نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile
نجمہ قمر

@najma259

ہر آبلے پر درج ھے تفصیلِ زندگی
مجھ سے نا پوچھ میرے سفر کی اذیتیں

ID: 406849673

calendar_today07-11-2011 08:42:03

48,48K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

انسان مرتا مرجائے لیکن کبھی بھی ان سہاروں پر بھروسہ نہ کرے جو کئی بار اس کی بنیادوں کو ہلا چکے ہوں...!! شب بخیر

انسان مرتا مرجائے لیکن کبھی بھی ان سہاروں پر بھروسہ نہ کرے جو کئی بار اس کی بنیادوں کو ہلا چکے ہوں...!!

شب بخیر
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ خود مسکراتے ہیں اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے دوسرے مسکراتے ہیں..

روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ خود مسکراتے ہیں
اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے دوسرے مسکراتے ہیں..
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

"اور اللہ ہی بہترین کارساز ہے۔" سورۃ آلِ عمران، آیت 173 صبح کی شروعات اس یقین کے ساتھ کریں کہ آپ کے معاملات اللہ کے سپرد ہیں، اور وہ آپ کے لیے کافی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر

"اور اللہ ہی بہترین کارساز ہے۔"
 سورۃ آلِ عمران، آیت 173
 صبح کی شروعات اس یقین کے ساتھ کریں کہ آپ کے معاملات اللہ کے سپرد ہیں، اور وہ آپ کے لیے کافی ہے۔

السلام علیکم 
صبح بخیر
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

یہ تو پوچھ اس سے جس پر یہ بلا گزری ہے کیا خبر تجھ کو کہ کیا ہے شب ہجراں جاناں؟

نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

صرف اس لئے کہ آپ صحیح ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرا شخص غلط ہے۔بس آپ نے زندگی کو اس کے نظرئیے سے نہیں دیکھا ہے!

صرف اس لئے کہ آپ صحیح ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرا شخص غلط ہے۔بس آپ نے زندگی کو اس کے نظرئیے سے نہیں دیکھا ہے!
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

بتا اے اجنبی تُو کون ہے؟ مانوس ہے چہرا ارے اُف!! میں آئینے کے بالمقابل تھا…

بتا اے اجنبی تُو کون ہے؟ مانوس ہے چہرا
ارے اُف!!  میں آئینے کے بالمقابل تھا…
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

اللہ والوں کی صحبت اختیار کریں کیونکہ ان کے دل روشن چراغوں کی مانند ہوتے ہیں وہ اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتے ہیں۔ صبح بخیر

اللہ والوں کی صحبت اختیار کریں کیونکہ ان کے دل روشن چراغوں کی مانند ہوتے ہیں
وہ اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتے ہیں۔
صبح بخیر
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

اُس اک اشک سے قائم ہے آبرو غم کی جو دل میں ڈوب گیا آنکھ سے رواں نہ ہوا۔🧡

اُس اک اشک سے قائم ہے آبرو غم کی
جو دل میں ڈوب گیا آنکھ سے رواں نہ ہوا۔🧡
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

ہم وہ امکانات اختیار کرتے ہیں جو دل کو دھڑکائیں۔۔ کیونکہ معمولی خطرے ہمیں اُس مقام تک نہیں لے جا سکتے جہاں ہماری روح واقعی آزاد اور زندہ ہے 🔥🖤

ہم وہ امکانات اختیار کرتے ہیں جو دل کو دھڑکائیں۔۔
کیونکہ معمولی خطرے ہمیں اُس مقام تک نہیں لے جا سکتے
جہاں ہماری روح واقعی آزاد اور زندہ ہے 🔥🖤
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

میں ہوں من و سلویٰ کی طرح کوئی انمول شئے تم ٹھہرے قوم موسیٰ کی طرح بے قدرے لوگ۔۔۔🥀

میں ہوں من و سلویٰ کی طرح کوئی انمول شئے
تم ٹھہرے قوم موسیٰ کی طرح بے قدرے لوگ۔۔۔🥀
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

درد تو وہی دیتے ہیں جنہیں حق دیا جائے ورنہ غیر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں...!!

درد تو وہی دیتے ہیں جنہیں حق دیا جائے ورنہ غیر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں...!!
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

عشق پابند وفا ہے نہ کہ پابند رسوم سر جھکانے کو نہیں کہتے ہیں سجدہ کرنا

عشق پابند وفا ہے نہ کہ پابند رسوم
سر جھکانے کو نہیں کہتے ہیں سجدہ کرنا
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

✾اســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ.!!✾° ☆°◕❃ صـبـــح بــخیــر ❃◕☆° اور قرآن مجید دلوں کی بیماریوں کے لیے شفاء ہے۔

✾اســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ.!!✾°
☆°◕❃ صـبـــح بــخیــر  ❃◕☆°

اور قرآن مجید دلوں کی بیماریوں کے لیے شفاء ہے۔
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

کر کے یادوں کی شال اوڑھ کر آوارہ گردیاں کاٹنی ہیں ہم نـے یونہی دسمبــر کی سردیاں

کر کے یادوں کی شال اوڑھ کر آوارہ گردیاں
کاٹنی ہیں ہم نـے یونہی دسمبــر کی سردیاں