Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile
Nasir Iqbal Awan

@nasir_i_a

اب کسی سے بھی شکایت نہیں، جانے کس کس سے گلا تھا مجھے، چُپکے سے ٹُوٹ گیا ہوں، اگر گرتا تو شور ھوتا۔۔۔💥

ID: 729178888295874560

calendar_today08-05-2016 05:19:29

18,18K Tweet

8,8K Followers

9,9K Following

Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile Photo

یہ بوٹیاں پہلے بھی زیادہ ہی ڈالی جاتی تھیں مگر فرق صرف اتنا ہے کہ اُس وقت ماما، چاچا، خالہ، پھپھو کی اولادیں بہن بھائی ہوتے تھے، اور اب کزن، کزنیں کہلاتے ہیں۔ اب جو بھی سمجھو آپ کا حق ہے کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں ہے۔ اب میرا جسم میری مرضی کے رویے نے بیڑا ہی غرق کیا ہوا ہے۔

Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile Photo

Nations that fail to protect the religious sites and cultural heritage of others lose their dignity and standing in the eyes of the people and nations of the world.

Nations that fail to protect the religious sites and cultural heritage of others lose their dignity and standing in the eyes of the people and nations of the world.
Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile Photo

میں دیکھنے کی چیز ہوں حسین لاجواب ہوں مہکتا بانکھ پن ہوں میں چراغ آفتاب ہوں میں دلنشیں حضور ہوں چھپا ہوا میں نور ہوں میں درد کا مدار ہوں چھڑو تو میں رباب ہوں جہاں کا میں قرار ہوں صبا سے میں بہار ہوں ازل سے خوبرو ہوں میں عبد کا میں شباب ہوں

میں دیکھنے کی چیز ہوں حسین لاجواب ہوں 
مہکتا بانکھ پن ہوں میں چراغ آفتاب ہوں  
میں دلنشیں حضور ہوں چھپا ہوا میں نور ہوں 
میں درد کا مدار ہوں چھڑو تو میں رباب ہوں
 جہاں کا میں قرار ہوں صبا سے میں بہار ہوں 
ازل سے خوبرو ہوں میں عبد کا میں شباب ہوں
★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ❤️ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.❤️ x.com/i/spaces/1lDxL…

Arif Arshad Official (@arifarshad0) 's Twitter Profile Photo

جس شخصکے ساتھ جتنی سکیورٹی ہو گی تو سمجھ جاؤ وہ اتنا ہی عوامی استحصال اور انسانیت پر جبر میں ملوث ہے- x.com/i/spaces/1lDxL…

It's me Abu Zayyan(الباجوڑی) (@az_jui_bj2) 's Twitter Profile Photo

باتوں باتوں میں خرافات پے آسکتا ہے جو بھی کم ظرف ہو اوقات پے آسکتا ہے اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ رکھ بانٹنے والا بھی خیرات پے آسکتا ہے!!! Aamir Hayat Awan Astrumᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ADIL.KHAN Nasir Iqbal Awan x.com/i/spaces/1lDxL…

Saira ,❤️🇮🇳 (@sairakhatoon13) 's Twitter Profile Photo

Well come 😍 ,join & activities must well-done 🥰 ہر مشکل کے پیچھے امید کی نئی کرن چھپی ہے۔ صبر کرو، جدوجہد کرو، فتح ہر لمحہ آپ کے قدم چومے گی x.com/i/spaces/1lDxL…

Kamran Shah (@kamranshah29534) 's Twitter Profile Photo

مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا، ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے، ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر، پاکیزہ ہے جو لوگ وہ کیا کیا نہیں کرتےx.com/i/spaces/1Yqxo…

Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1Yqxo… جب سمندر میں اتر ہی گئے ہیں تو کنارہ بھی آئے گا اور وقت کا کیا ہے آج تمارا ہے تو کل ہمارا بھی آئے گا

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دیں زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے x.com/i/spaces/1Yqxo…

DHARMENDRA SINGH RAGHUVANSHI ⚔️ (@pune__24) 's Twitter Profile Photo

फिर से एक नई पहल चलो मध्य प्रदेश के जैन मंदिर के लाइव दर्शन कराने जा रहे हैं...! अपनी अपनी राय ज़रूर दे...!!

Rabia basri (@rb47270645) 's Twitter Profile Photo

*رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے ... *کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے* x.com/i/spaces/1Yqxo…