Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile
Engr. Naveed Zafar

@nidukool

Maintenance Engineer at Ministry of Defense & Aviation Taif, KSA
Ex Media Coordinator, PTI Taif City, KSA.
Executive Member & Area Admin of Media Management PTI

ID: 220255736

calendar_today27-11-2010 06:39:43

3,3K Tweet

996 Followers

1,1K Following

Iram Zahra (@iramzahrapti) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب بالکل درست کہتے تھے: "میں تو برداشت کر لوں گا، مگر آپ برداشت نہیں کر سکیں گے۔" ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر کسی کی زبان کا قفل نہیں ٹوٹ رہا، جب کہ عمران خان کے دور میں غریب کو ریلیف حاصل تھا۔ #WhoAreYou

Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile Photo

یہ سوالات تاریخ میں ثبت ہوں گے! جب ہماری بہنوں کو گھسیٹا گیا، جب گھروں کی دیواریں پھلانگیں گئی اور خواتین کے سروں سے چادریں اتاری گئی، جب ظلم کی انتہا ہوئی— تب آپ کہاں تھے؟ قوم تم سے حساب مانگے گی، کیونکہ سچ کو دبایا نہیں جا سکتا. #WhoAreYou #WhereAreYou #گولی_کیوں_چلائی

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

یقین، وفا اور قربانی کا دن زبیر خان نیازی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے UC-61 PP-173 & NA-130 میں تحریک انصاف کے انتیسویں 29th یوم تاسیس کی متعدد تقریبات انجام پائیں- پارٹی کارکنان عمران خان کے ساتھ ہیں اور انکی رہائی کے لئے پر عزم ہیں

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

علی زئی کا نو جوان بھائی شہید کر دیا گیا ہم بھی ہیں دکھی کہ جیسے میرا بھائی شہید کر دیا گیا انشااللہ ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے

Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile Photo

وزیر آعظم شھباز شریف پارلیمنٹ میں فرمارہے ہیں کہ بھارت نے گزشتہ رات حملہ کی کوشش کی جسے ہم نے ناکام کردیا ۔۔۔۔ حیرت ہے 27 سے زائد لوگ شھید ہوئے 80 کے قریب زخمی ہوئےتو کیا یہ مہندی کی رسم تھی بھارت کی جانب سے اگر حملہ نہیں تھا ۔۔۔؟؟؟؟؟ 🤔🤔🤔 #FreeKhanRightNow #PakistanZindabad

Mubeen Ahmad (@mubeen5125) 's Twitter Profile Photo

خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں عمران خان کو رہا کرو پوری قوم واہگہ بارڈر پر لڑے گی ایم این اے میاں علی سرفراز #FreeKhanRightNow

Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ انٹر نیشنل ایجنڈا کے تحت ملے ہوے ہیں۔ جس میں نواز شریف اس پورے رجیم کو لیڈ کر رہے ہیں۔ ان کا مقصد دنیا کا فلسطین اور عمران خان سے دھیان ہٹانا ہے۔ جس میں یہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ عوام عمران خان کے ساتھ ہے اور ہمارے دل فلسطین کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ #FreeKhanRightNow

Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile Photo

آج جب دشمن ہم پر حملہ آور ہے تو صرف عمران خان کی یاد آتی ہے جسے گریبان سے گھسیٹ کر 9 مئی کو پکڑا اور کارکنان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئے۔ پاکستان بچانا ہے، عمران خان کو رہا کروانا ہے! #FreeKhanRightNow #pakistanzindabaad

Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile Photo

چہرے پر مسکراہٹ، بہادر کپتان کا نڈر سپاہی میاں عباد فاروق، 2 سال کی غیر قانونی قید کے بعد رہائی پا کر اپنے گھر پہنچ گیا۔ ان شاء اللّٰہ تمام اسیران جلد فاتح بن کر اپنے گھروں کو لوٹیں گے۔ #FreeKhanRightNow #PakistanZindabad

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو جب ملک کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو گریبان سے گھسیٹا گیا، اس سانحے کو 2 سال مکمل ہو گئے، لاہور کے مختلف علاقوں میں عمران خان کے حق میں عوام کی جانب سے کیمپین اور سٹیکر ایکٹیویٹی، #May9th_FalseFlag

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے زبردست پی ٹی آئی لاہور پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

Iram Zahra (@iramzahrapti) 's Twitter Profile Photo

جنکو یہ صاحبہ ٹکے کے گارڈ کہہ رہی، وہی ہیں جب خان صاحب پر مشکل وقت آیا تھا تو ڈٹ کر اپنی جان کی پرواہ کئے بنا، حفاظت کی تھی، ان صاحبہ کیطرح بل میں گھس کر نہیں بیٹھےتھے۔ اگر گارڈ ٹکے کے ہیں تو خود کی کیا اوقات ہے کہ خان صاحب کی بہن سے لڑے۔ اسکی کیا پرفارمنس ہے، سوائے فوٹو شوٹ کے؟

Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile Photo

محترمہ آپ ہیں کون PTI کو اپنی فیملی بولنے والی؟ رات کے اندھیرے میں انڈیا کی طرح لوگوں کو ڈی نوٹیفائی کر کے اپنے نوٹیفیکیشن کرنے والے کس منہ سے علیمہ آپا سے لڑنے کی بات کر رہی ہیں؟ اس وقت خان صاحب کا صحیح پیغام صرف اور صرف ان کی بہنیں دیتی ہیں باقی آپ کا چئیرمین بھی آپکی طرح.....

Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile Photo

کل سپریم کورٹ میں PTI کی مخصوص نشستوں کی سماعت تھی زرق برق لباس میں ملبوس یہ خواتین سپیدہ سحر پھوٹتے ہی SC میں موجود تھی یہ خواتین SC کے سامنے عمران کی رہائی کے لیے دھرنا دینے نہیں آئی تھی بلکہ یہ مخصوص نشستوں کی ٹکٹوں کی امیدواران ہیں عمران کی رہائی سے انکا کوئی لینا دینا نہیں

ٹیم ایم ایم/آزادی رضاکار نے آج میاں عباد فاروق سے ملاقات کی اور ان کو ہمت اور جرات کے ساتھ قید و بند کی صعوبتیں کاٹنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں میاں عباد فاروق سے خان صاحب کی رہائی کے متعلق ایک منظم اور جارہانہ تحریک چلانے پر اتفاق ہوا ۔ #ReleaseImranKhan

Fiza Alam (@fizaalam_93) 's Twitter Profile Photo

Abuzar Furqan سلمان اکرم راجہ صاحب انتخابات کے بعد سے اپنے حلقے کو میسر نہیں ہیں۔ ان کے پاس اس کا وقت نہیں ہوتا تو یہ تقرریاں کیسے دیکھیں گے۔ اور عمر ایوب کا پنجاب میں کیا کام ہے آخر۔ ان دونوں کی جگہ عالیہ حمزہ ملک اور عباد فاروق کو لینی چاہیے۔

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

پانی بند ہوئے ایک ماہ سے زائد ہو چکا ہے۔ ہم چار گھنٹے کی جنگ کر کے فتح کا جشن بھی منا چکے، پر جہاں سے بات شروع ہوئی تھی، ابھی تک وہیں کی وہیں ہے۔ بھارت نے پانی نہیں کھولا۔

پانی بند ہوئے ایک ماہ سے زائد ہو چکا ہے۔
ہم چار گھنٹے کی جنگ کر کے فتح کا جشن بھی منا چکے، پر جہاں سے بات شروع ہوئی تھی، ابھی تک وہیں کی وہیں ہے۔ بھارت نے پانی نہیں کھولا۔
Engr. Naveed Zafar (@nidukool) 's Twitter Profile Photo

گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو۔ سیالکوٹ سمبڑیال جلسہ میں جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ اور چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کے ہمراہ لاہور سے شرکت۔ سمبڑیال کا فیصلہ صرف عمران خان #سمبڑیال_کپتان_کا #FreeKhanRightNow