Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile
Nasir Baloch

@nasir_n_p

i don't know what peopel think about me .i just belive on my self i am good for everyone🤝🇧🇭

🌺🌺🌺

ID: 1101025775099281410

calendar_today28-02-2019 07:46:15

49,49K Tweet

46,46K Followers

45,45K Following

M̸i̸g̸h̸t̸y̸ K̸i̸t̸t̸y̸ (@mighty_kittty) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی اور امریکن میڈیا اس وڈیو کو فیس بک انسٹاگرام اور ٹوئیٹر X سے ڈیلیٹ کرنے پر لگا ہوا ہے اس خاتون نے اپنی تقریر میں اسرائیل اور امریکی گورنمنٹ کی ساری اصلیت کھول کے رکھ دی ہے۔ اس وڈیو کو جتنا ذیادہ شیئر کریں اتنا ہی ان ظالموں کا چہرہ بے نقاب ہوگا۔

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پاکستان کی حیثیت آج ایک چپڑاسی کی بھی نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے غریدہ فاروقی کی لائیو چھترول کر دی

Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کے اپنے اپنے دکھ ہیں اور اپنی ایک الگ کہانی ہے....ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں جان سکتا کہ سامنے والا مسکرا کر زندگی جی رہا ہے، یا خاموشی سے زندگی جھیل رہا ہے

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود کو جلاتا رہا دھوپ میں میں نے دیکھا ہے اک فرشتہ باپ کے روپ میں..

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود کو جلاتا رہا دھوپ میں
میں نے دیکھا ہے اک فرشتہ باپ کے روپ میں..
Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

مُسکراؤ اگر آج کہیں سے ہار گئے ہو، کسی کو اس جیت کی تم سے زیادہ ضرورت تھی شاید مُسکراؤ اگر کچھ کھو گیا ھے، جس کے نصیب کا تھا اسے مل گیا شاید مُسکراو اگر دل ٹوٹ گیا ھے، کسی کا جوڑنے کے لئے کسی کا توڑنا پڑتا ہو گا شاید،

مُسکراؤ اگر آج کہیں سے ہار گئے ہو، 
کسی کو اس جیت کی تم سے زیادہ ضرورت تھی شاید

مُسکراؤ 
اگر کچھ کھو گیا ھے، 
جس کے نصیب کا تھا اسے مل گیا شاید

مُسکراو 
اگر دل ٹوٹ گیا ھے، 
کسی کا جوڑنے کے لئے کسی کا توڑنا پڑتا ہو گا شاید،
Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

بیگانوں کی شادی میں عبداللہ دیوانہ میزائل ایران فائر کر رہا ہے کریڈٹ ڈرپوک لے رہے ہیں

بیگانوں کی شادی میں عبداللہ دیوانہ میزائل ایران فائر کر رہا ہے کریڈٹ ڈرپوک لے رہے ہیں
Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

"Focus on your own journey, don't waste energy on who dislikes you, who has more or what others are doing. Stay true, stay grateful and keep growing."

ہمارے ملک میں لڑکے شادی نہیں کر سکتے جب تک وہ امیر نہیں ہو جاتے" کوئی خواہشات" کا گلا گھونٹ' کے بیرون' ملک چلا جاتا ہے اور کوئی اپنی زندگی امیر ہونے میں گزار دیتا ہے اور لڑکیاں سالار سکندر" کے قصے سناتی ہیں"'❤️

قرآن میں اللہ تعالی فرماتا ہے إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِينَ (ترجمہ) یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو ( تمہارا ) مذاق اڑاتے ہیں ،

قرآن میں اللہ تعالی فرماتا ہے
 
إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِينَ
(ترجمہ)
یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو ( تمہارا ) مذاق اڑاتے ہیں ،
Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1Yqxo… جب سمندر میں اتر ہی گئے ہیں تو کنارہ بھی آئے گا اور وقت کا کیا ہے آج تمارا ہے تو کل ہمارا بھی آئے گا

Rabia basri (@rb47270645) 's Twitter Profile Photo

*رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے ... *کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے* x.com/i/spaces/1Yqxo…

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تشکر تشکر پاکستان تشکر تشکر صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ایرانی پارلیمنٹ میں نعرے لگ رہے ہیں

Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کے پاس کم از کم ایک کہانی ہے جو ہم کبھی کسی کو نہیں بتائیں گے۔🧡

ہم سب کے پاس کم از کم ایک کہانی ہے جو ہم کبھی کسی کو نہیں بتائیں گے۔🧡