NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile
NewsWise

@newswisedn

Host @arifanoor72 |Monday to Thursday @ 8.05pm @Dawn_news tv

ID: 1456245645631803401

linkhttp://dawnnews.tv calendar_today04-11-2021 13:03:43

5,5K Tweet

4,4K Followers

45 Following

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

9 مئی اپنے logical conclusion پر 8 فروری 2024 کو پہنچ گئی ہمارے ایم این اے ہیں لطیف چترالی انہیں رمنا تھانے پر حملہ پر 10 سال قید کی سزا ہوئی وہ قسم کھاتے کہ انہیں پتہ ہی نہیں رمنا تھانا ہے کہاں یہ عدالتوں کے ذریعے ہمارے MNAs کو ایک ایک کر کے نااہل کرنا چاہتے Muhammad Ali Sarfraz

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

این ایف سی ایوارڈز پر نظرثانی نہیں کریں گےتو معاشی ترقی نہیں ہوگی،اب نئے ناموں اور نئی اصطلاحوں سے ٹیکس لگیں گے، آپ ایک موٹر سائیکل والے سے پٹرول پرماہانہ 3700روپے ٹیکس لےلیں گے لیکن دکانداروں اور زرعی زمین والوں سےٹیکس نہیں لیں گے، یہ ایک اشرافیہ کنٹرولڈ سسٹم ہے Miftah Ismail

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

غریب پاکستانی جو موٹر سائیکل پر آتا جاتا کوئی پلمبر کوئی الیکٹریشن کا کام کرتا وہ گھر گھر جا کر 300 روہے کماتا وہ کہاں سے digital payments کرے گا ڈاکیومنٹشن ہو نہیں رہی یہ ڈیجیٹل پر جانے لگے لاکھ روپے پر 1200 کاٹیں گے وہ پھر بینک میں پیسہ نہیں رکھے گا Miftah Ismail

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

ملیرجیل سے216قیدی فرار کمیٹی جس میں کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی شامل تحقیقات کر رہے جیل اصلاحات کی ہمیشہ ضرورت ہوتی ابھی بھی ضرورت ہے مگر ابھی سب سےبڑا اشو قیدیوں کی گرفتاری ہے قیدی خود واپس آگے تو ٹھیک ورنہ ان پرJail break n escapeکا مقدمہ بنے گا اور 7 سال قید Sadiajaved

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں سوشل میڈیا انفلوئنسر 17سالہ ثناءیوسف کا قتل ثناء یوسف کے مبینہ قاتل کی شناخت عمر حیات کے نام سے ہوئی اسلام آباد پولیس کیسے قاتل تک پہنچی سنیئے ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کی زبانی

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

صوبے میں امن وامان کے متعلق پشاور میں جرگہ قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ ہمیں برائے نام کےپی میں شامل کیا گیا، کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے بلکہ ہمارے حصے کے فنڈ صوبے کےدیگر علاقوں میں لگائے جا رہے ہیں، یہاں اب یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ فاٹاکی پرانی حیثیت بحال کی جائے Mushtaq Yusufzai

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

پشاور جرگے میں وزیراعظم قبائلی عمائدین کی قربانیوں کی تعریف کرتے رہے، عمائدین کا کہنا ہے کہ قربانیاں ہم آئندہ بھی دیں گے لیکن ہمیں امید تھی کہ شہباز شریف پورے ملک کے وزیراعظم ہیں، وہ پسماندہ علاقوں کیلئے کسی بڑے منصوبے کا اعلان کریں گے، لیکن ہمیں مایوسی ہوئی..!! Mushtaq Yusufzai

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

26ویں ترمیم کامیاب تجربہ ہے، کیونکہ اسکے نتائج حکومت کی توقعات سے بھی اچھے آئے ہیں، آپ خود دیکھ لیں کہ اکتوبر میں یہ ترمیم ہوئی اسکےبعد کوئی آبزرویشن/فیصلہ ایسا نہیں آیا جس سےحکومت پریشان ہوئی ہو، اب لگ رہا ہےکہ جو ایجنڈا رہ گیا تھا اس کیلئے 27ویں ترمیم بھی آئیگی Hasnaat Malik

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کے کیس میں سپریم کورٹ کابینچ شاید ٹرانسفر کیخلاف نہ جائے لیکن سینیارٹی کے معاملے پر کچھ سوالات ایسے ہیں جن کے متعلق ججز ضرور سوچیں گے، اگرکوئی "ایسا" فیصلہ آگیا تو اسے ختم کرنے کیلئے کوئی آئینی ترمیم بھی آ سکتی ہے Saqib Bashir

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

جتنی ہم بجلی پر سبسڈی دیں گے اتنے ہمیں ترقیاتی فنڈز کم کرنے پڑیں گے، ہم ترقی نہیں کرسکیں گے، ڈیم نہیں بناسکیں گے، ہم اپنی Efficiency بہترکریں، آئی پی پیز معاہدے Revise کر کے 3ہزار ارب بچائیں، تو پھر ایک کمپنی (کے الیکٹرک) کی Inefficiency کے نقصانات ہم کیوں اٹھائیں؟ Awais Leghari

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ میں اس وقت سول وار والا حساب ہے جو ججز 26 ویں ترمیم کے beneficiary ہیں اگر کوئی جج آواز اٹھاتا ہے تو اس کا قلع قمع کرنے کے لئے برادر جج ہی کافی ہیں حکومت کی ضرورت ہی نہیں ہے Hasnaat Malik

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

فیصل صدیقی کی کامیابی ہے کہ وہ مخصوص نشستوں کا کیس 16 جون تک لے گئے جسٹس امین الدین خان اور یحیی آفریدی دونوں نےحج پر جانا تھا ورنہ کوشش یہی تھی کہ بیت اللہ شریف کی حاضری سے پہلے یہ " قومى فریضہ " سرانجام دے کر جائیں Hasnaat Malik

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کا فیصلہ تو سکرین پر نظر آ رہا ججز کے ریمارکس سے مخصوص نشستوں کا کیس عدلیہ پر لگے داغ کے مستقبل کا تعین کرے گا ان ججز نے محسوس ہی نہیں کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا گیا ججز کی تیزی حیران کن یہ تو عید سے2 ہفتے پہلے فیصلہ کرنے والے تھے Saqib Bashir

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

خواتین کی ہراسمنٹ، تشدد اور قتل کے بڑھتے واقعات ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کے استعمال کو ثناء یوسف کے قتل کی وجہ قراردے کر اسے غلط رنگ دیا جا رہا ہے، اسکی وجہ معاشرے کاخواتین کے متعلق وہ رویہ ہے جس میں عورت کا انکار اتنا ناگوار گزرتا ہے کہ ان کی جان لے لی جاتی ہے..!! Farieha Aziz

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں روائتی جنگوں کا ٹیکنالوجی کی جنگ میں بدلتا رجحان اس وقت دنیا کی خطرناک ترین کمپنی Palantir ہے، ایلون مسک سے زیادہ اس کمپنی کے CEO ٹرمپ کے قریب ہیں، یہ کمپنی AI کو Securitize کرتی ہے، دنیا میں آنیوالی ہر نئی ٹیکنالوجی کا پہلا استعمال جنگ میں ہوتا ہے..!! Adil Najam 

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت جنگ میں کوئی سلامتی کونسل نہیں گیااور نہ ہی سلامتی کونسل نے مداخلت کی،یہ چھوٹے ممالک کیلئےاچھی خبر نہیں،غزہ جنگ بندی کی قراردادویٹو ہونے سے امریکہ اوراسرائیل کوسفارتی تنہائی کااحساس ہوگیا The system that was is no more The system that will be is not clear Adil Najam 

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسی 27 ویں ترمیم کی حمایت کر رہے جس کا نا کوئی مسودہ آیا نا حکومت نے اس کی بات کی اس کا وجود ہی نہیں یہ وکیل حکومت کی سپورٹ میں ایڈوانس جا رے کراچی بار کو IHC بار کے صدر کو بتانا پڑا کے بار کا کام اور کردار بطور آزاد آواز کےکیا ہوتا ہے Saqib Bashir

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

73 آئین کی نمایاں خصوصیات پارلیمانی نظام ہو نا کہ صدارتی ملک میں جمہوریت ہو گی بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کےخلاف قانون سازی نہیں ہو سکتی عدلیہ کی آزادی کے خلاف تو 26ویں ترمیم ہو گئی 27ویں ترمیم میں 3رہ جانے والی خصوصیات میں سے کسی ایک میں کوئی چھیڑ چھاڑ ہو سکتی Hasnaat Malik

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

کے الیکٹرک،نیپرا،وزارت توانائی ریگولیٹر (نیپرا) کا قصور ہے مگر ریگولیٹر کے قصور کو درست کرنے کے لئے نظرثانی کی درخواست دائر کی جاتی ہے میں اس سے جھگڑا نہیں کر سکتا نظرثانی کی درخواست ہی دائر کر سکتا ہوں اور میں اپنے ملک کے لئے کراچی کے صارفین کے لئے مقدمہ ضرور لڑوں گا Awais Leghari