
Nasir Khan
@nasirkhanisf1
🇵🇰ہم کوئی علام ہے جو آپ کہیں گے ہم کر لیں🇵🇰
ID: 1305392179628695557
https://x.com/NasirKhanIsf1?t=kmjCwyV8PtPYIJQ2KOC6zg&s=09 14-09-2020 06:25:35
12,12K Tweet
6,6K Followers
7,7K Following


“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے







باجوڑ میں دو دن سے طالبان اور ریاست کی ڈرامائی لڑائی جاری ہے اگر جنگ کا اتنا شوق ہے، تو جاؤ پہاڑوں میں لڑو — شہری آبادی کو کیوں قبرستان بنا رہے ہو؟ Murad Saeed #Bajaur #StopWar #SaveCivilians

ضلع باجوڑ فوج اور طالبان کی لڑائی میں جل رہا ہے لیکن صوبائی حکومت نے چپ کا روزہ رکھا ہے Murad Saeed #Bajaur #StopWar #SaveCivilians




یہ چیز پنڈی میں صنم جاوید خان اور راجہ شہباز بھٹی کا تحریک کے حوالے کارکنان کے ساتھ ڈور ٹو ڈور کمپین Sanam Javaid Khan

