Naz_804ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@naz_804) 's Twitter Profile
Naz_804ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ

@naz_804

اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں

ID: 1888605256541450240

calendar_today09-02-2025 15:06:56

1,1K Tweet

258 Followers

283 Following

Naz_804ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@naz_804) 's Twitter Profile Photo

"ایاک نعبدو وایاک نستعین"♥️🍁 موسم کا انداز بتا رہا ہے اڈیالہ جیل سے عمران خان واپس آ رہا ہے بہت جلد، ان شاءاللہ سب کمنٹ میں "ان شاءاللہ" لکھیں۔

Naz_804ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@naz_804) 's Twitter Profile Photo

"یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی, "کہ اب تو کہیں جا کر دن سنورنے تھے! #اردوـزبان #قومی_زبان

"یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی,
"کہ اب تو کہیں جا کر دن سنورنے تھے!
#اردوـزبان
#قومی_زبان
Naz_804ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@naz_804) 's Twitter Profile Photo

بہتر یہی تھا خود کو وضاحت سے دور رکھا کسی نے کہا بُری ہوں میں تو کہہ دیا بُری ہوں میں..🍂

بہتر یہی تھا خود کو وضاحت سے دور رکھا
کسی نے کہا بُری ہوں میں تو کہہ دیا بُری ہوں میں..🍂
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"ملک میں جو بھی اسکینڈل ہوتا ہے، اُس میں شہباز شریف اور ان کے بچوں کا نام ضرور آتا ہے۔ اب چینی اسکینڈل ہے، تو اس میں بھی یہ شامل ہیں۔ پہلے بجلی گھروں کا مسئلہ تھا، تو اس میں بھی شہباز شریف کا خاندان ملوث تھا۔ جب ملک میں پولٹری کا اسکینڈل آیا، تو تب ان کا پولٹری کا کاروبار تھا"

"ملک میں جو بھی اسکینڈل ہوتا ہے، اُس میں شہباز شریف اور ان کے بچوں کا نام ضرور آتا ہے۔ اب چینی اسکینڈل ہے، تو اس میں بھی یہ شامل ہیں۔ پہلے بجلی گھروں کا مسئلہ تھا، تو اس میں بھی شہباز شریف کا خاندان ملوث تھا۔ جب ملک میں پولٹری کا اسکینڈل آیا، تو تب ان کا پولٹری کا کاروبار تھا"
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

تم جتنے دن چپ رہو گے، ظالم اتنا ہی طاقتور ہوگا۔ اب لب کھولنے کا وقت ہے۔ اب قدم بڑھانے کا وقت ہے۔ #ظلم_کا_بدلہ_تحریک_سے @Team__Wok

تم جتنے دن چپ رہو گے، ظالم اتنا ہی طاقتور ہوگا۔
اب لب کھولنے کا وقت ہے۔
اب قدم بڑھانے کا وقت ہے۔
#ظلم_کا_بدلہ_تحریک_سے
@Team__Wok
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

Meet Dr. Shamim Akhtar, PhD | Clinical Psychologist Get professional help for mental health issues at UMT Sialkot! Services: - Depression & Anxiety Management - Adolescent Issues - Marriage & Relationship Counselling - Career & Academic Guidance - Online & Physical Sessions

Meet Dr. Shamim Akhtar, PhD | Clinical Psychologist

Get professional help for mental health issues at UMT Sialkot!

Services:

- Depression & Anxiety Management
- Adolescent Issues
- Marriage & Relationship Counselling
- Career & Academic Guidance
- Online & Physical Sessions
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 ❤️ ╭─🩵🌸─╮ *"الحمدللہ"* یہ وہ مبارک جملہ ہے جو دل کو سکون، روح کو طمانیت اور لمحوں کو بہتر بنا دیتا ہے... *💞الحمدللہ علیٰ کل حال🩵🌸*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹 ❤️

*"الحمدللہ"*
یہ وہ مبارک جملہ ہے
جو دل کو سکون،
روح کو طمانیت
اور لمحوں کو بہتر بنا دیتا ہے...
*💞الحمدللہ علیٰ کل حال🩵🌸*
꧁•⊹٭نامعلوم٭⊹•꧂ (@804_hammad) 's Twitter Profile Photo

دو سال کی ظالمانہ قید، جھوٹے مقدمات اور انتقامی کارروائیوں کے باوجود عمران خان نہ جھکے، نہ ڈرے، نہ ہارے۔ پاکستانی قوم اس ناقابلِ تسخیر حوصلے، سچائی اور اصولی سیاست پر اپنے عظیم قائد کو خراجِ تحسین پیش کرتی ꧁•⊹٭نامعلوم٭⊹•꧂ nazzz804 Wolves of Kaptan ❤ ḶuƣmȺᾗ ❣️ 𝕽𝖆𝖛𝖎𝖆𝖓 𝕯𝖆𝖓𝖎🇵🇰🇧🇫🇦🇪 Khan ki cheeti ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ

دو سال کی ظالمانہ قید، جھوٹے مقدمات اور انتقامی کارروائیوں کے باوجود عمران خان نہ جھکے، نہ ڈرے، نہ ہارے۔ پاکستانی قوم اس ناقابلِ تسخیر حوصلے، سچائی اور اصولی سیاست پر اپنے عظیم قائد کو خراجِ تحسین پیش کرتی
꧁•⊹٭نامعلوم٭⊹•꧂
nazzz804
Wolves of Kaptan
❤ ḶuƣmȺᾗ ❣️
𝕽𝖆𝖛𝖎𝖆𝖓 𝕯𝖆𝖓𝖎🇵🇰🇧🇫🇦🇪
Khan ki cheeti ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

جب حق مانگنے والے غدار اور ظالم محافظ بن جائیں، تو سمجھو آزادی کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔ #ResistanceToFreedom Wolves of Kaptan

جب حق مانگنے والے غدار اور ظالم محافظ بن جائیں، تو سمجھو آزادی کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔
#ResistanceToFreedom
Wolves of Kaptan
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

جو طاقتور صرف اپنی بات سننا چاہے، وہ آزادی کے اصل دشمن ہوتے ہیں۔ #ResistanceToFreedom Wolves of Kaptan

جو طاقتور صرف اپنی بات سننا چاہے، وہ آزادی کے اصل دشمن ہوتے ہیں۔
#ResistanceToFreedom
Wolves of Kaptan
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

آزادی کو دبانے کے لیے کبھی قانون کا سہارا لیا جاتا ہے، کبھی مذہب کا، کبھی روایات کا۔ #ResistanceToFreedom Wolves of Kaptan

آزادی کو دبانے کے لیے کبھی قانون کا سہارا لیا جاتا ہے، کبھی مذہب کا، کبھی روایات کا۔
#ResistanceToFreedom
Wolves of Kaptan
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سوات موٹروے پر انقلابی مناظر بچے نعرے بازی کر رہے ہیں یا اللہ یا رسول عمران خان بے قصور یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥

Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

اپنی اہمیت دوسروں کے رویئے سے مت ناپیں۔ آپ کی اصل قیمت آپ کے اندر کے سچ ، خلوص، اور احساس میں ہے. نہ کہ دوسروں کی رائے میں۔ #اردو_زبان #قومی_زبان

اپنی اہمیت دوسروں کے رویئے سے
مت ناپیں۔
آپ کی اصل قیمت آپ  کے اندر  کے
سچ ، خلوص،  اور احساس میں  ہے.
نہ  کہ دوسروں کی  رائے  میں۔
#اردو_زبان
#قومی_زبان
Naz_804ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@naz_804) 's Twitter Profile Photo

کتابوں نے مجھے سوچنا، محسوس کرنا، اور ہزار زندگیاں جینا سکھایا ہے 🖤✨ #اردو_زبان #قومی_زبان

کتابوں نے مجھے سوچنا، محسوس کرنا، اور ہزار زندگیاں جینا سکھایا ہے 🖤✨
#اردو_زبان
#قومی_زبان