Deep Thinker (@naracissm) 's Twitter Profile
Deep Thinker

@naracissm

عمران خان ہی ملک کی تقدیر بدلے گا انشاءاللہ
Social media Activist!

ID: 1655636148008484864

calendar_today08-05-2023 18:10:10

11,11K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Sifra (@sifraaly) 's Twitter Profile Photo

کتابِ زندگی میں سب سے خوبصورت باب "مثبت سوچ" کا ہے یہ وہ صفحہ ہے جو اندھیروں میں روشنی کی مانند جگمگاتا ہے، جو مایوسی کی سرزمین پر امید کے پھول کھلاتا ہے مثبت سوچ نہ صرف دل کو سکون دیتی ہے بلکہ زندگی کو نکھارتی ہے سنوارتی ہے اور ہمیں ہر طوفان میں مسکرانا سکھاتی ہے۔ #اردو_زبان

کتابِ زندگی میں سب سے خوبصورت باب "مثبت سوچ" کا ہے یہ وہ صفحہ ہے جو اندھیروں میں روشنی کی مانند جگمگاتا ہے، جو مایوسی کی سرزمین پر امید کے پھول کھلاتا ہے مثبت سوچ نہ صرف دل کو سکون دیتی ہے بلکہ زندگی کو نکھارتی ہے سنوارتی ہے اور ہمیں ہر طوفان میں مسکرانا سکھاتی ہے۔
#اردو_زبان
Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshi (@zaheer_qazi11) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کان کھول کر سن لے پاکستانی فوج پاکستانی قوم شکست کو نہیں مانتی! اگر ہم آج جشن منارہے ہیں تو سمجھو ہم مشکلات میں بھی اپنے حوصلے بلند رکھتے ہیں! انڈیا تم یہ نا سمجھنا کہ کوئی مکاری کرکے تم ہمیں شکست دوگے نہیں کبھی نہیں ہم پورے انڈیا کو اڑاکر رکھ دیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے!

Shahzeb Khan (@saasi669) 's Twitter Profile Photo

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ ہے مگر سبق وہی یاد رہتا ہیں جووقت اور لوگ دیتے ہین۔۔۔! #اردو_زبان TwiliGhT 🤍🥀 @NiD_gUlDeVIkTs Fatima Chaudhry 🎀Gorgeous🎀 @zimo_AOk_ @poeter111 🇵 🇦 🇹 🇭 🇦 🇳 😘 تتلی🦋 M NADEEM KHAN🇸🇦 @Callme_Zeemi 🌷 @M_usa_5711

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ ہے مگر سبق وہی یاد رہتا ہیں جووقت اور لوگ دیتے ہین۔۔۔!
#اردو_زبان
TwiliGhT 🤍🥀
@NiD_gUlDeVIkTs
Fatima Chaudhry
🎀Gorgeous🎀
@zimo_AOk_
@poeter111

تتلی🦋
M NADEEM KHAN🇸🇦
@Callme_Zeemi

@M_usa_5711
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو زیر زمین بنکرز میں چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے ۔ اس بار ان کا سامنا مظلوم فلسطینوں سے نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم سے ہے اس لئے بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہے۔

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

وہ وقت جب عمران خان نے روس کا دورہ کر کے 77 سالہ تاریخ بدل کر رکھ دی تھی، اور دنیا کی چیخیں نکل گئی تھیں جب روس نے سرخ قالین پر عمران خان کا استقبال کیا تھا۔

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

چپ رہو، بس پاس رہو تم ہو، تو ہر سانس رہو پیار تمہاری آنکھوں میں جیسے کوئی " راز " رہو خواب بنو ، نیند بنو دل کی ہر" آواز " رہو #اردو_زبان #X_promo