𝙉𝘼𝙕𝙄𝙎𝙃 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 🇵🇰 (@nazish__says) 's Twitter Profile
𝙉𝘼𝙕𝙄𝙎𝙃 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 🇵🇰

@nazish__says

ہم میچور تب ہوتے ہیں جب اپنے دل کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھنا سیکھ جاتے ہیں ۔۔

ID: 4565271801

linkhttps://Twitter.com/search?q=from:@Nazish__Says$-filter:mentions calendar_today22-12-2015 07:17:13

392,392K Tweet

28,28K Followers

42 Following

𝙉𝘼𝙕𝙄𝙎𝙃 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 🇵🇰 (@nazish__says) 's Twitter Profile Photo

سال 2025 کا پہلا دن اے اللہ.!! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ گزارنے کی توفیق عطا فرما...اللّٰہ رب العزت، میرے،اور تمام ایمان والوں کے گناہوں کو معاف فرمائے، آمین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سال 2025 کا پہلا دن
اے اللہ.!! 
اس سال کو ہمارے اوپر امن اور 
ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ 
اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ گزارنے کی توفیق عطا فرما...اللّٰہ رب العزت، میرے،اور تمام ایمان والوں کے گناہوں کو معاف فرمائے،
آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Fauzia (@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌄 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🤍 دن کا آغاز ۔۔۔ کلام پاک سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
🌄   صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
 
🤍  دن کا آغاز ۔۔۔  کلام پاک سے 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
Iman Fatima (@imaannfatima) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر🌸 وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ💐 اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے🌱

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

صبح بخیر🌸 

وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ💐

اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے🌱
AسmA رAi (@asmaraii1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر💕 جن کی امید صرف اللہ سے ہو وہ کبھی نا امید نہیں  ہوتے❤️

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر💕
جن کی امید صرف اللہ سے ہو
وہ کبھی نا امید نہیں  ہوتے❤️
Shafiq ul hasan Hasan (@shafiqulhasanh4) 's Twitter Profile Photo

🌷اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام 🌷ِبسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ🌷 اَلصّٰبِرِیۡنَ وَالصّٰدِقِیۡنَ وَالقٰنِتِیۡنَ 🌷 یہ وہ لوگ ہیں جو { مشکلات میں } صبر کرتے اور سچ بولتے اور عبادت میں لگے رہتےہیں 🌷

🌷اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ🌷

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 
🌷ِبسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ🌷
اَلصّٰبِرِیۡنَ وَالصّٰدِقِیۡنَ وَالقٰنِتِیۡنَ 🌷
یہ وہ لوگ ہیں جو { مشکلات میں } صبر کرتے
اور سچ بولتے اور عبادت میں لگے رہتےہیں 🌷
Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

نماز کو بوجھ کی طرح نہ پڑھا کریں یہ وہ تحفہ ہے جو اللّٰہ نے ہمیں ہربوجھ سے سکون پانے کے لیے دیا ہے ❤️

مہہ ثناء خان (@iammahay___) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی کی نیکی پہ رشک کرنا اور نیکیوں میں سبقت کی کوشش کرنا اللہ کے پسندیدہ لوگوں کی نشانی ہوتی ہے۔۔۔

ȥσҽ..♡ (@moonlit_zoe) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم💫 وَالْقَلْبُ إِنَّمَا خُلِقَ لِأَجْلِ حُبِّ اللّٰهِ تَعَالٰى دل تو اللہ تعالٰی کی محبت کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔

Saqib javed (@mr_saaqib) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر ❤️ وَفِــیْٓ اَنْفُسِکُــمْ اَفَــلَا تُبْصِــرُوْنَ○🌸✨ "میــں تمہــارے انــدر ہــوں تــم کیــوں نہــیں دیکھتــے-"❤️🌍

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ 
صبح بخیر ❤️ 
وَفِــیْٓ اَنْفُسِکُــمْ اَفَــلَا تُبْصِــرُوْنَ○🌸✨
"میــں تمہــارے انــدر ہــوں تــم کیــوں نہــیں دیکھتــے-"❤️🌍
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚

💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚
🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتی ہوں اس غم سے جو خاموشی سے دل کو کھا جائے۔ آمین یا رب العالمین 🌸🌸

اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتی ہوں
اس غم سے جو خاموشی سے دل کو کھا جائے۔

آمین یا رب العالمین 🌸🌸
°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

ایک بات پلو سے باندھ لو لوگوں کو خوش کرنے میں خود کو ہلکان مت کرو یہ کبھی خوش نہیں ہوں گے 🥀

Aяαβιc Qυәәη (@kurnchey_doll) 's Twitter Profile Photo

• ہر دل کی زمین پر ایک پھول کِھلنا چاہئیے مُحبّت کا پھول احساس کا پھول اچھائی کا پھول تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ہو جائے اور ہر جگہ امن اور سلامتی ہو ✨

• ہر دل کی زمین پر ایک پھول کِھلنا چاہئیے 
مُحبّت کا پھول
احساس کا پھول 
اچھائی کا پھول
تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ہو جائے 
اور ہر جگہ امن اور سلامتی ہو ✨
𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

تیری قدرت کے نظارےہیں جہاں میں بےشمار میں ترا بندہ ہوں یا رب تو مرا پروردگار تو جسےچاہے اسے حاصل ہو تری نعمتیں ماسوا تیرے نہیں کچھ بھی کسی کو اختیار کوئی ایسی شےنہیں جس میں تری قدرت نہ ہو ذرہ ذرہ تیری خلقت میں ہے بےحد شاندار ||••🏵️••💐••🌼••||

𝙉𝘼𝙕𝙄𝙎𝙃 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 🇵🇰 (@nazish__says) 's Twitter Profile Photo

بے شک اللہﷻاُن لوگوں سے مُحبت کرتا ہے جو اُس پر بھروسہ کرتے ہیں🤍 (قرآن 3 : 159)♡ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر زندگی🌷

بے شک اللہﷻاُن لوگوں 
سے مُحبت کرتا ہے جو اُس 
پر بھروسہ کرتے ہیں🤍

(قرآن 3 : 159)♡

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صباح الخیر زندگی🌷
kiran (@kiranviewz) 's Twitter Profile Photo

آج کی نصیحت 💕 جب تک اپ کے کام مکمل نہیں ہوتے تب تک اچھی خبر کا اعلان نہ کریں ۔۔ کیونکہ ابتدائی اعلانات حسد کی روح کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں ۔🥀