
محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕
@noor_official7
In the Name of Allah, Who with His Name nothing can cause harm in the earth nor in the heavens, and He is the All-Hearing, the All-Knowing.💕پختون❣️
ID: 1266182217925120001
https://instagram.com/noorgulk94?r=nametag 29-05-2020 01:39:33
65,65K Tweet
10,10K Followers
11,11K Following

”میرے پاکستانیو! ہم نے فیصلہ کرنا ہے، کیا ہمیں بھیڑ بکریوں کیطرح اِن چوروں کی غلامی کرنی ہے یا ایک آزاد اور خوددار قوم کیطرح اپنے پیروں پر کھڑا ہوکر اپنی حقیقی آزادی لینی ہے؟“ مرشد عمران خان ❤️ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

جنہوں نے تمہارا ووٹ چوری کیا، وہی اب تمہاری زمینیں اور معدنیات بھی بیچ رہے ہیں۔ اٹھو، ورنہ سب کچھ لٹ جائے گا! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

عمران تو ہو گا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے


وادی تیرہ میں پُرامن مظاہرین پر طاقت کا استعمال انتہائی افسوسناک ہے۔ کسی بھی پُرامن مظاہرے پر طاقت کا استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI siasat.pk/threads/927679














