئے وہ اپنا کام بخوبی انجام دے، ہر یونین کونسل تک احتجاج کی حکمتِ عملی شئیر کر دی گئی ہے، عالیہ حمزہ ملک

Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ 2 کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر بیریسٹر نعیم حیدر پنجوتہ کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو ۔۔ Naeem Haider Panjutha #StopTorturingImranKhan

Faaru (@faarusays) 's Twitter Profile Photo

We live in a state of denial. The Heart wants Love and the mind desires Freedom. Do you have both ? If you say Yes then you are living in an Illusion. Reboot your Life with a No and only then you will see a path to a world where seldom one goes or wants to go. 🧘🏻🚬

Alina Baloch (@alinabpti) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد,

Alina Baloch (@alinabpti) 's Twitter Profile Photo

کچھ خواب ہیں جنکو لکھنا ہے، تعبیر کی صورت دینی ہے کچھ پھُول ہیں جنکو چُننا ہے، اور ہار کی صورت دینی ہے اے عمرِ رواں آہستہ چل، ابھی خاصہ قرض چکانا ہے۔

کچھ خواب ہیں جنکو لکھنا ہے،
تعبیر کی صورت دینی ہے
کچھ پھُول ہیں جنکو چُننا ہے،
اور ہار کی صورت دینی ہے
اے عمرِ رواں آہستہ چل،
ابھی خاصہ قرض چکانا ہے۔
FASEEH NAQVI (@faseeh_nq_shah) 's Twitter Profile Photo

فیصل آبادیوں کا واسا کے خلاف انوکھا احتجاج🥁علاقہ مکینوں نے ڈھول بجوا کر واسا کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا۔ مدینہ ٹاون رسول پارک مدنی روڈ 10 روز گزرنے کے باوجود بھی پانی کی نکاسی نہ کی جاسکی۔ Chief Minister’s Complaint Cell Maryam Nawaz Sharif MD Wasa Faisalabad WASA FSD Deputy Commissioner Faisalabad Commissioner Faisalabad Division