بونیر کلاوڈ برسٹ نے سکول ٹیچر محمد ادریس کا پورا خاندان اجاڑ دیا اور آج یہ زخمی حالت میں حکومتی امداد کا منتظر ہے مگر بدقسمتی سے یہ اس صوبے کا باسی ہے جہاں اس ابلیسی خاندان کی حکومت ہےجو ٹیکس کے پیسوں سے خریدی وردی پر تو اپنا حق سمجھتا ہے مگر ٹیکس بھرنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں۔
مودی سرکار کا جنگی جنون، خطے کے امن و سلامتی کا سب سے بڑا دشمن، مودی سرکار کی بحرہند کو تصادم کا گڑھ بنانے کی مذموم سازش،بی جے پی حکومت کی جنگی پالیسی خطے کی ترقی و استحکام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ، بحرہند میں بھارتی اشتعال انگیز تعیناتیاں خطے میں اثرورسوخ بڑھانے کی مذموم کوشش
پاکستان کا کرپٹو ریزرو: وژن سے حقیقت تک
پاکستان کا کرپٹو ریزرو منصوبہ انقلابی اقدام بن گیا ، عالمی سطح پر پذیرائی میں اضافہ
پاکستان کی کرپٹو حکمت عملی عالمی سطح پر تیز رفتاری سے کامیابی کی جانب گامزن، فنانشل ٹائمز
کرپٹو ڈپلومیسی کی نئی شکل، عالمی سطح پر ملکی ترقی کی راہ ہموار
پاک فوج ہر آزمائش کی گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ، ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے فوری امدادی کارروائیاں جاری، آرمی چیف کی خصوصی ہدایت پر ایف سی این اے نے فوری امداد اور میڈیکل کیمپس قائم کیے، تھالی داس،روشن نامہ گاؤں میں اب تک 600 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں
Mahrang’s links with terrorists are well known, and our soldiers are laying down their lives to defeat this Indian-backed agenda. Yet Justice Athar Minallah chose to ignore these facts, a move that clearly amounts to misconduct and justifies a strong reference.
#منصف_بنے_شیطان
اطہر من اللہ کہتے ہیں سر شرم سے جھک گیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا ان کا سر ان معصوم پاکستانیوں کے جنازوں پر بھی جھکا تھا جنہیں BLA نے نشانہ بنایا؟ یا ان کے لیے شرمندگی صرف اسی وقت لازم ہے جب BYC جیسے پراپیگنڈہ باز ریاست کو مجرم بنا کر پیش کریں؟
#منصف_بنے_شیطان
جسٹس اطہر من اللہ کو کوئی بتا دے کہ جو چند درجن بلوچ خواتین دہشتگردوں کی حمایت میں اسلام آباد میں دھرنا دے رہی ہیں، ان کے بینر پر عثمان قاضی کی تصویر تھی، جو دہشتگردوں کا سہولت کار ہے اور گرفتاری کے بعد خود اعتراف کر چکا ہے۔
اس کے باوجود اطہر من اللہ کا بیان سنگین غفلت ہے۔
اطہر من اللہ ایک کرپٹ جج ہے جس کے فیصلے انصاف نہیں بلکہ ذاتی مفادات اور پسِ پردہ ایجنڈوں کی عکاسی کرتے ہیں
ان جیسوں کی وجہ سے عدلیہ کی ساکھ متاثر ہے..!!
#منصف_بنے_شیطان
چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان
پاکستانی فوج قومی استحکام کا ستون اور پاک،چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے
فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی میں قیمتی تعاون پر چین کی قیادت سے اظہارِ تشکر
جس ملک میں قانون نافذ کرنے والے BLA کے سہولتکاروں کے ساتھ ہمدردی دکھائیں وہاں عدل کہاں سے آئے گا؟
جسٹس اطہر من اللہ کو قوم کا جواب دینا ہوگا کہ وہ عدالت کے جج ہیں یا دشمن کے بیانیے کے وکیل۔
اطہر من اللہ کو بی وائے سی کی حمایت کرنے سے پہلے اپنے عہدے کا خیال رکھنا چاہیے تھا لیکن افسوس ان کے منہ میں بھی ایمان مزاری کی زبان ہے جسے دہشتگرد مظلوم اور ریاست ظالم لگتی ہے
لگتا ایمان ٹیکسی نے ان کے منہ پہ بھارت کی دی گئی ہڈی لگا دی ہے
پندرہ لاکھ تنخواہ، ڈرائیور، پروٹوکول، پیٹرول اور بجلی و گیس کے بل سے لے کر سیکیورٹی تک کے مفت مزے لینے والے اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں "میں آزاد نہیں ہوں"
جج صاحب اتنی آزادی کی بھوک ہے تو سب مراعات چھوڑیں اور جا کے مہرنگ کے کیمپ میں بیٹھ جائیں۔
#منصف_بنے_شیطان
پاکستان اور بنگلہ دیش میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق، 500 اسکالرشپس اور چھ معاہدوں پر دستخط 🇧🇩🇵🇰
’’پاکستان-بنگلہ دیش نالج کوریڈور‘‘ کا آغاز آئندہ پانچ برسوں میں 500 بنگلہ دیشی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپس
100 بنگلہ دیشی سول سرونٹس کو پاکستان میں تربیت دی جائے گی،
اطہر من اللہ کی اصل پہچان کرسی سے وفاداری ہے، اصولوں سے نہیں.. جب تک طاقت کا سہارا رہا تب تک خاموش رہے، اور جب لفٹ ختم ہوئی تو انقلاب کے دعویدار بن گئے..
#منصف_بنے_شیطان
Looks like this whole damn family thinks outta their ass. Hassan Niazi’s cousins and Imran Niazi’s nephews got busted for using WhatsApp to push anti-state crap. That’s straight-up treason, no different from the 9th May mess.
ایک طرف پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار جنہوں نے بنگلہ دیشی سیاسی رہنماء و سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء سے انکی کرسی پر جا کر مصافحہ کیا اور دوسری طرف ابلیس جس نے پوری ایک نسل برباد کر کے بیٹے کے ہاتھ باپ کا گریبان پکڑا دیا۔