Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile
Nazli Ahmad

@nazli519

Statisticians,Education specialist, Crazy for Autobiographies, interviews , painting interior designing , optimistic
Twitter.com/search/from;@N…

ID: 908336091073302529

calendar_today14-09-2017 14:26:14

72,72K Tweet

32,32K Followers

5,5K Following

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑی بے حیائی " حیا " کے فلسفے کو صرف عورتوں تک محدود رکھنا ہے #SheetalGauthaman

سب سے بڑی بے حیائی " حیا " کے فلسفے کو صرف عورتوں تک محدود رکھنا ہے
 #SheetalGauthaman
Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

ویسے قبیلہ بیغرت ہی تھا جس نے اپنی جوان بیٹی کو غیر مردوں میں لا کر مار دیا

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

الإمام علي بن أبي طالب كرم الله وجهه... عندما سئل هل يوجد أشد عن الموت قال نعم فراق الأحبة۔۔ حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ سے سوال کیا گیا کہ کیا موت سے بھی مشکل کوی چیز ہے فرمایا گیا ہاں عزیزوں سے جدائی #نازلی

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

اگر نہیں پڑھیں گے تو خود رکشہ خریدنا پڑے گا اور اگر پڑھ لکھ لیا تو گورنمنٹ آپ کو رکشہ دے گی مطلب پاکستانی کی قسمت میں رکشہ چلانا ہی یے 😂

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

بابو سر ٹاپ کے علاقے میں سیاحوں کی آٹھ گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، تین سیاح اللہ کو پیارے ہوگئے, چار زخمیوں کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ پندرہ سے زیادہ ابھی لا پتہ ہیں درجنوں سیاحوں کو مقامی لوگوں نے پناہ دی ہوئی ہے

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ #نازلی 💗

السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ 
#نازلی 💗
Nadia Jilani (@syedmustaf466) 's Twitter Profile Photo

“لا أحد يعتني بك مثل الأم، فهذا مجرد خيال لا أكثر…” ماں کی طرح کوئی خیال رکھے * یہ تو بس خیال ہی ہو سکتا ہے ......!!! #اردو_زبان

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

"وہ لوگ بہت تھوڑے ہیں جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور اپنے دل سے محسوس کرتے ہیں"

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمنٹس انڈسٹری میں محنت مزدوری کر کے روزی کماتی ہیں جبکہ بقول پاکستانی گورنمنٹ کے پاکستان میں 57 لاکھ خواتین انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ وصول کرتی ہیں

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

یاالٰہی روزِ محشر اپنے عرش کے سائے میں بیٹھنا نصیب فرمانا ... آمین یا رب العالمین 💗 #نازلی

یاالٰہی روزِ محشر اپنے عرش کے سائے میں 
بیٹھنا نصیب فرمانا ...
آمین یا رب العالمین 💗
#نازلی
Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

محویت نشاط میں قربت کے سو قرن ٹوٹی ہوئی رگوں سے جدائی کی ایک رات تیرے غموں سے ایک بڑا فائدہ ہوا ہم نے سمیٹ لی دلِ مضطر میں کائنات #نازلی

محویت نشاط میں قربت کے سو قرن
ٹوٹی ہوئی رگوں سے جدائی کی ایک رات
تیرے غموں سے ایک بڑا فائدہ ہوا
ہم نے سمیٹ لی دلِ مضطر میں کائنات
#نازلی
Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔💗 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا #نازلی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔💗

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

#نازلی
Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

ماریہ بلوچ شہزادی صاحبہ کو فالو کریں خان صاحب کی وارئیر ہیں ان کا بڑا اکاؤنٹ اڑ چکا ہے اس لئے سب ان کو ضرور فالو کریں بہت اچھا لکھتی ہیں 👇 🥰💐 Hunain shehzadi

ماریہ بلوچ شہزادی صاحبہ کو فالو کریں خان صاحب کی وارئیر ہیں ان کا بڑا اکاؤنٹ اڑ چکا ہے اس لئے سب ان کو ضرور فالو کریں بہت اچھا لکھتی ہیں 👇 🥰💐
<a href="/HunainShehzadi/">Hunain shehzadi</a>
Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

جو آپ کی عدم موجودگی کو محسوس نہیں کرتا اسے اپنی موجودگی بھی ہرگز محسوس نہ ہونے دیں #نازلی

جو آپ کی عدم موجودگی کو محسوس نہیں کرتا اسے
 اپنی موجودگی بھی ہرگز محسوس نہ ہونے دیں
#نازلی