Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile
Rind Baloch

@naseemkhan45790

ID: 1837496787872952320

calendar_today21-09-2024 14:20:14

49,49K Tweet

5,5K Followers

7,7K Following

Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر جو کچھ بھی تم اللہ سے رو کر، تڑپ کر مانگتے ہو، دیکھنا ایک دن وہ حقیقت میں تمہارے سامنے ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️

اسلام علیکم 
صبح بخیر 

جو کچھ بھی تم اللہ سے رو کر، تڑپ کر مانگتے ہو، دیکھنا ایک دن وہ حقیقت میں تمہارے سامنے ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ایمان بخیر ۔۔۔ حیات بخیر دنیا میں سب سے پیارا موسم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ بھی انسان کا دل ہے۔ اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت اور ایمانداری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 
ایمان بخیر ۔۔۔ حیات بخیر

دنیا میں سب سے پیارا موسم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ بھی انسان کا دل ہے۔ 
اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت اور ایمانداری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے۔
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

طالب کی جستجو ہے , رہِ معتبر ملے اور راہ منتظر , کوئی دیوانہ سر ملے عاصی کو ھے تلاش کہ رحمت ملے کہیں رحمت کو ھے تلاش کہ کوئی چشمِ تر ملے 🌸 🥀🥀Happy morning 🥀🥀

طالب کی جستجو ہے , رہِ معتبر ملے
اور راہ منتظر , کوئی دیوانہ سر ملے
عاصی کو ھے تلاش کہ رحمت ملے کہیں
رحمت کو ھے تلاش کہ کوئی چشمِ تر ملے
🌸

🥀🥀Happy morning 🥀🥀
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔ وَمَالَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ "اور ﷲ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں" البقرہ

اسلام علیکم ۔۔۔
صبح بخیر ۔۔۔

وَمَالَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ 
"اور ﷲ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں" البقرہ
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

اس پھول کو مارنے والی کوئی اور نہی اسکی سگی ماں تھی ماں دوسری شادی کرنا چاہتی تھی اس لیے بیٹی کو قتل کروا دیا اس نے 💔🥺

اس پھول کو مارنے والی کوئی اور نہی
 اسکی سگی ماں تھی 
ماں دوسری شادی کرنا چاہتی تھی
 اس لیے بیٹی کو قتل کروا دیا اس نے 💔🥺
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

اے ہمارے رب! گرمی کی شدت انسانوں اور جانوروں کے لیے ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے… ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہم پر اپنی رحمت کی بارش نازل فرما… آمــــیــن یا رب العالمین! اللّٰهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا، مَرِيئًا مَرِيعًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ

اے ہمارے رب!
گرمی کی شدت انسانوں اور جانوروں کے لیے ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے…
ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
اور ہم پر اپنی رحمت کی بارش نازل فرما…
آمــــیــن یا رب العالمین!

اللّٰهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا، مَرِيئًا مَرِيعًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

تیری سوچوں سے مہکتا ہے مرا شہرِ سخن کوئی خوشبو کا نگر ایسا کہاں ہونا ہے ؟؟ ہو تو سکتا ہے کسی دن وہ نظر ڈھونڈے مجھے ہو تو سکتا ہے مگر ایسا کہاں ہونا ہے ؟؟ 🥀🥀Happy night 🥀🥀

تیری سوچوں سے مہکتا ہے مرا شہرِ سخن
کوئی خوشبو کا نگر ایسا کہاں ہونا ہے ؟؟

ہو تو سکتا ہے کسی دن وہ نظر ڈھونڈے مجھے
ہو تو سکتا ہے مگر ایسا کہاں ہونا ہے ؟؟

🥀🥀Happy night 🥀🥀
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں،، آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا …. تیرے خیال میں 🥀🥀Happy night 🥀🥀

الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں،،
آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا …. تیرے خیال میں

🥀🥀Happy night 🥀🥀
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

عامر قذافی سعودی عرب میں دوران حج انتقال کرگئے۔آپ کو یاد ہوگا یہ وہی عامر قذافی ہے جس کے بغیر جہاز نے اڑان نہیں بھری تھی۔ یقیناً یہی لوگ اللّٰہ کے نیک بندے ہیں۔اللّٰہ پاک تعالی کو اس کی کونسی ادا پسند آئی جس کی جان مقدس جگے پر مقدس فریضہ کے دوران اور مقدس دنوں میں لی سبحان اللّٰہ

عامر قذافی سعودی عرب میں دوران حج انتقال کرگئے۔آپ کو یاد ہوگا یہ وہی عامر قذافی ہے جس کے بغیر جہاز نے اڑان نہیں بھری تھی۔ یقیناً یہی لوگ اللّٰہ کے نیک بندے ہیں۔اللّٰہ پاک تعالی کو اس کی کونسی ادا پسند آئی جس کی جان مقدس جگے پر مقدس فریضہ کے دوران اور مقدس دنوں میں لی
سبحان اللّٰہ
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

چند لمحوں کے لئے تُو نے مسیحائی کی پھر وہی مَیں ہوں وہی عمر ہے تنہائی کی کس پہ گزری نہ شبِ ہجر قیامت کی طرح فرق اِتنا ہے کہ ہم نے سخن آرائی کی 🥀🥀Happy night 🥀🥀

چند لمحوں کے لئے تُو نے مسیحائی کی
پھر وہی مَیں ہوں وہی عمر ہے تنہائی کی
کس پہ گزری نہ شبِ ہجر قیامت کی طرح
فرق اِتنا ہے کہ ہم نے سخن آرائی کی

🥀🥀Happy night 🥀🥀
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

جمالِ یار کو دیکھوں کـمالِ یار ســـے پہلــے میں خُوشبُو کی طرح مہکوں خیالِ یار سے پہلے کرشمے حُسن کے سورج ستارے پھول ظاہر ہیں مگر میں کس طرف دیکھوں مثالِ یار سے پہلے❣️ 🥀🥀Happy night 🥀🥀

جمالِ یار  کو  دیکھوں  کـمالِ  یار  ســـے  پہلــے 
میں خُوشبُو کی طرح مہکوں خیالِ یار سے پہلے 

کرشمے حُسن کے سورج ستارے پھول ظاہر ہیں 
مگر میں کس طرف دیکھوں مثالِ یار سے پہلے❣️

🥀🥀Happy night 🥀🥀
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

💐اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر💐 💖 اور وہ (اہلِ جنت) کہیں گے (کہ) سب خوبیاں اس اللّٰہ(ﷻ) کیلئے ہیں جس نے ہم سے غم دور کردیا ، بیشک ہمارا رب بخشنے والا ، قدر فرمانے والا ہے۔💖 📖 سورہ فاطر ☜ آیت ٣٤ 💎

💐اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر💐

💖 اور وہ (اہلِ جنت) کہیں گے (کہ) سب خوبیاں اس اللّٰہ(ﷻ) کیلئے ہیں جس نے ہم سے غم دور کردیا ، بیشک ہمارا رب بخشنے والا ، قدر فرمانے والا ہے۔💖

📖 سورہ فاطر ☜ آیت ٣٤ 💎
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر میرے قلب کو بھی نصیب ہوں🫶🏽 ” تیری ذات سے وہی نسبتیں💞 وہ جو عظمتیں تھی اویسؓ کی💞 ” وہ جو رابطے تھے بلالؓ کے.🫶🏽

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
صبح بخیر

میرے قلب کو بھی نصیب ہوں🫶🏽
 ” تیری ذات سے وہی نسبتیں💞
وہ جو عظمتیں تھی اویسؓ کی💞
” وہ جو رابطے تھے بلالؓ کے.🫶🏽
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر اے میرے خالق ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکرگزار رکھنا اے رب کریم ہمارے گناہوں کی بخشش فرما اور نیکیوں کی توفیق عطا فرما دے بے شک تو بڑا مہربان اور ہر چیز پر قادر ہے آمین یا رب العالمین

صبح بخیر

اے میرے خالق ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکرگزار رکھنا اے رب کریم ہمارے گناہوں کی بخشش فرما اور نیکیوں کی توفیق عطا فرما دے بے شک تو بڑا مہربان اور ہر چیز پر قادر ہے
آمین یا رب العالمین
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

♥️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر *“وہ دعـا جـس کـو مانگنـے کـا سلیقـہ بھــی آپکـو ڈھنـگ ســے نہیــں ہـوتـا الـلـہ وہ بھــی سـن لیتـا ہــے”_* `کیـونکـہ وہ السَّمِیْعُ ہــے` ۞بیشک۞

♥️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
صبح بخیر

*“وہ دعـا جـس کـو مانگنـے کـا سلیقـہ بھــی آپکـو ڈھنـگ ســے نہیــں ہـوتـا الـلـہ وہ بھــی سـن لیتـا ہــے”_*
`کیـونکـہ وہ السَّمِیْعُ ہــے`
۞بیشک۞
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

`یقین جانئیے اللہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ "رحیم " اور "کریم ہے۔`♥️🌒 * آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہ بھردیں آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں، ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی، `مگر وہ اللہ ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دیے گا۔`❤ *بیشک... ❣️

`یقین جانئیے اللہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ "رحیم " اور "کریم  ہے۔`♥️🌒
* آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہ بھردیں آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں، ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی، 
`مگر وہ اللہ ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دیے گا۔`❤
*بیشک... ❣️