🌍 World Fact Bytes (@noor18130) 's Twitter Profile
🌍 World Fact Bytes

@noor18130

Daily world facts in 60 seconds!

📍DM us your country's fun fact!

ID: 1864672525877170176

calendar_today05-12-2024 14:06:18

161 Tweet

156 Followers

47 Following

🌍 World Fact Bytes (@noor18130) 's Twitter Profile Photo

What could be the reasons? Share your thoughts!,according to the Economic Survey 2024-25released just ahead of the federal budget The report reveals that the total number of students enrolled in higher education institutions fell by 13 percent, dropping to 1.94 million in FY 2023

لگتا ہے اس نے 10 سال پہلے جو مووی میں دھوپ مانگی تھی وہ اب آ پُہنچ گئی ہے 🥺😁🤭

لگتا ہے اس نے 10 سال پہلے جو مووی میں دھوپ مانگی تھی وہ اب آ پُہنچ گئی ہے 🥺😁🤭
🌍 World Fact Bytes (@noor18130) 's Twitter Profile Photo

شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپناناشعور کا دوسـرا درجہ بدتمیزی پر جواب نا دینا اور شعور کے تیسرے درجہ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہےجو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانندہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں خوش رہیں کہ زندگی بہت خوبصورت

شعور کا پہلا درجہ
 خاموش رہنے کی عادت اپناناشعور کا دوسـرا درجہ
 بدتمیزی پر جواب نا دینا اور شعور کے تیسرے درجہ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہےجو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں 
 سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانندہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں 
خوش رہیں کہ زندگی بہت خوبصورت
🌍 World Fact Bytes (@noor18130) 's Twitter Profile Photo

پلاسٹک کی خالی بوتلیں جمع کرائیں، ماحول بچائیں، انعام پائیں تازہ ترین: لاہور کے شہری اب پلاسٹک کی خالی بوتلیں جمع کرا کے فوری 1000 روپے حاصل کر سکتے ہیں۔

پلاسٹک کی خالی بوتلیں جمع کرائیں، ماحول بچائیں، انعام پائیں

تازہ ترین: لاہور کے شہری اب پلاسٹک کی خالی بوتلیں جمع کرا کے فوری 1000 روپے حاصل کر سکتے ہیں۔
🌍 World Fact Bytes (@noor18130) 's Twitter Profile Photo

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک کے 70 فیصد بینک اکاؤنٹس میں موجود رقم 50,000 روپے سے بھی کم ہے...!!! "ایک معاشی حقیقت" 💔 #pakistanstandswithiran #PakistanZindabad

🌍 World Fact Bytes (@noor18130) 's Twitter Profile Photo

چائنہ کے شہر guiyang میں ایسے فلیٹ بنائے گئے ہیں جن کی ایسی بالکونی یا ٹیرس ہیں یعنی آپ فلیٹ کی زندگی میں بھی بھرپور روشنی اور کھلا احساس پا سکتے ہیں وہ بھی کم سے کم جگہ پر زبردست آئیڈیا , #China #chinaeconomy

چائنہ کے شہر guiyang میں ایسے فلیٹ بنائے گئے ہیں جن کی ایسی بالکونی یا ٹیرس ہیں یعنی آپ فلیٹ کی زندگی میں بھی بھرپور روشنی اور کھلا احساس پا سکتے ہیں وہ بھی کم سے کم جگہ پر زبردست آئیڈیا 

 , #China 
#chinaeconomy
🌍 World Fact Bytes (@noor18130) 's Twitter Profile Photo

Democracy in Pakistan is a joke. I'm so disappointed. Now government have the 2/3 majority. The injustice in Pakistan has no solution. The powerful people will stay their and control the system as they want keeping the innocent people not aware of anything