Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile
Nasrullah Malik

@nasrullahmalik1

Broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director NEO NEWS. Program - live with Nasrullah Malik every Friday to Sunday 10 pm

ID: 292214235

linkhttps://www.neonetwork.pk/nasrullah-malik-executive-director calendar_today03-05-2011 08:54:19

9,9K Tweet

97,97K Followers

272 Following

Neo News (@neonewsur) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت جنگ پلاننگ کےتحت ہوئی؟سوشل میڈیاپرٹویٹ کرنےوالوں پرانجینئرمحمدعلی مرزابرس پڑے #NeoNews #LiveWithNasrullahMalik Nasrullah Malik

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور صاحب نے جزبات بھڑکا کر پی ٹی آئی کو تین ماہ مزید آرام کرنے کی دوائی دے دی

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک گیر وفاقی فورس میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پر عمل درآمد کے لیے، وفاقی کابینہ کی طرف سے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں

Fawad Ahmed (@fawadnb) 's Twitter Profile Photo

نیب نے تحریک انصاف کے اعظم سواتی کو کرپشن کیس میں تحقیات کے لیے طلب کر لیا۔ ان پر سرکاری رقم کے غلط استعمال کا الزام ہے۔

نیب نے تحریک انصاف کے اعظم سواتی کو کرپشن کیس میں تحقیات کے لیے طلب کر لیا۔ ان پر سرکاری رقم کے غلط استعمال کا الزام ہے۔
Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

یہ امریکہ کا نیو یارک سٹی ہے۔ دنیا کا سپر پاور ملک اور 25 ٹریلین ڈالر اکانومی رکھنے والے امریکہ میں بارش کے پانی پر کوئی گالم گلوچ نہیں کرتا۔ حکومتوں پر تنقید اور عوامی مسائل کی نشاندہی کیلئے تمیز اور دلیل زیادہ طاقتور ہوتی ہے

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

53سال بیت گئے۔ اشرافیہ اور حکمران کچھ خدا خوفی کر لیں۔ گنا لگانے اور مال بنانے نے زراعت تباہ کر دی کوئی پالیسی نہ بنا سکا۔

53سال بیت گئے۔ اشرافیہ اور حکمران کچھ خدا خوفی کر لیں۔ گنا لگانے اور مال بنانے نے زراعت تباہ کر دی کوئی پالیسی نہ بنا سکا۔
Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی بھر مار کر کے بھی بوجھ عام آدمی پر ڈالنا کہاں کا انصاف ہے۔ حکومت کو کسی اپوزیشن کی ضرورت نہیں خود ہی کافی ہے۔ بجلی اور پٹرول مہنگا کر کے عوامی ریلیف کے نعرے فضول ہیں۔

امیر یا غریب اور پوش یا پسماندہ علاقے لاہور میں مسلسل بارش کے باعث ہر طرف سڑکوں پر پانی ہی پانی۔

MARKHOR 𓄅 (@markhortweets) 's Twitter Profile Photo

Following are fake ‘HRCP’ accounts:- Human Rights Council of Pakistan HRC Pakistan Jamshed Hussain Markhor instructs these fake account holders / operators to delete their accounts otherwise necessary legal action (available both in black white colors) will be taken immediately and effectively

Following are fake ‘HRCP’ accounts:-
Human Rights Council of Pakistan
HRC Pakistan
Jamshed Hussain
Markhor instructs these fake account holders / operators to delete their accounts otherwise necessary legal action (available both in black white colors) will be taken immediately and effectively
Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

مودی سرکار پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چڑھائی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی🤪

Nasrullah Malik (@nasrullahmalik1) 's Twitter Profile Photo

خرم صاحب کیا نام فائنل عمران خان صاحب نے نہیں کئے؟ اگر آپ کے لیڈر کی منظوری ہے تو پھر دوسروں کا کیا قصور ہے۔

Neo News (@neonewsur) 's Twitter Profile Photo

دیکھیئے پروگرام "لائیو ود نصر اللہ ملک" آج 10:03 بجے، صرف نیو نیوز پر Nasrullah Malik Ather Kazmi Murtaza Solangi #ShaukatParacha #NeoNews #LiveWithNasrullahMalik

دیکھیئے پروگرام "لائیو ود نصر اللہ ملک" آج 10:03 بجے، صرف نیو نیوز پر
Nasrullah Malik Ather Kazmi Murtaza Solangi #ShaukatParacha #NeoNews #LiveWithNasrullahMalik
Neo News (@neonewsur) 's Twitter Profile Photo

کے پی سینیٹ الیکشن،حالات PTIکے کنٹرول سے باہر!گنڈا پور بھی ڈٹ گئے،تحریک انصاف کی ناکامی کنفرم؟ Nasrullah Malik Ather Kazmi Murtaza Solangi #ShaukatParacha #NeoNews #LiveWithNasrullahMalik

Neo News (@neonewsur) 's Twitter Profile Photo

'خان PTIکی سیاسی کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان کرے پھر مانوں گا'سینیٹ انتخابات،مشال یوسفزئی کو کس کی سفارش پر ٹکٹ ملی؟ Nasrullah Malik Ather Kazmi Murtaza Solangi #ShaukatParacha #NeoNews #LiveWithNasrullahMalik